4. حضور، اگلا سوال برائٹن سے آئے ہوئے ڈاکٹر ندیم صاحب کا ہے۔ ـ السلام علیکم۔ اگر وقت ہو تو میرے دو سوال ہیں۔ پہلا سوال: اسلام میں سود … [خلا] … بہت زیادہ؛ سود کے بغیر [آج کے نظام میں] کوئی تصور نہیں۔ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ دوسرا: اسلام میں عورتوں کے حقوق ـ وراثت، گواہی اور طلاق کے بارے میں۔
اردو مجلسِ عرفان، 8 دسمبر 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور اگلا سوال ڈاکٹر ندیم صاحب جو برائٹن سے تشریف لائے ہیں ان کا ہے میں ان سے درخواست کروں گا تشریف ڈاکٹر مجید صاحب اسلام علیکم میرے پاس دو سوال ہیں اگر آپ کے پاس ٹائم پہلا سوال ہے اسلام میں سود کا جو بہت زیادہ اس کے مطلب سود کے بغیر اس کے کوئی کونسپ نہیں تو اس کے بارے میں آپ کا خیال ہے دوسرا ہے دوسرا ہے عورت کے رائٹس جو اسلام میں ہیں وراست کے ویٹنس کے اور ڈیوورس کے عجیب اتفاق ہے کہ آج جو انگریزی دان طبقے سے میری سوال جواب کی میٹنگ ایم ٹی اے میں ہوئی ہے اس میں یہی دونوں سوال اٹھائے گئے تھے اور ان دونوں کا جواب میں آج صبح قریباً بارہ بجے کے قریب پونے بارہ سے پونے ایک تک دے چکا ہوں لیکن ایک دفعہ نہیں بارہ دے چکا ہوں اور جتنے بھی میرے سفر ہوتے ہیں یورپ امریکہ یا مشرقی دنیا میں فیجی وغیرہ تک یہ سوال اکثر سامنے آتے ہیں اور میں تو نہیں سمجھانے سے تھک تھا مگر یہ کیونکہ ٹیلی وائز ہو رہے ہیں پروگرام سارے اس لئے لوگ یہ توقع رکھیں کوئی نئی باتیں بھی جن کا سننا نصف تنہ سان ہے مورٹر میں آپ لگا سکتے ہیں وہ جماعت سے حاصل کر لیں اور امید ہے ان سب باتوں کا تفصیل جواب آپ کو مل جائے گا سود کے مدلک سے اتنا کہوں گا کہ یہ ایک نظام ہے صرف بینک سے قرضہ دینا معاملہ نہیں ہے ایک مالیاتی نظام ہے یہ یاد رکھیں کہ اس مالیاتی نظام کو قرآن نے جنگ کے ساتھ چیلنج کیا ہے اگر تم اس کو نہیں چھوڑو گے تو اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کے لئے تیار ہو جاؤ مگر کون سی جنگ اسلامی اس بات پر لڑی گئی ہے کبھی سنایا آپ نے مگر لڑی جاتی ہیں کیونکہ اس کا مطلب علماء سمجھتے نہیں مراد یہ تقدیر الہی سے تم ٹکرا ہوگے اور سودی نظام ہمیشہ جنگ پر منتج ہوگا اور یہ وہ بات ہے جو آج کے اقتصادیات کے ماہرین دراصل تسلیم کر چکے ہیں اور پہلی عالمی جنگ اور دوسری عالمی جنگ کے پس منظر میں آپ کو ایسا عالمی مالی بحران دکھائی دے گا جس کی بنا سودی نظام کا تب ہی نتیجہ تھا اور جنگیں بھی سودی نظام پر پنپتی ہیں پھر اگر سودی نظام نہ ہو تو جنگ پانچ سال چلی ہے وہ پانچ مہینے بھی مشکل سے چلے گی اور وہ لوگ جنہوں نے مالی مافیا بنا کر سب دنیا پر قبضہ کیا ہے ان کا دنیا پر غلبہ سودی نظام کی وجہ سے ہے چنانچہ مسلمان اپنی سادگی میں سمجھتے ہیں کہ فلسطین کا مسئلہ یوں ہی پیدا ہو گیا ہے انگریزی حکومت اور اس طرح بعض دوسری حکومتوں کو یہود نے جنگ کے موقع پر قرضے دیئے تھے اور اتنے اتنے قرضے دیئے تھے جن کے بغیر جنگ چلا نہیں سکتے تھے اور وہاں کمٹمنٹ ہو چکی تھی ان کی یہ اہد نامے تحریر ہو چکے تھے کہ اس کے بدلے جنگ کے بعد ہمیں فلسطین پر نافذ کر دیں گے تو بہت گہرے مسائل ہیں اور تفصیلی مسائل ہیں سودی نظام لازم ایک ایسے مالی بحران پر منتج ہوتا ہے جس کا انسان کے پر کوئی علاج نہیں سوائے اس کے پھر عالمی جنگ شروع ہو جائیں ملکی دائرے کے اندر بھی سودی نظام ہی ہے جو انفلیشن کا مجب ہے کیونکہ واقعیتاً سودی نظام کیا کر رہا ہے یہاں ایک پہلو تو وہ ہے جو بینک لیتے اور حساب سے ہیں دیتے اور حساب سے ان کا لینا زیادہ کڑی شرطوں پر اور مہنگی شرطوں پر ہے سود دینا کم ہوتا ہے بہت اور جب لیتے ہیں سود تو بہت کھلے ہاتھوں سے لیتے ہیں یعنی ڈیپوزٹ کے بدلے کم دیتے ہیں اور قرضے کے بدلے زیادہ لیتے ہیں اور قرآن کریم نے اس کو ایک الگ دائمی برائی کے طور پر بڑی سخت سیکنڈ نیم کیا دوسری دوسرا پہلو یہ ہے کہ ہوتا کیا ہے اس کے نتیجے میں ہوتا یہ ہے کہ ہماری جو قیمت خرید ہے یعنی ہم عام انسانوں کو شہریوں ہوں اور یہ بینک کا عسان ہے مگر اگلے پانچ سال کیلئے میری قیمت خرید ختم بلکہ جتنا میں جمع کرنا تھا اس عرصے میں اس سے کئی گنا زیادہ میں بینک کو دے رہا ہوں اس ہر جانے کے طور پر کہ میں نے بے سبری سے اپنی خواہش کو جلدی پورا کیا ہے اور یہ جو صورت ہے اس سے انڈسٹری یعنی ملک کا جو پروڈکشن کا نظام سارا انڈسٹری عام سرمانوں میں نہیں بلکہ تمام جو چیزیں پیدا کرنے کا نظام ہے اس کو ایک خون کا ٹھیکہ مل جاتا ہے کیونکہ گھاک مل جاتے ہیں اور شروع میں غیر معمولی طور پر نشو نما دکھائی دیتی ہے لیکن یہ قیمت خرید دن بدن دراصل کم ہو رہی ہے کیونکہ ہر انسان ایسی سوسائٹی میں اپنے مستقبل کو کھا رہا ہے اور ایک موقع ایسا پہنچ جاتا ہے کہ اس سے زیادہ بینک نہیں دے سکتے پھر واپسی کے مطالبے شدید ہوتے ہیں قرقیاں ہونے شروع ہو جاتی ہیں قیمت خرید لازم گرتی ہے اس دور میں اور جب گرتی ہے تو ساری انڈسٹری تمام وہ شعبے جو پیداوار سے تعلق رکھتے ہیں ان کے اوپر گہرہ منفی اثر پڑتا جب یہ ایک ملک کے اندر ہو تو پھر بیرونی تجارت میں ان کے مقابلے دوسرے ملکوں سے بہت زیادہ شدید ہو جاتے ہیں کیونکہ پھر ان کو اپنی انڈسٹری کو قائم رکھنے کی خاطر بیرونی منڈیوں کی پہلے سے زیادہ ضرورت پیش آتی ہے ایک یہ مسئلہ بی ایس گرا نہیں سکتی پھر اگر وہ سادگی کا مشورہ دے ایسے قانون بنائے جس سے میار زندگی گرے تو سکولت کو عام اناس اتار کے باہر پھینک دیں گے ہمیں اس سے زیادہ دو اور زیادہ وہ دے نہیں سکتے کیونکہ کہاں سے لائیں گے اس لیے ہر قسم کے بحران شروع ہو جاتے ہیں اور بیرونی منڈیوں کے مقابلے کے نتیجے میں عالمی جنگ وجود میں آتی ہیں مختصرا میں آپ یہ بتا رہا ہوں اس کی تفصیلی بحث آپ کو آڈیو ویڈیو میں مل جائے گی انشاءاللہ امید آپ کا مطمئن کرنے مجھے بنے گی دوسرا سوال بھی تھا کوئی آپ کہا آڈیو بیجی ہاں وہ