7. کیا آپ مدعیِ نبوت مرزا غلام احمد صاحب کے معجزے یا معجزات پر روشنی ڈال سکتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 8 دسمبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

کیا آپ دائی نبوت مرزا غلام احمد صاحب کے معجزہ یا معجزات پر روشنی ڈال دال لیں ہاں ڈال سکتا ہوں لیکن ان کو یاد ہیں ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کے معجزے جن کو لوگ معجزہ کہتے ہیں اور جن کے مطالبے کرتے ہیں جب رسول اللہ سلی اللہ سے سے مطالبے ہوئے تو قرآن نے کہا ہے کہ کہ دو کہ تمہارا مطالبہ درست میں یہ نہیں دکھا جائے اور ساتھ یہ وعدہ فردابہ کیا کہ کہ دو کہ اگر دکھا جائے گا تو تم ایمان نہیں لاؤگے اس لئے کوئی فائدہ نہیں نہیں حضرت موسیٰ کیا معجزہ دیکھ کر سوائے ان جادو گروں کے جو حقیقت سے آگاہ تھے کتنے ایمان لائے تھے فرعون کی قوم میں سے ایک بھی نہیں حضرت عیسیٰ کے معجزے دیکھ کر جب گنوائیے تو سہی کہ کتنے ایمان لائے تھے جتنے حواری ہیں ان میں سے ایک بھی معجزے کی بنا پر ایمان نہیں لائے حضرت عیسیٰ کی مو کی سچائی تھی آپ کے دلائل تھے اور اس کے سوا ساری عیسائیت کی تاریخ سے ثابت ہے کہ ایک شخص بھی حضرت عیسیٰ کا معجزہ دے کر آپ کا معجزہ نہیں بنا تو یہ معجزے کیا ہیں پھر یہ کھیلیں بن جاتی ہیں لیکن اجاز اور معنوں میں ہوتا ہے دراصل قرآن کریم اس مضمون پر ووشن ڈالتے ہو کہہ فرماتا ہے اے محمد رسول اللہ تجھ سے یہ سوال کرتے ہیں کہ کوئی ایک آیت تو لاؤ ایک نشان تو دکھاؤ اب یہ خاتون سوال کرنے والی ہیں کیا یہ سمجھتی ہیں کہ جس وقت یہ سوال ہوا تھا اس وقت رسول اللہ نے کوئی کسی کو پتہ لگی نہیں سکتا کس طرح لوگ ایمان لاتے ہیں اس کی سابقہ زندگی پر اس کی گواہی دیتی ہے اگر وہ شخص جوانی بچپن سے جوانی جوانی سے ادھر عمر تک یعنی چالیس سال کی عمر تک ساری سوسائٹی میں ایک سچے انسان کے طور پر معروف ہو اس نے کبھی کبھی بد کرداری نہ کی ہو کبھی جھوٹ نہ بولا ہو کسی جوہ غلط بات نہ کہی ہو تو قرآن کریم فرماتا ہے کہ یہ اس کی صداقت کا گواہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرمایا کہ ان کو کہہ دے وَقَدْ لَبِسْتُ فِيكُمْ عُمَرٌ مِّن قَبْلِهِ أَفَلَا يُؤْمِنُونَ هاں افَلَا تَعْقِلُونَ ان سے تک تو کہہ دے کہ میں نے ایک پوری عمر تمہارے اندر گزار دی ہے اس سے پہلے تم کیوں نہیں دیکھ کہ اس عمر کو عقل کیوں نہیں کرتے کہ وہ شخص جو بچپن سے جوانی جوانی سے بڑھا پے تک صاف گو پاک باطن انسان ہو جس کو قریب سے دیکھنے والے اس کے غہم مذہب اور غیر مذاہب والے بھی سارے کہیں کہ یہ امین ہے صدیق ہے صدوق ہے یا صدیق ہے چالیس سال کی اور اچانک اس کو کیا سوجی کہ خلابر جھوٹ بولے لگیا یہ دلیل حضرت مسیح موضہ علیہ السلام نے اپنے حق میں بھی پیش فرمائی ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں آپ کی غلامی کا دعوے دار ہوں نئی نبوت کا دعوے دار نہیں ہوں مجھے اسی کے سوٹی پر پرکھو اور عمر واقعہ یہ ہے کہ اس دعوے سے پہلے کہ مجھے خدا نے مسیح کا مسیح بنا کے بھیجا ہے تمام امت مسلمہ آپ کی بدہ تھی بڑے بڑے علماء جو قریب سے آپ کو جانتے تھے جیسا کہ محمد حسین سے بٹا روی جو اہل حدیث کے سارے ہندوستان کے امام تھے اور جن کی شہرت عرب دنیا میں بھی پہنچی ہوئی تھی انہوں نے آپ کی کتاب براہین احمدیہ پر ایک تبصرہ لکھا اور پہلے بھی اور لکھ چکے تھے باتیں وہ کہتے ہیں ہم اس شخص کو جس نے یہ کتاب لکھی ہے اسلام کی تائید میں اس کو ذاتی طور پر جانتے ہیں اور یہ گوہی دیتے ہیں کہ جب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے لے کر آج تک کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں ساری تاریخ اسلام میں جس نے اپنے جان مال زبان اور قلم سے اسلام کی تائید میں ایسا علمی جہاد کیا ہو جیسا اس کتاب میں ہمیں ملتا ہے اور جب دعویٰ کیا تو اس نے اعرام کیا کہ میں نہیں اس کو زمین سے اٹھا کر آسمان پر چڑھایا تھا میں ہی نیچے گراؤں گا کہاں گیا مولی محمد حسین بٹالوی گرانے والے وہ جو کہتے تھے میں قادیان سے باہر شہرت نکلنے نہیں دوں گا اب ساری دنیا میں حضرت مسیم علیہ السلام کی سچائی کو تسلیم کرنے والے ایک سو پچاس ملکوں میں پھیل چکے ہیں اور بھی دنیا میں مذاہب ہیں کسس سے پھیلتے ہیں یہ ایک بات نہیں ہے بات یہ ہے کہ ایک شخص جو اکیلا ہو اس کی پہلی زندگی اس کی سچائی کی دوا ہو جب وہ خدا کے نام پر دعویٰ کرے تو اس کو جھٹلا دیا جائے اس کا خاندان بھی چھوڑ دے اس کے حمدب بھی چھوڑ دیں پھر خدا تعالیٰ اس کو یہ غلبہ عطا کرے تو اس میں بڑی بھاری ایک صداقت کی دلیل ہے اسی کو معجزہ کہا جاتا ہے وہ حقیقی معجزہ جو قرآن نبیوں کے حق میں پیش فرمایا ہے پھر اس کے بعد دعویٰ کے بعد کی زندگی سے تعلور رکھنے والا ایک نشان قرآن کریم یہ پیش فرماتا ہے کہ تم تو کہتے ہو اس نے خدا پر جھوٹ بول دیا ہے اور اتنا بڑا جھوٹ پورا قرآن بنا رکھا ہے ہم یہ کہتے ہیں ان قرآن کی آیت ہے تم کہتے ہو خدا پر اتنا بڑا جھوٹ بولا ہم کہتے ہیں اگر معمولی سبھی بولتا اور خدا کی نمائنگی کا دعویٰ کر بیٹھتا تمہارے اوپر تو تم سے زیادہ خدا کا فرض تھا کہ اس کو ڈسٹوائے کرتا اس کو ہلاک کرتا کیونکہ انسان کے بس میں تو یہ ہے ہی نہیں کہ کسی کی سچائی معلوم کر لے خصوصا جس کا پس منظر ایسا صاف ہو لازم ہے کہ لوگ دھوکہ کھا جائیں گے پھر اگر وہ جھوٹا ہو تو یا اچانک پاگل پر پو دے اس کو تو پھر خدا کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ اس کو اس کے سلسلے کو کٹ دے اور ہلاک کر دے یہی وجہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جو بہت سے نبوت کے دعویدار ہوئے ہیں ان کا نامہ مشان مٹ گئے کوئی دکھائے تو صحیح کسی متنبی کا سلسلہ جو آج بھی جاری ہو مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم والا میار ایک سند ہے آئندہ آنے والے سچے کے حق میں مطلب اس کا آیت کا یہ ہے کہ اگر یہ مہم پر کچھ تھوڑا سا جھوٹ بھی بولتا تو ہم اسے دائیں ہاتھ سے پکڑ لیتے مراد یہ ہے کہ اس کی طاقتوں کے سرچشمے پر ہاتھ ڈال دیتے اور پھر اس کی رگ جان کاٹ دیتے اور تم میں سے کوئی نہ ہوتا جو ہمارے اور اس کے ذرمین انہائر ہو سکتا کتنا فرق ہے ان باتوں میں کہ غیر ایم دی علماء کہتے ہیں کہ مرزا صاحب اس لیے بچ گئے کہ انگریزوں کی حکومت تھی اور انگریزی طاقت کے سامنے اللہ بچارہ کیا کرتا قرآن کریم فرماتا ہے جب ہم پکڑ کر فیصلہ کرتے ہیں تو تم میں سے کوئی بھی نہیں ہے جو حائر ہو سکے تو پھر اس خدا کو چھوڑ کر انگریز کی عبادت کریں یہ کیا تمسکر ہے کہ یہ کہتے ہیں کہ انگریز کی وئے سے بچ گئے تھے اور عجیب بات ہے اس اعزام کی بودھپن کی کہ ساری انگریزی حکومت میں ایک بھی سپاہی کبھی آپ کے درازے پر پہلے دار مقرنے کیا گیا ایک بھی اسی طرح گلیوں میں پھرتے تھے اسی طرح دشمن تھے خون کے پیاسے تھے یہ تقدیرِ الہی تھی جو آپ کی حفاظت کر رہی تھی کسی کوئی دشمن کوئی توفیق نہیں میری قادیہ میں تو ہمیں اپنے بچپن کا بھی یاد ہے احراری بڑے جوش و خروش سے جا کر دعوی کیا کہتے تھے کہ ہم اس بستی کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے پیغام کو یہیں دفنا دیں گے وہ کہاں چلے گئے پیغام کس طرح رکھ سکا ان سے تو یہ ہے خدا کی تقدیر اللہ کہتا ہے برباد کرنا پھر میرا کام ہے تم لوگوں کا کام نہیں ہے اور جب میں فیصلہ کروں گا تو تم بچا نہیں سکو گے یہ دوسرا نشان ہے تیسرا نشان میں نے تین کاب سے بادا کیا تھا اور بھی بہت سے ہیں مگر ان تین پر میں اکتفا کروں گا وقران کریم میں یوں درج ہے یہ لوگ دیتے کیوں نہیں کہ محمد رسول اللہ کی زمین تو پھیل لیے یہ مفہوم یہ داخلہ ہے لیکن جو بات کہتا اقران کریم وہ یہ ہے کہ ہم محمد رسول اللہ کی انکار کرنے والوں کی زمین کو کناروں سے تنگ کرتے چلے جا رہے ہیں ان کی زمین چھوٹی ہو رہی ہے اور محمد رسول اللہ کی زمین بیٹھ رہی ہے وہ کیسے غالب آ جائیں گے جس کی زمین گھر لیے ہو جس کی تیریٹری چھوٹی ہو رہی ہو وہ دعوے مارے کرے کہ میری زمین چونکہ بڑی ہے اس لیے میں غالب آ جاؤں گا اس کے لیے اتنی زبزست منطقی دلیل ہے ہے تو بڑی لیکن اس کے باوجود ایک چھوٹی سی زمین پھیل رہی ہے اور تمہاری زمین کم ہو رہی ہے جیسے ایک تالاب میں ایک قطرہ دہی کا ڈال دیں جس نے دودھ بھرا ہوا ہو تو تالاب جتنی مرضی تعلی کرے کہ میں بہت زیادہ ہوں اس بیچارے قطرے کی کیا حیثیت ہے مرضی کا ایک قطرہ سارے تالاب کو چار جائے گا پس نبوت کی سچائی کی یہ علامت ہے جو قرآن کریم نے رسول اللہ علیہ وسلم کے حق میں استعمال فرمائی اور بڑے وضاحت اور قوت کے ساتھ پیش فرمائی ہے اب حضرت مسیح مولد علیہ السلام کے ساتھ بلکل یہی معاملہ پیش آیا ہے وہ جسے اپنوں نے چھوڑ دیا یعنی تمام مسلمان اس وقت کے دشمن وہ جس کی حکومت یعنی انگریزی حکومت کہ خدا کے بیٹے یعنی ان کے مظلوم خدا کے بیٹے کی موت کا اعلان کیا اور یہ کہتے ہیں اس کا ایجنٹ ہے سارے علماء اس وجہ سے زیادہ دشمن ہوئے کہ تم نے مسیح کی موت کا اعلان کر دیا جو انگریزوں کے مظلوم خدا کا بیٹا تھا تو کیسا ایجنٹ تھا یہ عجیب و غریب جو خدا کے بیٹے کوئی مار گیا اور انگریزی حکومت دشمن رہی ہے بار بار حکومت کی طرف سے ایسے مقدمات میں ہمایت کی گئی ہے دشمنوں کی اور حضرت و سیمول اسلام کے دفاع میں کبھی ایک ذرہ بھی انگریزی حکومت نے کوئی کام نہیں کیا اور اس کے باوجود کہ اپنے ہم مذہبوں ہی نہیں حکومت کے مذہب نے بھی مقابلہ کیا ہے اس کے باوجود کہ سارے ہندوستان کے پادری آپ کے دشمن تھے آپ پر جو قتل کا مقدمہ بنایا گیا وہ پادری نے بنایا تھا اور پوری حکومت اس کی تائید میں تھی اس کے باوجود کہ ہندو آپ کے دشمن ہوئے کیونکہ آپ نے کرشن ہونے کا دعویٰ کر دیا اب بجائے اس کے کہ ایک جھوٹا مار کھا کر پیچھے ہٹے وہ اور ہی آگے بڑھتا چلا جائے اور بھی زیادہ دلیری دکھاتا چلا جائے اپنے دعوی میں یہ عجیب قسم کا جھوٹا ہے اور اگر تھا جھوٹا تو اس ساری قومیں مل گئیں اور جھوٹے کے ساتھ خدا بھی نہیں تھے ان کے نزدی اور خدا کہتا ہے میں خود اس کو برباد کرنا چاہتا ہوں تو پنپا کیسے خاندان میں سے ایک شخص بھی ایسا نہیں تھا جو آپ کی تائید میں کھڑا ستر افراد تھے ان کے متعلق اللہ تعالی نے آپ سے فرمایا سین قتع من آبائے کا و یبدع من کا تیرے آباؤ اجداد کی نسل کٹی جائے گی تجھ سے شروع ہوگی اب کوئی اکیلہ آدمی آج دعویٰ کر سکتا ہے کہ میرے خاندان کے ستر افراد اس وقت ستر تھے معلوم باقی پہلے ہوں اور ہمیں پتہ نہیں قادیان میں جو خاندان تھا ستر افراد تو مشتلل تھا آپ نے فرمایا مطلب اس کا یہ ہے کہ جو مجھ پر ایمان لائے گا اس کی نسل چلے گی اور کسی اور کی نہیں چلے گی اور ایمان صرف دو اولائے جو دوسری نسل سے ایسے لوگ تھے جو منکر رہے ان کے ہاں اولاد ہوئی لیکن وہی اولاد ہوئی جس نے احمدی ہونا تور احمدی ہوگئی مرزا گل محمد صاحب ان کے اولاد یہاں موجود ہیں اور ایک میری بیوی کی دادی وہ حضرت مسیح محلوظہ سلام کے کٹر مخالف مرزا امام دین کی بیٹی تھی اتنی مخلص فیدائی مسیح محلوظہ سلام کی کہ ان کی لوگ مثالیں دیتے تھے یہ دو استثناء ہیں جن کی نصر جاری ہے باقی سب کی فناہ ہوگئی ہم مدتوں سے کہہ رہے ہیں کوئی نکال کے لاکے دکھاؤ جبکہ حضرت مسیح محلوظہ کی نصر ساری دنیا میں پھیل چکی ہے تو کون مددگار تھا سب نے چھوڑ دیا مگر خدا نے نہیں چھوڑا اور جو وعدہ کی پورے کر دکھائے فرمایا دنیا میں ایک نظیر آیا مگر دنیا نے اسے قبول نہیں کیا میں کہلے فرد ہے خدا لیکن خدا اسے قبول کرے گا یعنی اس کی سچائی کو تسلیم کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی قبولیت کو دکھا دے گا اور بڑے زور آور حملوں سے اس کی سچائی کو ظاہر کرے گا پھر فرمایا میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچا ہوں گا یہ کہتے ہیں قادیان میں دفن ہو جائے گا پیغام میں کہتا ہوں زمین کے کناروں تک پہنچا ہوں اب کسی جھوٹے سے خدا ایسی حرکتیں کرتا ہے کہ اس کی تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچانے کا وعدہ اس وقت کرے جو وہ اکیلہ ہو اور کروڑ سے اوپر ایک کروڑ سے اوپر بنا دے ایک سو سال کے اندر اندر اور ایک سو پچاس سے زائد بلکوں جو میری گنتی ہے اب تک ایک سو چوان غالباً ہو چکی ہے اس طرح بلکوں کی تعداد مگر پچاس سے لازم اوپر ہے ان میں احمدیت کو پھیلا دے یعنی زمین کے سارے کناروں سے تائید کی آوازیں اٹھا دے افریقہ بھی شامل ہے امریکہ بھی شامل ہے انگلیز یورپ کے ممالک مشرق بعید کے ممالک مشرق قریب کے ممالک جب تک الہی تائید حاصل نہ ہو ایسی باتیں نہیں ہوا کرتی اگر خدا نے یہ سلوک کیا حضرت مرزا صاحب سے تو پہلے جھوٹے دعویداروں کا بچاروں کا کیا قصور تھا کہ ان کو سب کو پر بات کر دیا کسی کا نشان نہیں چھوڑا تو یہ دلائل ہیں جو زندہ اور دائمی دلائل ہیں معجزہ دکھانا کہ ایک چیز مریح کچھ زندہ ہو گئی اس میں تو ہزار شوگدہ باز بھی تماشے دکھاتے رہتے ہیں اور ان موجزوں سے کبھی کوئی نہیں ایمان لیا یہ معجزے جو قرآن نے دکھائے ہیں ان کے نتیجے میں قصر سے لوگ ایمان لاتے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی