8. (ٹوٹنگ کی محترمہ ناصرہ نسرین شکلا کا سوال، جو ہندو مذہب سے احمدی ہوئی ہیں:) اسلام سروگیٹ ماؤں کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟ حال ہی میں ٹی وی پر آیا تھا کہ ایک ماں نے اپنی بیٹی کے لیے بچہ پیدا کیا۔

اردو مجلسِ عرفان، 8 دسمبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

یہ مستورات کی طرف سے آیا ہے کس کی طرف سے؟ مستورات کی ہاں خواتین کی طرف سے ناصرہ نصرین شکلہ صاحبہ جو ٹوٹنگ کی ہیں یہ ہندوز سے مسلمان ہوئی ایمدی خاتون ہیں جی ان کا سوال ہے حضور کہ سارگیسی مدر کیا؟ سارگیسی مدر جو بچے پیدا سارگیسی مدر سارگیسی مدر سارگیسی مدر سارگیسی مدر سارگیسی لکھا ہے کہ متعلق اسلام کیا کہتا ہے آیا ایسا کرنے کو اسلام اجازت دیتا ہے اسلام پچھلے دنوں ٹی وی پر آیا تھا کہ ایک ماں نے اپنی بیٹی کے لئے بچہ پیدا کیا آہ میں ارز کرتا ہوں اسلام نے انسانی نصر کے قیام کے لئے واضح قوانین مقرر فرمائے ہیں جیسا کہ ہر مذہب کرتا ہے اور ان قوانین کا مرکزی مقصد یہ ہے کہ میہ بی بی کے طرف سے جو اولاد پیدا ہونی ہیں ان کو تحفظ دیا جائے اور کسی اور کی اولاد اس اولاد میں مل جول نہ جائے جو ولد الحرام کا تصور ہے یعنی الیجیٹیمٹ چیلڈن نہ صرف اسلام بلکہ ہر مذہب اس کی روک تھام کے لئے کوشش کرتا ہے اور تعلیم دیتا ہے اگر جس کو آپ سروں کے ایک مدر کہہ رہے ہیں نام جو مرضی رکھ دیں عملا یہ ہے کہ ایک شخص جس کی شادی نہیں ہوئی اس عورت سے اس نے اپنا نطفہ اس عورت کے پیٹ میں داخل کروایا سائنس دانوں کے ذریعے اور جو نکاح کا تقدس تھا اس کو پامال کر دیا اس کی وہ شکل جو آپ بتا رہے ہیں وہ خاص سے زیادہ بھیانک ہے کہ اپنی ساس کو عملا جان تک بچے پیدا کرنے کا تعلقہ بھی بھی بنا لیا اس کی وجہ یہ ہے اگر ماں کا انڈا بھی منتقل کیا جائے میں جانتا ہوں سائنس دانوں کی یہ بات کہ سر اگر مدر کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ضرور برہراست اس کے اوم سے اس کو ملا دیا جائے مرد کے جسومے کو ماں ہی کا ہوتا ہے وہ اوم جس کو فرٹلائز کر کے اس کو دوسری عورت کے رحم میں منتقل کیا جاتا ہے لیکن وہ سائنس دان جو اس مضمون سے واقف ہیں وہ کہتے ہیں کہ زیادہ کیریکٹرز اوم سے نہیں بلکہ وہ جو رحم کے اندر پروش ہو رہی ہے اس دران اس کو خون مل رہا ہے ہر قسم کے دفاعی نظام کے مادے اس تک پہنچ رہے ہیں ان سے بچے کو ملتے ہیں تو یہ کہنا غلط ہے کہ ہے وہ اسی ماں کا بچہ جس ماں کے پیٹ میں پیدا ہوا ہے پیٹ سے پیدا ہوا ہے اس کا وہ زیادہ بچہ ہے بن اس پر دوسری ماں کے اور پھر نفسیاتی اور جذباتی تعلق جو اس سے پیدا ہوتا ہے وہ اس ماں کو زیادہ ہوتا ہے جس نے جنم دیا ہو تب ہی بعض ماں انہیں امریکہ میں مقدمے کر کے اپنے بچے واپس لئے ہیں کہ سروگیٹ کے نام پر ہمیں پیسے دیئے جائیں جہنم میں پیسے ہمارا بچہ ہمیں واپس کر دو ہم اس کے بغیر نہیں رہ سکتے ہیں تو عملا یہ بائی پاس کیا جا رہا ہے جو اولاد کی پروش اور اس کی نشف و نما کے لیے قوانین ہیں یا انسانی زندگی کی حفاظت کے لیے ان کو بائی پاس کرنا چکتے ہیں چھوڑ کر دوسرے رستے سے آ کر یہ ایک طریق پیش کر رہے ہیں جو ہرگز جائز نہیں اور انسانی نقطہ نگا سے بھی نقصان دے ہیں چنانچہ بہت سے ایسے مقدمیں جن کے پر میں نے دیکھا نظر ڈالی ان میں سب سے بڑی دلیل سروگیٹ مدر کے حق میں یہی دی گئی ہے کہ نفسیاتی لحاظ سے اور خونی تعلق کے لحاظ سے اس ماں کا اس بچے پر بہت زیادہ حق ہے اور بہت زیادہ اس بچے سے ایک قدرتی طبی تعلق ہے اس انڈے کے والی ماں کے مقابل پر جس نے صرف انڈے کی پیشکش کی ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں اس لئے یہ سرہ سر ناجائز ہے

آج 10 میں سے 10 باقی