9. معراج کی رات جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے ـ کیا آپ روحانی طور پر گئے یا جسمانی طور پر؟ اور آپ کے اس طرح واپس آنے میں کیا منطق ہے کہ دروازے کی کنڈی ابھی ہل رہی تھی اور بسترِ مبارک ابھی گرم تھا؟ میں تھوڑی سی وضاحت چاہتا ہوں۔

اردو مجلسِ عرفان، 8 دسمبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور سوال یہ ہے کہ یہ معراج کی رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو تشریف لے گئے تو وہ کیا روحانی طور پر گئے تھے یا جسمانی طور پر گئے تھے اور اس میں کیا منطق ہے کہ لوٹ بھی آئے اور کنڈی بھی ہل رہی ہے اور بستر مبارک بھی گرم ہے تو اس سلسلے میں تھوڑی سی وضاحت چاہوں گا اگر آپ کر سکتے ہیں شکریف آپ پہلے میرا سوال جواب سن لیں گے پھر وضاحت کریں گے یا ابھی کریں گے جس طرح آپ فرمائیں آپ فرمائیں آپ کی مرضی پہلے آپ جواب دیں پہلی بات تو یہ ہے کہ جسم روحانی وجود کی طرف حرکت کریں نہیں سکتا کیونکہ روحانی وجود جو ہے باہرہ نہیں ہے اور ایسا مقام نہیں ہے جو جسم کسی کے جسم سے الگ ہو روحانی وجود کو سمجھنا خصوصا خدا کی وجود کو سمجھنا تو انسان کی طاقت سے باہر ہے مگر مثالوں کی ذریعے میں بات سمجھا سکتا ہوں ریڈیئیشن ہے جو ہر طرف پھیلی ہوئی ہے اور اس کمرے میں بھی ٹیلی ویئن ریڈیو بے شمار قسم کی ریڈیئیشن ہے جس کو ہم آلوں کے ذریعے معلوم کر سکتے ہیں مگر موجود ہے تو اگر آپ سے میں کہوں کہ آپ بی بی سی کی ریڈیئیشن کی طرف ذرا حرکت فرمائیے تو کیا کریں گے آپ کوئی سمجھ ایسی ہے جس طرح جائیں جائیں نہ ممکن ہے اس لئے کہ وہ وہاں بھی ہے جہاں آپ بیٹھے ہوئے ہیں تو سوال یہ ہے کہ حضرت عبدس محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جسمان کا معراج اگر جسمانی تھا اور خدا کی سمت میں تھا یا سمت میں تھا تو کیا خدا وہاں نہیں تھا جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے اور اگلا سوال یہ ہے کہ قرآن کریم نے اس کو بیان ایسے کیوں کیا خدا تو ساتھ لے کے چلا ہے اسرہ بھی کا مطلب ہے اللہ لے کے چلا ہے تو جب اللہ لے کے چلا تو وہاں تھا تو کسی اور جگہ لے جانے کی کیا ضرورت تھی اگر خود ہی دکھانا تھا اپنے آپ کو کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب مطہر پر خدا ہمیشہ جلو اگر نہیں رہتا تھا اس لئے یہ جو مادی سوچ کے علماء ہیں یہ ایسی صدیوں کی پیداوار ہیں جہاں علم محدود تھا اور جہاں تماشا بھی نہیں پر زور زیادہ شروع ہو چکا تھا انہوں نے اس کو ایک ایسا معجزہ بنا کے پیش کیا گویا دنیا میں کبھی کسی نے ظاہر نہیں کیا اس لئے جسمانی ہے اور جسمانی معجزے میں زیادہ شان سمجھی جبکہ جسمانی معجزے میں خدا کی بھی حترک ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی کیونکہ وہ کائنات کا کنارہ جس سے پرے یہ کہتے ہیں کہ خدا تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور خدا کے درمیان حد فاصل کی طور پر ایک بیری کا درخت دگا ہوا تھا اب یہ تصور اس دنیا میں زندہ رہ سکتا ہے اور تنصر کی حد ہے کہ خدا نے وہاں حد فاصل کی نشہ ہے بیری ہی گوانی تھی اور وہ کب سے کیا کر رہی وہاں بیٹھی اور بیری سے آگے آپ نہیں جا سکے جبکہ بیری آپ سے آگے تھی تو گویا بیری خدا کے قریب تر تھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابل پر اس لئے یہ گستاخی ہے خدا کی بھی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی اور سفر کتنا ہے سائنس دان کہتے ہیں پندرہ ملین بلین سال سے لے کر بیس بلین روشنی کے سال تک کا سفر میں نے قرآن کریم سے کیلکلیٹ کیا ہے تو یہ اٹھارہ بلین اور ایٹین پوائنٹ ٹو فائیو بلین یہ بنتا ہے وہ زمانہ جب سے دنیا بنی ہے اگر اٹھارہ بلین ہو چکے ہوں تو ابھی ایک کوارٹر بلین سال یعنی پچیس کروڑ سال نہ دو سو پچاس کروڑ سال ابھی دنیا کے زندہ رہنے میں قائم رہنے میں باقی پڑے ہوئے ہیں تو یہ مولوی یہ مانتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جسمانی طور پر روشنی کی رفتار سے عربوں گنا زیادہ رفتار کے ساتھ وہاں پہنچائے گئے جہاں خدا کا قانون کہتا ہے کہ کوئی چیز اس سے زیادہ تیز رفتار سے حرکت دی کر سکتی اور پھر واپس بھی آگئے اور رستے میں نمازیں بھی پڑھائی ہیں اور وہ نمازیں اس تیز رفتاری سے پڑھائی گئی ہیں کہ ابھی کنڈے ہر گئی تھی کہ واپس بھی پہنچ گئے تو یہ صرف علماء کی لعلمی ہے جس کو نعوذ باللہ من ذالک خدا کی لعلمی کی طور پر بتاتے ہیں اور اپنی جاہلیت کا ارزان قرآن پر دھرتے ہیں جبکہ قرآن کریم نے واضح طور پر ایسی اعلانتیں بیان فرمائی ہیں جس سے ہر صاحب تقویٰ جس کو واقعی خوف خدا ہو اس سے یہ نتیجہ نکال سکتا ہے کہ یہ جسمانی جسم کا کوئی سوال ہے کہ حرکت کا یا خدا کے دیدار کا سوال ہی کوئی نہیں کیونکہ قرآن کریم فرماتا ہے ما قذبل فواد مارا رسول صاحب نے جو رویت کی ہے اللہ کی آپ کے دل نے جھوٹ نہیں بولا جو دیکھا آنکھ دیکھتی ہے دل دیکھتا ہے دل دیکھتا ہے روحانی جلوں کو پس حضرت مسیح موضہ علیہ السلام نے یہ تعبیر فرمائی ہے کہ عرش خدا بندی اپنی صفات کی جلوہ گری سے قائم ہوتا ہے نہ کہ کوئی خدا کا جسم ہے جس کو کسی نے اٹھایا ہوا ہے اور وہ صفات سب سے بڑھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب بطاہر پر ظاہر ہوئی ہے اور عرش خدا بندی اس تعلق میں محمد رسول اللہ کا دل تھا اور کسی جسمانی حرکت کی ضرورت نہیں کیونکہ خدا جلوہ گری سے بڑھ کر ہوا ہے حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور اپنی ان صفات سے آپ کو متوتف فرمایا اس کا علم بخشا جو اس سے پہلے دیگر انبیاء کو نہیں بخشا گیا تھا اور پھر آپ کی امت کا مرتبہ ظاہر فرمایا اور آئندہ آنے والے واقعات کا اس میں ذکر ہے اب یہی علماء جو حضور دیتے ہیں جسمانی معراج پر یہ باقی باتیں تو خید فرضی کہانیاں ہی ہیں صرف اس بات پر غور نہیں کرتے کہ جو روایات مختلف ہیں ان سے پتا چلتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس سفر کے دوران ایک بڑھیہ آپ کے سامنے پیش کی گئی جو تین پیالے تھامے ہوئے تھی ایک دودھ کا ایک شراب کا اور ایک پانی کا اس نے جب پیش کیے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ کا قبول فرما لیا اور شراب اور پانی کا رد کر دیا جبعیل علیہ السلام نے یہ تعبیر فرمائی کہ یہ دنیا یہ بڑھیہ دنیا ہے اب بتائیں کہ ظاہری طور پر اس کے مضمون کو قبول کرنے کی کوئی گنجاش باقی رہ گئی وہ ساری دنیا بلڈی بن کے سمٹ کے اوپر آگئی تھی اور رستے میں بیٹھی تھی یہاں سے غائب ہوگئی تھی سوائے مولوی کے کسی کا دماغ اس کو تسلیم نہیں کر سکتا یہ عمر واقع ہے اور اب آپ دیکھیں کہ اتنا عظیم الشان مضمون کس طرح چٹکیوں میں گواہ بیٹھے مراد یہ تھی کہ اے محمد ہم نے تجھے وہ شریعت عطا فرمائی ہے جو ہر قسم کی انسانی نشف و نما کے لیے اپنی ذات میں کامل اور کافی ہے کیونکہ پانی زندگی کے لیے ضروری ہے مگر اکیلا کافی نہیں شراب توانائی بخشتی ہے مگر اپنے جسم کو گھلا کر توانائی لیتی ہے صرف دودھ ہے جو تمام انسانی ضروریتوں کا خود کے لیے کفیل ہے تب ہی بچہ جو ماں کے پیٹھ سے پیدا ہوتا ہے صرف دودھ پر بنا کرتے ہوئے کتنا ترو تازہ موٹا تازہ اور بھاری بھرکم ہو جاتا ہے بعض دفعہ اس کی ہڈیاں اس دودھ سے بنتی ہیں اس کی آنکھیں اس کا دماغ اس کی تمام صلاحیتیں جگر کوئی حصہ ایسا نہیں جس کے لیے دودھ کامل غذا ہو تو یہ پیغام تھا کمال شریعت کا مضمون اتنی عظیم حکمت کے ساتھ بیان فرمایا گیا اور مولین نے اس کو تماشا بنا لیا اس لیے اور بھی بہت سی باتیں ہیں تفصیلی جو بیری کا مضمون ہے میں چونکہ ذکر کیا تھا میں اس کا مفہم سمجھا دوں بیری حد فاصل کیلئے استعمال ہوتی تھی اب بھی ہوتی ہے عربوں میں بھی رواج تھا ہمارے پاکستان ہندوستان میں بھی رواج ہے کہ کھیتوں کے کنارے دوسرے لوگوں کو ذکر اندازی سے روکنے کے لیے بیریوں کی بال لگائی جاتی ہے اور چونکہ اس میں کانٹے ہوتے ہیں اور گھنی ہوتی ہے اس لیے اس سے گزرنا بہت مشکل کام ہے تو وہ صرف علامت تھی حد فاصل کی کہ یہاں مخلوق کی حد ختم اور خدا کی تنظیحی صفات جن میں کوئی دوسرا شریک نہیں ہو سکتا وہ شروع ہوتی ہیں اور تو تخلیق کے آخری مرتبے تک پہنچا ہے جس سے آگے مخلوق کو بڑھنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے کتنے عظیم شان و زامین ہیں جن کو کھیل تماشا بنا لیا گیا انبیاء سب دنیا کے انبیاء کا آپ کی پیچھے نماز پڑھنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک ایسا دور ضرور آئے گا جبکہ سارے انبیاء کی امتیں بالاخر اگر ساری نہیں تو اس حد تک اسلام میں داخل ہو جائیں گی گویا ان کے نبی نے تمہاری سرداری قبول کر لی اور یہ کام اب ہو رہا ہے خدا کے فضل سے اور یہ پشبوری ہے جو ضرور پوری ہونی اس کا قرآن کریم میں دوسری جگہ ذکر موجود ہے لِيُذْهِرَبُوا عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ اس لیے اللہ تعالیٰ نے محمد رسول اللہ کو بھیجا کہ اس کے دین کو دنیا کے دوسرے تمام عدیان پر غالب کر دے تو انبیاء کا پیچھے نماز پڑھنے کا مطلب یہی ہے کہ یہ پشبوری جو ہے وہ لازم پوری ہوگی سب قوم بلاخر اسلام میں داخل ہو جائیں گی تو یہ مفہوم ہے جو جماعت احمدیہ حضرت مسیح محمد علیہ السلام جن کو ہمیں امام مادی بھی مانتے ہیں ان کی اللہ تعالیٰ سے ہدایت کے نتیجے میں جو تشریح ہم تک پہنچی ہے وہ یہ ہے

آج 10 میں سے 10 باقی