10. قرآن کریم کی روشنی میں خوابوں کی کیا حقیقت ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 8 دسمبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سلام علیکم میرا سوال ہے جناب قرآن دی روشنی نہ خواب دی کیا حقیقت ہے کس کی خواب کی حقیقت کیا ہے ہاں بس کرتا ہوں قرآن کی روشنی میں خواب کی حقیقت یہ ہے کہ یہ امنیت سے بھی پیدا ہو سکتی ہے اور اللہ کی طرف سے پیغام کی صورت میں بھی یعنی نفس انسانی کی خواہشات اور امنگیں بھی خوابوں کی صورت اختیار کر لیتی ہیں اور اکثر صورتوں میں یہی ہوتا ہے مگر وہی ذہنی طاقتیں جن کو خدا تعالیٰ نے اس خرص سے پیدا کیا کہ وہ سوتے ہوئے تمثلات کی نقشے بنائیں اور خواب کی دنیا قائم کر لیں انہی طاقتوں کو اللہ تعالیٰ کی وہی استعمال فرماتی ہے اور پھر جو کچھ بھی منظر اگرتے ہیں وہ کنٹرول ہیں وہ ہیپ ہیزر نہیں ہیں جیسا کہ اچانک افراد وفی میں انسانی جو سائیکی یعنی نفسیات ہے اس نے کچھ پیدا کیا ہو اور ان دونوں میں فرق نمائع ہے اتنا نمائع فرق ہے کہ جو انسانی سوچ کی خوابیں ہیں ان کی کوئی تکی نہیں ہوتی کوئی جوڑی نہیں ہوتا اور اکثر پیٹ کی خرابی سے پیدا ہوتی ہیں انسان کو پتہ لائی جاتا ہے کہ میرے حازمہ قراب ہے اور ڈرتا بڑا ہے ان خوابوں سے اور جسم کی طاقت سلب ہوئی ہوئی ہلا نہیں جاتا ٹیرر پیدا ہو جاتا ہے لیکن جب خدا کی طرف سے کوئی رویہ آتی ہے تو نہ صرف یہ کہ وہ رویہ دیکھنے والے کو ایک عظیم تسکین بخش دیتی ہے بلکہ ایسی اعلامتیں اپنے ساتھ لاتی ہے جن کے پورے ہونے سے قطع طور پر دوسروں پر بھی ثابت ہو سکتا ہے کہ یہ سچی رویہ تھی یہ سچائی کی اعلامتیں لیے ہوئے رویہ خدا کی طرف سے ہوتی ہے قرآن کریم نے اس میں فیرون کی طور پر حضرت یوسف علیہ السلام کے وقت کے ملک جو وہ اس زمانے میں بادشاہ تھے مگر وہ فرائین میں سے نہیں تھے ان کی رویہ کی مثال دی ہے تمام علمان کا یہ ازغاس و احلام ہیں نفسی سوچ کے قصے ہیں حضرت یوسف سمجھ گئے علیہ السلام یہ تو بڑا واضح اللہ کی طرف سے پیغام ہے اور بادشاہ کے وحم و گمان بھی نہیں آسکتا تھا کہ اس کی یہ تعبیر ہوگی مگر جو تعبیر کی وہ اگلے چودہ سال کے اندر پوری ہوئی ہے سات سال اچھے سات سال باد اور اس شان کے ساتھ پوری ہوئی ہے کہ ساری مصر کی تاریخ اس کی گواہ بن گئی اس کو اللہ کی رویہ کہتے ہیں ٹھیک ہے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی