11. میں نے حال ہی میں ٹی وی پر ایک پروگرام دیکھا جس میں دکھایا گیا کہ آپ اپنی مرضی کا بچہ، لڑکا یا لڑکی، حاصل کر سکتے ہیں۔ کیا اسلام میں یہ جائز ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 8 دسمبر 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک تو یہ ہے کہ پچھلے دنوں میں ٹی وی میں ایک پروگرام دیکھ رہا تھا جس میں یہ دکھا رہے تھے کہ آپ اپنی مرضی کا بچا پیدا کر سکتے ہیں میل یا فی میل آئے اسلام میں یہ جائز ہے یا کہ نہیں بچا پیدا کرنا جائز ہے اپنی مرضی کا میری بات سنے جی پہلی بات بچا پیدا کرنا جائز ہے نا جی جائز ہے وہ دوائیں حکیموں کی کھانا جائز ہے جو دعویٰ کرتی ہیں کہ میل پیدا ہو جائے گا اگر چاہو گے تو دعویٰ کے بارے میں اگر اتنا مجھے پتا ہوتا تو نہیں پتا ہے میں بتا رہا ہوں میں آپ سے سیکڑوں سال سے اخباروں میں یہ اشتہار چھپ رہے ہیں کہ فلان جو دوا ہے حکیم کی وہ شور شاٹ پکا لڑکا پیدا کروائے گی اور آج تک کسی مولو نے اعتراض نہیں کیا اگر شادی جائز ہے اور یہ خواہش جائز ہے کہ بیٹا ہو اور خدا تعالیٰ کے قوانین کو استعمال کرتے ہوئے اس کی بیٹر انڈرسٹیننگ سے آپ فائدہ اٹھائیں تو ہرگی اس میں کوئی گناہ کی بات نہیں لیکن اگر خدا نہ کرنا چاہے تو جتنے مرضی سائنٹسٹ کوشش کر لیں کبھی بھی نہیں ہوتا اس لیے یہ وہم ہے کہ یہ ان کا دعویٰ درست ہے کہ آپ جو چاہیں ہم سے لے لیں میرے پاس میں ہومی پیتھک بھی کرتا ہوں میرے پاس سائی دنیا سے احمدی خواتین کے تجربوں کے خط آتے ہیں اور بعض ایسی ہیں جو کہتی ہیں جو کچھ انہوں نے کیا کہا ہم نے اس کو پورا کیا بے شمار خرچ کیا مگر ان کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہو سکی اس لیے یہ خیال کہ ہم خدا کی خدای ہاتھ میرے رہے ہیں یہ ہے ہی جھوٹ خدا کی طرف سے قانون قدرت کا صحیح استعمال نجائز نہیں ہے اس قانون کا جو اس نے پیدا فرمایا ہے مگر فیصلہ وہی ہوگا جو وہ چاہے گا اس لیے دعائیں کر کے آپ وہ کوشش ہیں اگر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو شوق سے کریں