12. محضرنامہ کے صفحہ 20 پر کچھ اس طرح لکھا ہے کہ کسی شخص یا فرقے کو یہ اختیار نہیں کہ کسی کو امتِ مسلمہ سے خارج قرار دے؛ یہ معاملہ خدا اور بندے کے درمیان ہے اور اس کا فیصلہ قیامت کے دن ہوگا۔ یہ ایک واضح اور مدلل بیان ہے۔ پھر جب محضرنامہ میں یہ بات اتنی واضح لکھی ہوئی تھی تو حضرت مرزا ناصر احمد رحمہ اللہ کو 1974ء میں قومی اسمبلی کے سامنے کیوں پیش ہونا پڑا؟
اردو مجلسِ عرفان، 8 دسمبر 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
فرمائیے محترم حضرت صاحب اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ یہ معذر نامہ صفحہ بیس پہ کچھ اس طرح کی عبارت جو ہے یہ درج ہے کہ کسی شخص یا فرقے کو کس امت مسلمہ کے کس مفات کو وہ خود اس کو نائل یا اس کو نائل قرار دینے کا مجاز قرار نہیں دیا جا سکتا یہ اس کا یہ تلق جو ہے یہ خدا اور آدمی کے درمیان ہے اور اس کا فیصلہ جو ہے یہ قیامت کے روز جو جزا سزا سے کے دن ہے یہ بڑی واضح اور مدل سی بات ہے میں سمجھ جو میرے دماغ میں کتنی بار اس طرح کا ابہم پیدا ہوا اور محترم لیکس صاحب کا میں اس زمن میں بلخصوص تہجر سے ممنون لیکن میں سمجھ تا ہوں کہ سیمٹی فور میں حضرت نرزہ ناصر احمد صاحب وہ قسم جبوری نے جب یہ تنی بڑی واضح بات محضر نامے میں لکھ ہوئی ہے اور ان کو معذر پیشوا ہے جماعت کے وہ سیمٹی فور کی نشل اسم اسم اسم اسم جانی کی ضرور کی پڑ وہ وہ وہ معذر نامہ اگر سے اور علماء بھی مقرر تھے مگر عملا تقریبا تمام تر میں نے اپنے ہاتھ سے لکھا ہے وہ ہر شخص کو اگرچہ یہ حق ہے کہ دوسرے کو غلط سمجھے اس حق سے کوئی کسی کروک نہیں سکتا مگر جو سمجھتا ہے اسے دوسرے پر ٹھونس کہ تم بھی اپنے آپ کو غلط سمجھو یہ جائز نہیں یہ نام معقول بات ہے مثلا ایک شخص کسی کو کتا کہہ نہیں تو میں نے یہ سوال اٹھایا تھا آپ لوگ غیر مسلم کہتے ہیں کہتے رہے مگر ہے وہ دلیل جو پیش کرنی مقصود تھی اور میں سمجھا تھا واضح ہو گئی مگر مجھے لگتا ہے کہ پوری طرح واضح نہیں ہوئی مگر بعد میں جو گفتگو ہوئی اس میں بات واضح کر دی گئی تھی کہ ہم جس طرح آپ کو یہ حق ہے اور مجھے یاد ہے میں نے پیز زیادہ صاحب سے تفصیلی گفتگو کی اس بات پر میں نے کہا آپ کو یہ حق ہے کہ شیعوں کو کہ وہ سنیوں کو غیر مسلم یا دائرہ اسلام سے باہر سمجھیں اگر نہیں ہے تو استعمال کیوں کیا گیا لیکن اس کے باوجود کبھی شیعوں نے غیر شیعہ و مسلمانوں کو کلمہ پڑھنے کے حق سے محروم نہیں کیا کیونکہ ہم تمہیں غیر مسلم سمجھتے ہیں نماز پڑھنے کے حق سے محروم نہیں کیا کیونکہ ہم تمہیں غیر مسلم سمجھتے ہیں تو یہ دلیل کی تفصیل ہے اب رہی یہ بات کہ پیش کیوں ہوئے کیا کمزوری تھی اگر کمزوری ہوتی تو کبھی بھی پیش نہ ہوتے ایک بہادر پہلوان جسے کامل یقین ہو کہ مجھے ساری دنیا بھی سوال کرے اور جرح قضہ کرے مجھے ناکام نہیں کر سکتے وہی اس پیش کو قبول کر سکتے حضرت دن تک مسلسل اپنے آپ کو پیش کیا جو چاہو جس قسم کے سوال کرو میں آزر ہوں اور اگر ان سوالات کی بنا پر ان کی ناکامی جواب کی ناکامی کی نتیجے میں انہوں نے کوئی فیصلہ کیا ہوتا تو میں ابھی ثابت کر دیتا ہوں کہ یہ فیصلہ ہوئی نہیں سکتا تھا جو اب کیا گیا ہے وجہ یہ ہے کہ اگر آپ کو توفیق ملے پڑھنے کی اگر وہ کروائی چھپے ایک مولویوں نے شائع کی ہے قطر بروند کے ساتھ وہ جھوٹی کروائی ہے اصل کا ذات ہیں اگر ان کا مطالعہ کا موقع ملے یا اسمبلی کے جو ممبر ہیں زندہ ان سے پوچھ لیجئے ایک دفعہ بھی نہ حکومت کے وکیل نے نہ مولویوں نے ختم نبوت کا مسئلہ چھڑا ہے ایک دفعہ بھی نہیں چھڑا اس کی وجہ یہ ہے کہ اسی محضر نامہ بھی سوال ختم نبوت کے احمد مفہوم کے متعلق قرآن یا حدیث کے حوالے سے کیا ہی نہیں گیا اور نتیجہ کا نکال ہے کیونکہ یہ ختم نبوت کے منکر ہیں سوال ایرا غیرا یعنی گھٹنے پہ چوٹ پڑے اور آنکھ پھوڑ جائے یہ کیسے ہو سکتا ہے اس لئے ثابت ہوا کہ حضرت خلیفۃ المسیح ثالث نے جو موقف پیش کیا تھا وہ مضبوط تھا مدلل تھا قوی تھا اور آخری بات جو میں آپ بتانی چاہتا ہوں اس کے ایک گواہ زندہ بھی ایک نہیں کہیں ہوں گے مگر ایک گواہ خصوصیت سے زندہ موجود ہے میرا فروق علی صاحب وہ بھی جانتے ہیں اور بہت سے جانتے ہیں مانے نا مانے ان کی مرضی ہے جب یہ مناظرہ یا جرح قدر اپنے اختتام کو پہنچی ہے تو میرے پاس خود مبارک بات دینے کے لئے ایم ای ایس کسرس سے آئے کیونکہ میں سب کو اکثر کچھ جانتا تھا اور کہا مبارک ہو ہمارا کنسنسس یہ ہے اپینین کا کہ مولیوں کے پلے کچھ بھی نہیں چھوڑا باقی آپ جیت گئے ہیں اس کی تائید میں اگر کوئی گواہی آپ کو چاہیے تو سب سے بڑے گواہی مفتی محمود کی ہے وہ کہتے ہے میری راتوں نے کہ تمہاری مجال نہیں کہ احمدیوں کے حق میں فیصلہ دو اگر دو گے تو ان مولویوں کے چیلوں کے سامنے میں تمہیں کتوں کی طرح پھیک لوں گا اور جو تمہارا حشر کریں گے پھر تم سے مدار ہو گئے یہ بعد بھی مجھے ایک امین نے خود بتائی ہے کل تک ہم آپ کو کچھ اور کہہ رہے تھے آج فیصلہ اور ہوا ہے تو ہماری معذرت تھے ہم میں یہ طاقت نہیں تھی کہ حکومت کا مقابلہ کر سکے خاص طور پر بھٹو صاحب کی اس دھمکی کا تو یہ حقیقت حال ہے اس میں کسی بھردلی کا سوال نہیں کسی ناکامی کا کوئی سوال نہیں شکریہ