1. تمام مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان پر زندہ ہیں اور ان کی جگہ ... جماعت احمدیہ کہتی ہے کہ وہ وفات پا چکے ہیں اور ان کی قبر کشمیر میں ہے۔ اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ ان کی قبر کشمیر میں ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 فروری 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور پہلا سوال جناب رضا علی صاحب کا ہے جو نیو ہم جماعت سے تشریف لائے ہیں میں ان سے درخواست کروں گا کہ تشریف لائے ورحمت اللہ وبرکاتہ وارم سلام تمام مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان پر زندہ ہیں اور ان کی جگہ پر زندہ ہیں اور ان کی جگہ جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ وہ فوت ہو گئے ہیں اور ان کی قبر کشمیر میں ہیں اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ ان کی قبر کشمیر میں ہے پہلے اس بات کا ثبوت دیں کہ وہ آسمان پہ ہیں وہ زیادہ دور کی بات ہے کشمیر میں قبر ہونا تو بہت معام چیز ہے فلسطین سے کشمیر دور ہے کہ آسمان دور ہے آپ یہ بھی تو سوچیں ان کا دعویٰ اس روشنی کی دنیا میں آپ کا ذہن قبول کر سکتا ہے اور چودہ سو سال سے اوپر نہ دو ہزار سال سے قریبا خدا نے اوپر کہیں کسی جگہ بٹھایا ہوا ہے اور اکیلے عمر کہت اکیلی مل جائے تو انسان پاگل ہو جاتا ہے اور دو ہزار سال سے بات کی خبریں بڑی وضاحت سے قرآن کریم میں ہیں کسی اور نبی کی موت کے متعلق اتنی آیات میں جتنی حردیسہ کے متعلق موجود ہیں تو فرضی کہانیوں میں بس گئے ہیں یہ مولوی آپ کی زندگییں برباد کر رہے ہیں جس طریف نسلوں میں کر بیٹھے ہیں جب ایک شخص کے متعلق یہ امید ہو جائے کہ وہ اسمان پہ ہے اترے گا تو تمہارے علاج کرے گا تو کتنی نسلیں بغیر علاج کے مر گئی ہیں کتنی اور مر جائیں گے کوئی نہیں اترے گا تھوڑا کسی دن اسمان کو اوپر دیکھ کے غورتوں کر کے دیکھیں فرضی قصے بنے ہوئے ہیں اور کہتے ہیں کشمیر جانا بڑا مشکل ہے خدا اللہ کے لئے اسمان پر چڑھانا مشکل ہے کشمیر میں جانا بڑا مشکل ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے پرانے زمانوں میں لوگوں نے پیدل سفر کی انہیں بڑی بڑی دور تک کے اور ساری تاریخ گواہ ہے اس بات پر اور بقیدہ تجارتی رستے بنی ہوئے تھے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں بھی یہ رستے مشرق و مغرب میں جلتے تھے ملتے تھے آپ سے پہرے حضرت داؤد اور سلیمان کے زمانے میں بھی تجارتی رستے چل رہے تھے تو یہ کونسی تعجب کی بات ہے ایک شخص جس کو خدا صلیبی موت سے نجات بخش دے وہ زخموں سے اس کے زخم مندمل ہو جائیں تو وہ قافلوں میں سفر کر سکتا تھا اور اسے سفر ہوا کرتے تھے ٹھیک ہے باقی ثبوت کے لئے آپ وہ کتاب ہے جو مسیح ہندوستان میں اس کا متعلقہ کریں اس میں بہت سے تاریخی شواہد ہیں جس سے آپ کو اطمینان ہو جائے گئے انشاءاللہ

آج 10 میں سے 10 باقی