2. اکثر لوگ جنوں اور بھوتوں کے وجود پر یقین رکھتے ہیں۔ اس بارے میں حضور کا کیا مؤقف ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 فروری 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور دوسرا سوال جناب عبدالسلام صاحب جو والتن فورس سے اعتشیف لائے ہیں ان کا ہے انہوں نے مجھ سے کہا ہے کہ میں سوال پڑھتا ہوں ٹھیک ہے وہ یہاں بیٹھے ہیں جن اور بھوت کی موجودگی کے بارے میں اکثر لوگ یقین رکھتے ہیں اس بارے میں حضور کا کیا موقف ہے قرآن کریم نے جنوں پر ایمان لانے والوں پر ناراضگی کا اظہار فرمایا ہے اور ان کو جہنمی قرار دیا ہے تو موجودگی کے متعلق خیال کر لینا کہ موجود ہے کوئی چیز اور بات ہے اس پر ایمان لانا ایک بلکل اور مسئلہ ہے ایمان صرف مبادیات پر ہے اللہ کتاب الہی فرشتے کتاب الہی انبیاء اور یوم آخرت یہ ایمانیات ہیں باقی چیزیں ہوں یا نہ ہوں یہ ایمانیات میں داخل نہیں ہے دوسری بات یہ ہے کہ جن کے معنی کیا ہیں جب تک آپ جن کے معنی نہیں کریں گے اس وقت تک اس کی بحث چھوی نہیں سکتی کہ جن ہیں تو کیا ہیں جہاں تک ان کے وجود کا تعلق ہے شیطان بھی تو ہے اگر اس پر ایمان لانا تو ضروری نہیں بلکہ ایمان کی نفی ضروری ہے پس ان دو لفظوں کو آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مدغم نہ کریں جن لازمان ہیں کیونکہ قرآن میں ان کا ذکر ہے یہ بحث اٹھنی چاہیے کہ جن ہیں کیا کیا چیزیں ہیں وہ اور قرآن کریم نے جہاں جہاں جن کا لفظ استعمال فرمایا ہے کیا اس استعمال سے اس قسم کے فرضی جن ثابت ہوتے ہیں جو مولویوں کے تصور کے جن جن کو قابو کر کے ان سے کام کروائے جا سکتے ہیں چوری کے بھلو مرغے مگوائے جا سکتے ہیں محبوبوں کے دل جیتے جا سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ یہ فرضی کہانیاں ہیں جن ایک حقیقت ہے مگر قرآن کریم نے جہاں جہاں جس محل اور موقع پر اس حقیقت کو بیان فرمایا ہے اس سے زیادہ ہمیں آگے جانے کی ضرورتی کوئی نہیں سمجھ گئے آپ تو سمجھ گئے ہیں جو ہم دوست ہیں آپ کا سوال کا جواب آ گیا ہے اور چاہیے کچھ فرمایے اگر خود نہیں بات کرنی تو ان کے ذریعے کہلوا دیں کہاں ہیں وہ دوست آپ تو ادھر اشارہ کر رہے تھے تو باقی فرمائے سکتے ہیں ہاں ہاں ان کی ذریعہ دیکھ رہا ہوں فرمائے تسلیب ٹھیک ہے جزا کر اللہ شکریہ