3. (سوال پنجابی میں، صاف سنائی نہیں دیتا) میں ہرچن سنگھ ہوں ... گرو بابا نانک مکہ گئے تھے ... اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 فروری 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اگلہ سوال حضور جناب حرچن سین دہریوال کا ہے جو بیٹ فورٹ سے تشریف لائے ہیں میں ان سے درخواست کروں گا تشریف لائے ہیں یہ ایسٹ ایفریکن سکھ ہیں یا براہ راست پنجاب سے تشریف لائے ہیں یہ بیٹ فورٹ سے تشریف لائے ہیں نہیں وہ تو ہے میں کہتا ہوں ایسٹ ایفریقہ سے ہو کے آئے ہیں یا براہ راست پنجاب سے تشریف لائے ہیں یہ آپ سے پنجاب سیدھا ٹھیک میں ارچال سینг طالبہ اور میں گروہ مانک مانگ دا جدہ بابا نمکے گئے سن اوٹھے کی پر سنتر ہوئی سی اور سوڑا ہونے باستے کی خیال کسی دکھو بابا صاحب کے متعلق دو گواہیاں ملتی ہیں ایک یہ کہ وہ مکے گئے تھے ایک یہ کہ وہ بنارس بھی گئے اور دوسرے ہنگوں کے جو بڑے بڑے مرکز تھے وہاں بھی گئے ٹھیک ہے نا یہ بات ایک فرق ہے آپ کا کسی منظر میں جا کر ہنگوں کی طرح عبادت کرنا ثابت نہیں بلکہ اگر کوئی کہے تو جھوٹا اعظام ہے کیونکہ آپ توحید کے قائل تھے مگر مکے جا کر نمازیں پڑھنا اور حج کرنا آپ کا ثابت ہے ٹھیک ہے نا بات اس سے پتہ چلیا کہ مکہ جانا اور بات ہے اور قیرت کی زیارت کرنا اور بات ہے وہاں پیغام توحید دینے گئے تھے اور مکہ میں جا کر آپ نے جب مسلمانوں والے فرائض سے انجام دیئے اس سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے برگریدہ ولی مسلمان انسان تھے ایک بات آپ کی روایتوں میں ایسی داخل ہے جس کی ویہ سے وہ لوگ جو پسند نہیں کرتے کہ گروہ بابا نانک کو ایک مسلمان ولی مانا جائے وہ دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں کہ وہ ولی نہیں تھے بلکہ اپنا مذہب ایک نیا تھا اور مرتبہ تھا تو واقعہ یہ بیان کرتے ہیں کہ آپ خانہ کعبہ کی طرف ٹانگیں کر کے بیٹھے ہوئے تھے اور کسی متولی نے آپ کو آکے روکا اور کہا یہ مناسب نہیں ہے تو انہوں نے جس طرف ٹانگیں کی خانہ لیٹریچر پہ داخل ہے اگر اس کو آپ سچا مانیں تو خانہ کعبہ تو خدا کی توحید کا نشان ہے حضرت گروہ بابا نانک کے اوپر بڑا حرف آئے گا اللہ تعالیٰ کی توحید آپ کے پاؤں کے نیچے ہے یہ یا تو کشفی نظارہ ہے اس کو بتانے کے لیے کہ خانہ کعبہ تو دراصل خدا کا مظہر ہے اور خدا ہر جگہ ہے اس لئے ٹانگیں جدر بھی کروگے وہاں خدا موجود ہوگا یہ وہ بات ہے جو قرآن کریم نے اسی طرح بیان فرمائی ہے خانہ کعبہ کے ذکر پر فرماتا جو مو کروگے خدا ہے تو یہ چونکہ قرآن ممون کے مطابق ہے اس لئے میں اس کی یہ تعبیر کرتا ہوں کہ اس شخص کو سمجھانے کے لئے کہ یہ انسان ہے تم اس کی حکمتیں نہیں سمجھتے یہ مظہرہ دکھا گیا ہوگا مگر خانہ کعبہ کی تعظیم ثابت ہے آپ سے کبھی ایک دفعہ بھی یہ واقعہ ثابت ہے کہ آپ نے مثل گیتہ یا وید کو حمائل بنا کے اپنے اوپر گلے میں ڈالا ہو مگر جس کو آپ پتھی شریف کہتے ہیں وہ قرآن کریم ہے وہ پھل پھل پھائے جن کو توحید کے حضور پیش کر دیا انتظریق کر کے جو پھل آپ کو ملے وہ خدا کے توحید کے قرنوں پھلے مسلمان بھی ان کے ساتھ اسی طرح دریش میں ان کے ساتھ رہے بھائی مردانہ کا نام آپ جانتے ہیں تو صاف پتہ چلتا ہے بزرگ صوفی سنسٹیف تھے کسی کے مرتب ہونے پر لیکن ایک بھی واقعہ نہیں کہ حضرت گروہ بابا نام کے مسلمان مریضوں پر مریضوں پر کسی نے یہ الزام لگا ہوا کہ تم اپنا دن چھوڑ دو دن دے چکے تو یہ ساری تاریخ کی ایسی کھلی گوائی ہیں کہ میرے نزدیک آپ کو تسلیم کرنا چاہیے جو اختلاف ہوئے ہیں وہ حضرت گروہ بابا نام کے زمانے میں نہیں ہوئے یہ سیاسی اختلاف ہوئے ہیں اور رنگ زیب کے زمانے میں چونکہ مغلی سلطنت پنجاب کے اپر اپنے حکومت کا تسلط مضبوط کرنا چاہتی تھی اس لئے انہوں نے سکھوں سے شیر خانی شروع کر دی نتیجہ یہ ہوا کہ وہ دور ہٹنے شروع ہو گئے اور چونکہ حاکم وقت مسلمان تھا اس لئے مسلمان سے للجک ہو گئے پس ایک سیاسی جنگ تھی جس نے مذہب کو تبدیل کر دی یہ میرا تاثر شکریہ اب میں جناب عبدالرمان شافی صاحب جو برمنگم سے تشریف لائم سے درخواست کروں گا کہ آئیں اور ایک بات ان سے بزارش کر دوں ظلم کے تعلق میں جو سکھوں پر اورنگزیب کے ظلم ہوئے ہیں ہم ان کی تائید نہیں کرتے لیکھ اس میں اسلام کا قصور کوئی دی یہ بات ایک سکھ نے جو بردوارہ کے کمیلیٹی میں وہاں کی خاص اہمیت رکھتے تھے وہاں انہوں نے شریف بلی پہلی دفعہ ان کے جواب سے لطف آیا بہت اچھا جواب دیا کسی نے بات شریف دی کہ دیکھا نہیں اس نے اورنگزیب نے کیا کا ظلم کی بول گئے ان باتوں کو اور سکھ مسلمانوں سے تعلق کر رہا اس نے یہ نہیں سوچے کہ اس نے باپ اور بھائیوں سے کیا کیا تھا جو اپنے باپ اور بھائیوں کا بنا وہ تمہارا کیسا بنتا کیا مذہبی اختلاف بھائیوں

آج 10 میں سے 10 باقی