4. حضور، آپ کے نزدیک وہ کون سی شرائط ہیں جنہیں اپنا کر امتِ مسلمہ میں اتحاد پیدا ہو سکتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 فروری 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور آپ کے نزدیک وہ کون سی شرائط ہے جن کو اختیار کرنے سے مسلمان امت میں اتحاد ہو سکتا وہ شرائط ہم تو نہیں بنا سکتے کیونکہ امت کے معاملات میں اللہ اور رسول بہتر جانتے ہیں کھیک ہے نا ہم کون ہوتے ہیں اپنی طرح سے نیلی شرائط بنانے کے ترناک علامت ہے جو اس زمانے کی رسول اللہ نے آج سے چودہ سو سال پہلے بیان فرمائی اب امت کا رسول اپنے علماء کو جو گالیاں نہیں دے سکتا اس لیے یہ کیا بات ہے عجیب حدیث ہے کہ جب اختلاف ہوگا اور بیچینی پھیل جائے گی تو لوگ لازم علماء کی طرف جاتے ہیں تم بتا آپ کیا کر رہا تو وہاں سور اور بندر بیٹھے ہوں گے جب قرآن کا مطالعہ کریں تو یہی بات یہودی علماء کے مطالع قرآن میں لکھے ہوئی کہ ان کے علماء سور اور بندر ہو گئے جس کا مطلب یہ ہے کہ بعض لوگ ایسے ہیں دلات نہیں بن جاتا وہ اور سور فصلے جاتا اور یہی دو کام مولوی جب قدر لگے تو اس کو اور کیا کہیں گے آپ اس لئے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ علیہ کے اگر یہ یہ گناہ یہ یہ یہ میں ہوں گے اور وہ آج کل ہو رہے ہیں اس لئے جب امت مشابہ ہو گئی اور قرآن نے پہلی امت کے علماء کا وہ نقشہ کھینچے تو وہ کیوں مشابہ نہیں ہو گئے پھر کیا ہوگا آن حضرت صلی اللہ علیہ علیہ صلی اللہ ان بگرے ہوئے حالات میں خدا کی طرف سے قائم کردہ امام کا ذکر فرما ہے ایک نام امام مہدی ہے جو سب نے سنونا ہوا ہے ایک نام مسیح ابن مریم یہ بھی سب جانتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ عام عامت المسلمین یہ سمجھتے ہیں کہ عیسی زندہ ہے اس لئے وہ خود اتریں گے اور مہدی چونکہ الگ وجود ہیں اس لئے وہ زمین سے ظاہر ہوگا جب تک یہ واقعہ نہ ہو امت ایک ہو ہی نہیں سکتی یہ دو ٹوک بات ہے جب اللہ تعالی نے حضرت اس صادقین حضرت محمد مصطفی صلی صلی جو قیامت تک رسول ہیں ان کو خود یہ خبر دے ہو کہ جو اختلاف ہے جو افتراق ہے کوئی بلکل درست ہے تو آپ نے ایک جگہ بھی بگڑے ہوئے زمانے کے مولویوں کو امت کی اصلاح کا ذمہ دار قرار نے دیا بغیر استثناء کے بلا ہمیشہ یہیں فرمایا مسیح ابن مریم ناظر ہوگا اور امام مہدی ہوگا اب یہ بحث اگر تیہ ہو جائے کہ امام مہدی اور مسیح ابن مریم دو الگ وجود ہیں یا ایک وجود ہے تو پھر شناخت میں آسانی ہو جائے اب اس زمن میں صحاح ستہ کی ایک حدیث ابن ماجہ کا میں حوال آپ کے سامنے رکھتا ہوں جو ہزار سال پہلے سے تیش حدیت احمدیت کا کوئی ذکر بھی دیا آیا تو اس میں یہ حدیث درش فرمائی ہے لَلْمَهْدِيو إِلَّا عِسَى ابن ماجہ نے یہ حدیث درش کی ہے لَلْمَهْدِيو إِلَّا عِسَى مہدی کے سوا اور کوئی عِسَى نہیں ہوگا بات اکھل گئے اگر وہ آسمان پر بیٹھا ہے اور مہدی کے زمین سے پیدا ہونا ثابت ہے تو یہ تضاد ہو جائے گا اور عجیب بات ہے کہ ایک عالم دین نے بھی اس حدیث پر اس وجہ سے اعتراض نہیں کیا قول کیا یا کس کو شک بھی ڈالا تو یہ بحث نہیں اٹھائی کہ یہ کیسے ہو ذکتے حدیث لزن جو جو جھوٹی ہے عیسی زمین آسمان پہ ہے مہدی زمین سے پیدا ہونے ایک کیسے ہو گئے تو اس کے مجموع کو قبول کر لیا گیا اور ایک ایسے وقت پہ یہ حدیث سامنے آئی ہے جب کوئی دعوے دار نہیں تھا امام مہدی انہیس ہونے اس لئے نہیں کہا جا سکتا کہ کسی جھوٹے نے اپنے مقصد کی خاطر بنا جو سمجھ گئے پس فیصلہ کن بات حضرت عیسی کی جسمانی زندگی ہے اس پر اور فرمائیں جماعت احمدیہ کا لٹرچر کسر سے موجود ہے میری آوڈیو ویڈیو کیسٹس میں بھی یہ مجموع بیان ہوا ہوا ہے خالصتا اللہ کے خوف کے نیچے یہ فیصلہ کرے کہ پرانے مسیح ابن مریم زندہ ہیں یا نہیں اگر قرآن ثابت کر دے کہ وہ خوت ہو گئے تو پھر للم مہدی اللہ عیسی کی حدیث کھل کھل کے سامنے آ جائے گی پھر اس کا ایک لقب ہوگا امام مہدی کا عیسی پھر نزول کا معنی خدا کی طرف سے آنا ہوگا جیسے کہ کتابیں ساری آسمان سے اترتی ہیں نزول ہوتا ہے مگر بنی بنائی جردیں تو نہیں اتر رہی ہوتی اترنے کا مطلب ہے اللہ کی طرف سے نازل ہوئیں نبی بھی نازل ہوتے ہیں تو اس لئے لفظ نزول سے دھوکہ نہیں کھانا چاہیے اگر فیصلہ ہو جائے کہ عیسی فوت ہو چکے ہیں تو پھر لل مہدی اللہ عیسی کا مطلب ہے عیسی کے سوا اور کوئی مہدی نہیں مہدی کا ایک لقب عیسی بھی ہوگا کیوں اور ایسے دلائل پیش کرے گا جس سے رسول اللہ فرماتے ہیں وہ سلیب کی کمر توڑ دے گا تو بات سمجھ آجاتی ہے ایک لقب دیا تو کسی حکمت کی ویسے دیا ہے پس یہ ہے جواہت احمدی کا عقیدہ اور اگر کوئی اور بات آپ کے پوش نہیں ہو یا آپ کا ہے جو تنزان اوریجنل تنزان ہمی سے کچھ اور سمجھ کے مخاطب ہو رہا تھا پہلے کسی اور کا سوال تھا آپ کی طرح اشارہ کر بیٹھے تھے جواب آپ کو دے رہا تھا دوست حضور اوریجنل تنزانیہ سے ہیں ویسے سٹن سے تشریف لائے ہیں ان کا اسماعیلیہ فرکے ستا ٹھیک ہے بلکہ ٹھیک پرشیز لائے والنسلام

آج 10 میں سے 10 باقی