6. (ذاتی شکریے کے الفاظ کے بعد: مجھ پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا تھا، میں نے رات دس بجے حضور سے دعا کی درخواست کی، اور نتیجہ معجزانہ ہے؛ الحمد للہ نہ صرف میرا چہرہ بلکہ دل بھی خوش ہے۔) حضور، میں بڑی الجھن میں ہوں۔ خدا حاکم، حکیم، علیم اور ہمیشہ رہنے والا ہے۔ قرآن کریم میں اور مسلمانوں کے عام عقیدے کے مطابق انسان تخلیق کے آغاز سے موحد رہا ہے، اور جب سے اللہ نے انسان کو انسان بنایا اس نے ان کی ہدایت کے سامان پیدا کیے۔ لیکن آج تک کی تمام آثارِ قدیمہ کی تحقیق نے واضح طور پر دکھایا ہے کہ ابتدائی انسان موحد نہیں بلکہ مشرک تھا۔ یہ ایک تضاد ہے جس کا میں حل چاہتا ہوں۔

اردو مجلسِ عرفان، 16 فروری 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور اب میں نواب زادہ ممتاز جن صاحب جو منٹنکین سے تشیف لائے ہیں ممانے کرم فرماؤں سے تشیف لائیں اور اپنا سوال پیس کریں کیا حال آپ کا حضور صاحب حضور بس حضور اب دعا بندی کا حکم ایسا ہے کہ میں صرف زبان حال سے یہ از کر سکتا ہوں کہ جو پروانے کا عالم ہوتا ہے شما کو دیکھ کے بس وہی ہے یہ زباب بندی کا عالم ہے حضور کو علم ہے کہ مجھ پہ جو ایک کوہ غم ٹوٹ پا تھا اور گھبرا کہ میں نے حضور سے رات دس بجے استعدا کی تھی کہ دعا فرمائیں تو اس کا ایک موجزانہ نتیجہ ہے کہ صرف شکلی حضور پر شاش نہیں دیکھ رہا ہے الحمدللہ دل بھی بششاش حضور میں ایک بری مشکل میں ہوں حاکم ہے حکیم ہے دانا ہے لازوال ہے تو قرآن مجید میں اور عام مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت آفرینش سے انسان جو تھا وہ موحد تھا اور اللہ تعالی نے جب سے انسانوں کو گویا انسان بنایا تو ان کی ہدایت کا سامانی پیدا کیا لیکن آج تک جتنی آرکیولوجیکل تحقیقات ہوئی ہیں ان سے وضاحت کے ساتھ یہ بات سامنے آئی ہے کہ قدیم انسان موحد نہیں تھا بلکہ مشرک تھا اب حضور یہ ایک تضاد ہے جس کا حل مجھے طلب ہے اس سوال کو جس رنگ میں آپ نے پیش فرمایا ہے وہ اس رنگ میں قابل قبول نہیں ہے پہلی بات یہ ارکیولوجی سے کہیں ثابت نہیں کہ قدیم زمانے کا انسان مشرک تھا یہ دھونگ رچایا گیا ہے مغربی اور جو سوشالوجسٹ کہلاتے ہیں یا انتروپولوجسٹ انہوں نے یہ قصہ گھڑ کے اپنے تعلیم اداروں میں اس کو عام کر دیا اس حصے پر تفصیلی بحث تاریخ کے حوالوں کے ساتھ اور ٹھوز سائنسی حوالوں کے ساتھ میں نے اپنی اس کتاب میں جو شائع ہونے والی ہے امید ہے اللہ کے فضل کے ساتھ ہماری جیسے سرانہ سے پہلے آپ کے ہاتھ میں آ جائی اس میں ہر پہلے سے اس پر گفتگو کی ہے سب سے پہلے بات اہم جو خلاصتا میں یہاں بھی بیان پھر کر سکتا ہوں میں اس کتاب میں تفسیر آئے گے مگر یہاں مختصر محص کر دیتا ہوں یہ جو تصور ہے یہ اس طرح گھڑا گیا کہ انسان جب اپچھوئر کی افتدائی حالتوں میں تھا وہ جس چیز کو خوفناک دیکھتا تھا اس کے حضور سجدہ ریز ہو جاتا تھا ٹھیک ہے نا یہ ایولوشن سے بھی قطع طور پر غلط ثابت ہے اور انسان کی افتدائی تاریخ جو ہمارے علم میں ہے اس سے قطع طور پر غلط ثابت ہے کیونکہ وہ شروع سے ہی شکاری تھا اور ایلیکلچرسٹ بعد میں بنا ہے اور کبھی بھی ایسا نہیں ہوا کہ شیر کو دیکھے تو پرانا انسان جو پر سجدہ کر دے یہ ہاتھی سے در کے اس کی عبادت شروع کر دے اس سرسل جھوٹ ہے وہ تمام دوسری مخلوقات سے جو زمین پر تھی ان سے بہتر دماغ رکھنے کی وجہ سے بہتر ہتیاروں سے ہمیشہ ان سے لڑتا رہا ہے اور خداوں سے کوئی لڑا کرتا تو یہ جو تصور پیدا کیا گیا ہے کہ خوف کی وجہ سے بیجلی کو دیکھا اس کو سجدہ کر دیا طوفان آیا اس کو سجدہ کر دیا شیروں بھوتوں جنوں کا تصور باند کیونکہ یہ سب جھوٹ ہے انہوں نے اس کی بلا رکھی ہے گریک میتھولوجی پر اور لیٹن میتھولوجی پر حالانکہ اس میتھولوجی کے حوالے سے بھی یہ بات قطعا غلط ثابت کی جا سکتی ہے وہاں بھی بہت عظیم انبیاء پیدا ہوئے ہیں اور ان کی تعلیم کے بگاڑ کے بعد شرک آیا ہے اور یہ سلسلہ ازل سے اسی طرح جاری ہے یہ میں نے وہاں ثابت کیا ہے کہ کبھی ایک بار بھی ایسا نہیں ہوا کہ شرک رفتہ رفتہ ترقی کرتے ہوئے توحید کی طرف ایوانہ ہوا ہو ہر دفعہ یہ ہوا ہے کہ توحید بٹ کر اور پھٹ کر دل آخر شرک میں تبدیل ہو گئی قرآن کریم نے اس کے ایسے ٹھوس دلائل دی ہیں کہ کوئی دنیا کا سوشالوجس اس کا جواب دے سکتا حضرت آدم کے بعد حضرت نوح کے زمانے تک شرک ہو چکا تھا آدم مواحد تھے اور نو مواحد تھے مگر قوم ساری مشرک ہو گئی تھی نوح نے توحید کیلئے جہاد کیا اور خدا تعالیٰ نے آپ کی تائید فرمائی ابراہیم کے آتے آتے پھر شرک پھیل گیا توحید ڈیٹیلیویٹ کیا کرتی ہے اور ڈیٹیلیویٹ کیا کرتی ہے اور ڈیٹیلیویٹ کے نام شرک ہے توحید اس ڈیٹیلیویٹ کے نتیجے میں کبھی بھی پیدا نہیں ہوئی یہ بالکل اقل اور تاریخ کے خلاف فیصلہ ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بعد سلسلہ نبولت جہاں بھی دیکھیں گے آپ شرک ان کے بعد انہی کی قوموں میں پیدا ہوئے موسیٰ کی زندگی میں بھی شروع ہو گیا پس شرک ڈھلوان کا نام ہے اور توحید بلندی کا نام ہے قومیں تبی طور پر مشکل کاموں سے آسان کی طرف منتقل ہوا کرتی ہیں پس یہ چیلنج ہے میرا ایک واقعہ دکھائیں کہ شرک نے رفتہ رفتہ ترقی کر کے توحید تدہ کیا بے شمار مثالیں اس کے برعکس ہیں اب گروہ بامانانک کی مثال دیکھیں وہ ہمزوں سے آئے اور جو شرک کا گھر تھا وہاں سے نکلے اور توحید پر قائم ہوئے اور شرک کے خلاف جہاد کیا پس توحید آسمان سے اترتی ہے ارتقائی طور پر پیدا نہیں ہوا کرتی لیکن یہ ایک دلیل ہے مختصر اس میں نے آسٹریلیا کے کانٹیننٹ کے حوالے سے ان کی تیریز کو قطر غلط ثابت کر دیا ہے اور آنے دے کتاب پھر آپ کو پتا چلے گا کہ کوئی گنجائش ہی نہیں ہے اس بات کے انکار کی کہ ہمیشہ توحید ڈیٹیو ریٹ ہو کر شرک میں بدلہ کرتی ہے اگر کچھ اور نہیں جانا تاریخ میں تو مسلمانوں کا حال دیکھ لیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توحید کے چشمے سے اسلام پھوٹا ہے اور آج پاکستان میں کیا ہو رہا ہے مردہ پرستی آن ہو گئی ہے درختوں سے بچے مانگے جا رہے ہیں کوئی نظرہ ٹھیک کرنے والی شاق ہے کسی پیر کی کوئی گنٹھیہ ٹھیک کرنے والی ہے سارا آوے کعبہ بگڑا ہوئے جو بھی پاکستان کا بڑا اُسطہ ہے وہ پہلے داتا کے دروار پر حاضری دیں تو پھر وہ سمجھتا ہے کہ مجھے استقلال میں دے گا جہاں شرک کا یہ عالم ہو انگریستان میں جو مشرک علماء ہیں ان کا بھول بالا ہے اب دیکھ لیں اور اتنا جاہل بنا رہے ہیں لوگوں کو بچاروں کو ان سے پیسے کھا رہے ہیں جن ان کے نکال رہے ہیں جنوں کا فیدہ اس لیے بنایا وہ انہوں نے ان کو جنوں سے رجل ملتا ہے تو اپنے رجل پر کون لات مارے رجل کے بیٹھ میں لات مار کے اس کو مار دیتے ہیں مگر جن کو لات نہیں مار سکتے یہ حقیقت حال تاریخی حقیقت ہے جو آج تک اسی طرح دیکھی جا سکتی ہے جزاکتا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی