7. کیا کثرت سے سچی خوابیں آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ شخص سچا ہے؟ سچی خوابیں وحیِ الٰہی سے کس طرح مختلف ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 فروری 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
یہ سوال جناب محمود احمد صاحب کا ہے محمود احمد صاحب جو یہاں موجود ہیں انہوں نے کہا ہے کہ میں یہ پڑھتوں اکثر سچی خوابیں آنا کیا اس بات کی دلیل ہے کہ انسان سچا ہے سچی خوابیں اور وحی الہی میں کیسے فرق ہوتا ہے سچی خوابیں آنا اکثر اس بات کی علامت ہوا کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ سے کوئی تعلق ہے لیکن سچی خوابیں آنا اس بات کی ضمانت نہیں ہے کہ یہ شخص واقعاً نجات یافتا ہے کیونکہ سچی خوابیں سائنسدانوں کو بھی آئی ہیں دہریوں کو بھی آ جاتی ہیں حضرت یوسف علیہ السلام کے زمانے کا بادشاہ جو حضرت یوسف کے مذہب کو ماننے والا نہیں تھا اس کو بھی ایسی سچی خواب آئے کہ دنیا میں کم ایسی سچی خوابیں دکھائی دیں گے تو سچی خوابیں اس بات کی تو علامت ہیں کہ خدا ہے لیکن یہ لازمی گواہی نہیں دیتی کہ جس کو آگئی وہ خدا رسیدہ بھی ہے خدا رسیدہ ہونے کے لیے ایسی خوابیں دیکھنا ضروری ہے جس میں الہی تائیدات اور نشانات ہوں جو دوسروں کو بھی دکھائی دیں اکثر سچی خوابیں دیکھنے والے ٹھوکر کھا گئے اپنی بڑائی میں مبتلا ہو گئے کیونکہ سچی خوابیں ضروری نہیں یہ بھی ضروری نہیں کہ اللہ تعالی سے ہوں ایک سائیکک فینومینا بھی ہے جس کے ذریعے انسان سچی خوابیں دیکھ سکتا ہے اور اس کے متعلق پیرا سیکالوجسٹ خوب تحقیق کر چکے ہیں کہ انسان اپنے نفس سے ایسا شعور باز دفعہ حاصل کر لیتا ہے کہ گلد و پیش کی باتیں اس کو معلوم ہو جاتی ہیں ایسے ہی ایک کیس بلغاریا میں وانگا کا ہے جس کے ہاں بے حد ہجوم لگا رہتے ہیں لوگوں کا اور بڑے بڑے یوں حکومت کے سر برابین دوسرے بھی اس کی حاضریں دیتے ہیں کیونکہ وہ ایک اندھی عورت ہے جس کو سچی خوابیں اور سچے تاثرات عطا ہوتے ہیں بات دفعہ اپنے دل کی حرکت سے وہ اندازہ لگاتی ہے کہ یہ ہوگا اس کے مدلی مجھ سے ایک دفعہ بلغاریا کے آنے والے ایک بڑے افسر نے بات کی تو میں نے اس کو یہ سمجھایا میں نے کہا میں نے جو متعلیہ کیا ہے ایک بھی ایسا مجھے یہ واقعہ دکھائی نے دیا کہ وانگا کو اس کی تائید میں اللہ تعالی نے کوئی نشان دکھایا یا جو اس کو خواب آئی تھی اس کا انذار اس کا منذر پہلو کوئی چبدیل کر سکا مگر اللہ تعالی جو اپنے پیاروں کو سچی خواب میں دکھاتا ہے تو اس کے انذاری پہلو کو دور کرنے کی طاقت رکھتا ہے اور وہ ٹال بھی دیتا ہے چنانچہ فیروانگلی رویا اگرچہ سچی تھی مگر وہ حضرت یوسف کی سچائی ثابت کرنے کے لئے تھی جو حضرت یوسف نے تعبیر کی اس کو خدا نے دیکھیں کیسا سچا کر دکھایا پس اللہ تعالی کی طرف سے جو رویاں ہوں ان کے ساتھ ایسے تائیدی نشان ہوتے ہیں جو اس شخص کی عظمت اور بڑائی اور قربِ الہی پر نشان ہو جاتے ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو جو رویا اور کشوف ہوئے ارامات کو چلگ رکھے ان کو اس قطع صفائی سے پورو ہوئے ہیں اور تائید میں ہوئے ہیں ہمیشہ مخالفت میں نہیں پس ایسا بزرگ انسان جس کو خدا سچی رویاں دکھاتا ہے اس کو اپنی ویڑا نمونے کے طور پر دوسروں کو دکھانی چاہیے بتانا چاہیے کہ دیکھو میری تائید میں خدا نے یہ نشان مجھے بتایا ہے اور ایسا ہو کر رہے گا پھر دنیا بھی گواہ ہو جائے گی پر اپنے نفس میں جو چاہے جو مانے ہمیں کیا ضرورت ہے کہنے کی جنہیں جھوٹ بولتا ہے سچا ہوگا اپنی جگہ ہوگا اپنے گھر ہوگا اور جب وہ باہر نکل کے