8. بات یہ ہے کہ میں مسلمان ہوں مگر احمدی نہیں۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں احمدیوں کے خلاف ہوں؛ ہر ایک کا اپنا عقیدہ ہے۔ میرے دو سوال ہیں۔ پہلا بہت سادہ ہے: احمدی فرقے اور اس گروہ میں جو احمدی نہیں، بنیادی طور پر کیا فرق ہے؟ اگر فرق ہے تو دو جماعتیں بن گئیں۔ دوسرا سوال: ہم بھی نماز پڑھتے ہیں اور آپ بھی پڑھتے ہیں۔ کیا آپ کی نماز اور ہماری نماز میں کوئی فرق ہے؟ یعنی جو سورتیں ہم پڑھتے ہیں کیا آپ نے ان میں کوئی ترمیم یا اضافہ کیا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 فروری 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
جناب بات یہ ہے کہ میں مسلمان ہوں ایم دین مسلمان نہیں ہوں ٹھیک تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں ایم دین کے خلاف ہوں بلکہ ان کا اپنا اپنا عقیدہ ہے گوڑ لکھ لکھ لکھ لکھے ایک ایک question ہے دو question میری تو کلیں بشاک شوق سے آؤں اچھا پہلا question تو یہ ہے جو بہت سمپل سا ہے کہ آپ کے جو ہے جو ایم دی فرقہ ہے اور جو دوسرا جو ایم دی فرقہ نہیں ہے اس میں بیسکلی کیا فرق ہے کیونکہ اگر فرق ہے تو دو جماعتیں بنی ہوئے ہیں ایک صحیح ایک نہ ہو جائے پہلے پہلے سمپل سوال کا جواب دے دوں پیش پر سوال بعد میں کر دینا چلو دونوں سوال کا ٹھیک ہے آئے آپ ٹھیک ہے اچھا دوسرا سوال یہ ہے کہ ہم بھی نماز پڑتے ہیں اور آپ بھی پڑتے ہیں کیا آپ کے نماز میں ہماری نماز میں کوئی فرق ہے اب بہت دوسرے لفظ میں کہ آپ نے جو سطرہ ہم پڑتے ہیں صورتے پڑتے ہیں اس میں کوئی ترمیم کی ہوئی ہے کوئی ایڈیشن کیا ہوئی ہے کوئی ایڈیشن کی ہوئی ہے کوئی ایڈیشن یا ن 박یون تو یہ دو سوال تھیں میرے بڑی سمپل سے ہے اس کا جواب دے دی پہلا سوال جو ہے وہ آپ نے سمپل کہہ کے اتنا لمبا سوال کر دیا ہے کہ اس پر تو گھنٹے بھی لگیں تو تیہ نہیں ہوگا کیونکہ آپ نے یا سادگی میں یا لوگوں سے سن سنا کر یہ تصور باندھا ہے کہ احمدی عقیدہ ایک طرف اور باقی سب مسلمانوں کا عقیدہ دوسری طرف یہ درست نہیں ہے مسلمان بہتر فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں اور ہر فرقے کا دوسرے سے اختلاف اس سے زیادہ ہے جتنا احمدیوں کا سنیوں یا شیعوں یا دوسروں سے اختلاف ہے میں اپنا بنیادی عقیدہ آپ کو بتاؤں گا جو فرق کرنے والا ہے اور آپ کو یہ سمجھاؤں گا کہ اس وہم میں مبتلا نہ ہوں کہ باقی سارے ایک ہی عقیدہ رکھتے ہیں زمین اسمان کا فرق ہے دیگر مسلمانوں کے عقائد میں آپس کے اختلافات کے لحاظ سے مثلا اسماعیلی فرقے کے ایک دوستشیب رکھتے ہیں اب وہ آپ کو بتا سکتے ہیں کہ اسماعیلی عقیدہ اور آپ کا سنی عقیدہ میں زمین اسمان کا فرق ہے امامت کا تصوری مختلف اور وہی آپ کو بتا سکتے ہیں کہ اسنا عشری شیعہ فرقوں میں اور اسماعیلی فرقوں میں فرقے میں بہت بڑا فرق ہے عبادت کے طریق میں فرق ہے مسجدوں کے بناوٹ میں فرق ہے مسجد میں کونسی تصویر لٹکی ہوتی ہے جس سے جا کے مناجات کی جاتی ہیں تو یہ میں صرف ان کو الگ امتیازی طور پر پیشنی کر رہا اس لئے کہ بیٹھے ہوئے ہیں آپ ان سے الگ بات دعا کے پوچھ لیں یہی بات آپ کو بتائیں گے تو پہلا تو آپ کا سوال غلط تاثر پیدا کرتا ہے احمدی اور دیگر مسلمانوں میں ایسا فرق نہیں ہے کہ باقی سب متحد اور ایک عقیدوں ایک جیسے عقیدوں پر قائم ہوں اور احمدی ہی مختلف عقیدہ رکھتے ہیں اب احمدی فرق کیا ہے جو سب کے درمیان اور احمدیوں کے درمیان تفریق کر دیتا ہے یہ بات ہے وہ صرف یہ فرق ہے کہ ہم مانتے ہیں کہ جس امام کو خدا نے بھیجنا تھا جس کا وعدہ فرمایا تھا وہ آ چکا ہے وہ ظاہر ہو چکا ہے اور تم لوگ انتظار میں بیٹھے ہو اس کو پہچان نہیں سکے یا ضد اور تاثر کی وجہ سے اس کا انکار کر بیٹھے ہو اور دوسرا بنیادی فرق یہ ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام فوت ہو چکے ہیں زندہ آسمان پر نہیں بیٹھے ہوئے ان کا انتظار کر کے اپنے ہی اپنے مستقبل کو مزید برباد نہ کرو آسمان سے کوئی نہیں اترے گا جس نے آنا تھا وہ آگیا ہے یہی عیسیٰ ہے یعنی مانوی طور پر یہی مادی ہے اس کو مانو تو تمہارا بھلا ہے اور اسلام کے اندر جو افتراق ہے اس کو مٹانے کا یہی ایک حل ہے کہ خدا کی طرف سے آئے ہوئے کو مان جاؤ اور ہر فرقے سے نکل نکل کر اس کے گل اکٹھے ہو ہم سمجھتے ہیں یہی وہ ایک وحدت کا توحید کا طریق ہے جب تفریق ہو جائے تو آسمان سے آئے ہوئے امام کے سوا کبھی اس تفریق کو اکٹھا نہیں کیا جا سکتا ہے اجتماع کی ایک ہی صورت ہوتی ہے اللہ کی آواز پر اکٹھے ہو جاؤ اور یہ کوئی ایسا مسئلہ ہی نہیں ہے جو سمجھ نہ آسکے حضرت عیسیٰ علیہ السلام تشریف لائے امتِ موسوی بہتر فرقوں میں بٹھی ہوئی تھی آپ نے کوئی ایسا فارمولا نہیں پیش کیا کہ بہتر فرقوں کے اختلاف مٹا جوا کے ایک جھولی میں ڈال دیا گیا ہو آپ نے جو فارمولا پیش کیا اس کو سب نے رد کر دیا آپ کی امامت سے منکر ہو گئی اور وہ پہلی بار ہے کہ امت موسوی اس نمانے میں ایک چیز پر اکٹھی ہو گئی اس سے پہلے کبھی اکٹھی نہیں ہوئی تھی قرآن کریم ان کے اختلافات اختراق کا کسرت سے ذکر فرماتا ہے پھٹ گئے ان کے دل جو اسے جدا ہو گئے اکٹھے ہوئے تو کس بات پر ہوئے الکفر و ملت وائدہ امام وقت کے انکار پر جو پھٹی ہوئی قومیں وہ بھی اکٹھی ہو جائے کرتی بس آج جو سوال اٹھا ہے وہ اس غلط ہیں نہیں کی ویسے اٹھا ہے امت محمدیہ تو لمبے عرصے سے بٹھتی چلی آ رہی ہے احمدیت کو سجدس بھول جائے وہابی سنی بریلی شیعہ اور اسناشری اور اسماعیلی اور پھر علوی بغیرہ بغیرہ اختلافات تو اس نے شدید اور قسلت سے رہے ہیں کہ مسلسل آپس میں لڑائیاں رہی ہیں خونریزیاں رہی ہیں مسجد میں اسمار کی گئی ہیں قتل و غارت ہوئے زندہ جلا دیا گیا اختلافات پر تو آج جو اکٹھا آپ کو نظر آ رہا ہے وہ صرف حضرت گزہ صاحب کے انکار کا اکٹھ ہے اس کے صرف کوئی کشن ہے آپ ان سے پوچھیں کہ اچھا ہمیں ایک دو تو عقیدے بتاؤ جیس پر سب اکٹھے ہو پھر آپ کو سمجھ آ جائے گی اکٹھے ہیں ہی نہیں ہر مسجد شروع میں ایک دن میں رمضان شروع ہونے کی قائل تھی اید آئی تو بٹ گئے پھٹ گئے اسی وقت ایک مہینہ نہیں صبر کر سکے اتحاد پر انہوں نے آپ کو کہا اتحاد کی تعلیق دے لی پس یہ بنیادی چیز ہے جماعت احمدیہ اس فارمولے پر مسلمانوں کو اکٹھا کرنے کے لیے قائم فرمائے گئی جو ہمیشہ سے اللہ تعالیٰ کا فارمولہ ہے کہ جب لوگ پھٹ جائیں اور بٹ جائیں تو اللہ امام بھیجا کرتا ہے اس امام کی شدید مخالفت ہوتی ہے لیکن وہ مخالفت اس کو مار نہیں سکتے یہ قطعی نشانی ہے جھوٹے امام بھی آتے ہیں لیکن مٹ جاتے ہیں مخالفتوں میں وہ ہر مخالفت کے بعد پیرے سے زیادہ طاقت پر ہو کے نکلتا ہے جتنا اس کو سکیجنے کی کوشکل ہو اتنا برتا چلا جاتا ہے یہ تاریخ جماعت احمدیہ کے حق میں ظاہر ہوئی ہے کہ نہیں یہ دیکھنے اور جب سے ان علماء نے مخالفت کیوں کی ہے اور اتحاد کیا ہے مخالفت پر اس وقت سے ان مجاہدین کو پاکستان میں جہاں سب سے زیادہ مخالفت ہے اللہ تعالیٰ نے کیا کیا برکتیں اطاق فرمائی کیا ملک پارا پارا نہیں ہو گیا کیا ہر گرید اس کی گرید سے جدا نہیں ہو گئی کیا عزتوں کا احترام کلیتاں اٹھنی گیا کیا رمضان میں گینگ ریپ کے واقعات نہیں ہوئے کیا بچوں کی زندگی کے امن اٹھنی اٹھا کیا اغوا کے واقعات بڑھنی گئے ٹاکہ چوری قتل و غارت دھماکے بندوق کی نالی پر لوٹ لینا یہ کیا گھر گھر روز مرہ ہونے بارے واقعات نہیں ہیں خدا یہ انام لیا کرتا ہے اپنے نیک مجاہد بندوں کو پس جب سے احمدیت کی مخالفت میں پاکستان کے علمان خصوصیت کے ساتھ گھٹ جوڑ کیا ہے اس دن سے آج تک کی تاریخ کا مطالعہ کر لیں اور پہلے کی دیکھ لیں زمین و آسمان کا فرق پڑ چکے ہیں سیاست پھٹ گئی سوبے جدا جدا ہو گئے لوگوں کے دل پھٹ گئے ظلم اور سفاکی کا دور دورہ ہو گیا عزتوں سے انصاف اٹھ گئے اب یہ خدا اپنے نیک پاک بندوں کو جو اس کی خاطر جہاد کرتے ہیں ایسا عزتوں نے دیا کرتا ہے تمہیں سنایا آپ نے کہ خدا نے ایسا عزت دیا ہو اگر ہم جھوٹے ہیں تو یہ پکے جھوٹے ہیں کیونکہ ان کے ساتھ خدا نے جھوٹوں والا سلوک کر کے دکھا دیا ہے جو کبھی بھی سچوں کے ساتھ نہیں کیا اور ہمارا کیا حال ہے جب سے ہمیں انہوں نے اسلام سے باہر نکال کر پھینکنے کی کوشش کی ہے جماعت احمدیہ کو اتنی تیزی سے دنیا میں ترقی نصیب ہوئی ہے کہ پہلے جو سو سال میں نہیں ہوتی تھی وہ ایک ایک سال میں ہونے لگ گئی گوشتہ سال اللہ تعالیٰ فضل کے ساتھ جلسہ سرانہ پر جن جو ٹیلی وین کی ذریعہ میں نے بیٹھنے دی تھی ایک سال کی سولہ لاکھ تھیں اب بتائیں ایک دن میں سولہ لاکھ بیٹھنے سال بھر کی مگر ایک کٹھی ایک دن نہیں ہوئی ہے یہ کسی احمدی کے میرے یہاں آنے سے پہلے خواب و خیال میں بھی نہیں چند ہزار ہوا کرتے ہیں تو یہ سلوک خدا نے عجیب شروع کر دیا ہے خدا کو ہو کیا گیا ہے جھوٹوں کو اتنی برکت اور سچوں سے ایسی دشوری کہ جو تھوڑا بہت سچ رہ گیا تھا وہ بھی ان سے کھینچ نکالا اتنا جھوٹ بولا جا رہا ہے کہ آدمی شماری نہیں کر سکتا اس لیے ان باتوں پر غور فرمائیں تو آپ کو فرق کی وجہ صاف سمجھا جائے گی ہم ایک امام کو ماننے کی وجہ سے امت سے جدا کیے گئے اور اس امام کی مخالفت کی بنا پر یہ اکٹھے ہوئے آپس کے عقیدے کے اتفاق کی وجہ سے اکٹھے نہیں ہوئے آج تک اسی طرح جو وہابی عقیدہ تھا بھی وہابی عقیدہ جو شیعہ عقیدہ تھا بھی شیعہ عقیدہ اس لیے اتفاق کیسا ہوا جب آج ہے اوپر