9. ایک بات اور: نبوت کے بارے میں آپ کا کیا تصور ہے؟ ایک سادہ مثال: جب وہ وفات پا گئے تو کیا نبوت ختم ہو گئی تھی؟
اردو مجلسِ عرفان، 16 فروری 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک بات یہ ہے نبووت کے بارے میں آپ کا کیا کانسٹرٹ ہے فرق زامپل دیکھئے جب وہ فوت ہو چکے تھے تو کیا نبووت ختم ہو گئے تھے کہ میں نے اپنے جواب میں دو باتیں کہیں تھی ایک امام آ گیا ہے ہم نے پچان لیا دوسرا عیسیل علیہ السلام فوت ہو گئے ٹھیک ہے نا نبووت کا ذکر نہیں کیا کیوں نہیں کیا میں آپ کو بتاتا ہوں اس لیے کہ نبووت کے بارے میں ہمارا اختلاف ہے ہی نہیں یہ سارے مولوی جھوٹا پروپاگنڈا کر رہا ہے اس کی وجہ یہ ہے آپ ان سے پوچھ کے دیکھیں کسی مسجد میں چلے جائیں آپ ان سے پوچھیں کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کیا دنیا میں کبھی کوئی نیا یا پرانا نبی کہیں نہیں آئے گا تو صلی اللہ علیہ وسلم کے رسال کے بعد کیا دنیا میں کسی خطے میں کہیں بھی نہ کوئی نیا نبی آئے گا نہ کوئی پرانا نبی آئے گا یہ بتاؤ وہ کہیں گے نہیں پرانا آ سکتا ہے نیا نہیں آسکتا محمد رسول اللہ سے پہلے کا نبی دوبارہ آ سکتا ہے یہی ان کی بدلیتی ہے جس کی وجہ سے عیسیٰ کو جندب نہ ہوئے اب ان سے آپ پوچھیں کہ تم تو کہتے تھے امت رسول اللہ سے پر نبوت ختم ہو گئی اب کہتے ہیں پرانا نبی دوبارہ آئے گا اگر ضرورت نہیں تھی نبوت کی تو لائک ہو جائے گا وہ کہیں گے اسی لئے دوندہ رکھا ہوئے کہ رسول اللہ سے آنے سے نبوت تو ختم ہو گئی نبوت کی ضرورت ختم نہیں ہوئی یہ کسی معقول آدمی کو قابل قبول ہے ہی نہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ پر حملہ ہے اس کی حکمت پر حملہ ہے کوئی آدمی کہہ دے کہ روٹی کی ضرورت ہے اور روٹی کی سپلائی مند آپ کی بڑا ضرورت ہے روٹی کی ضرورت ہے سپلائی مند کہتا ہے ہم بیک ڈور سے لے آئیں گے فکر نہ کرو محبول بات ہے پس فرق صرف یہ ہے ہم کہتے ہیں ضرورت ہے یہ بھی کہیں ضرورت ہے ہم کہتے ہیں فرنٹ ڈور سے روٹی آئے گی محمد رسول اللہ کی امت سے وہ پیدا ہوگا جس کو خدا تلال نبوت کی ضرورت پوری کرنے کے لئے امت محمدیہ میں بھیجے گا یہ کہتے ہیں فرنٹ ڈور بانگا ہے بیک ڈور سے ہوگی پرانے نبی کو لائے جائے گا اور امت مصوی کے نبی کو امت محمدیہ کے نبی بنایا جائے گا نبوت کا انکار ہے ہی نہیں امت مصوی کے نبی کو امت محمدیہ کے نبی بنایا جائے گا ہم کہتے ہیں امت محمدیہ کے غلام محمد کو امت محمدیہ کے نبی بنایا جائے گا یہ فرق ہے اس کے خط میں نبوت والا وہ عقیدہ بنکل جھوٹا پیش کیا جا رہا ہے آپ اس کی تصدیق کر کے دیکھ لیں ہر جگہ آپ کو یہ جواب ملے گا اگر آپ کہیں گے کہ نبوت پلانا نبی بھی نہیں آسکتا تو آپ کو کہیں گے تم کافر ہو بھاگو یہاں سے اور پاکستان میں ہو تو بھاگو نہیں مار بھی پڑ سکتی ہے