10. (دوسرا سوال:) کیا آپ کی نماز میں کوئی تبدیلی ہے؟ کسی نے کہا تھا کہ شاید آپ نے اپنا تصور اس میں شامل کرنے کے لیے اس میں تھوڑی سی ترمیم کی ہے۔
اردو مجلسِ عرفان، 16 فروری 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سلطانہ وہ یہ تھا کہ آپ کی نماز میں وہ اب تو بلہ سادہ سی بات ہے نماز کی کے الفاظ میں جو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہیں ہمارے اور آپ کی نماز کے درمیان ایک ذرے کا بھی فرق نہیں قبلہ وہی ہے مسائل وہی ہیں وضع کے غسل کے نماز کے الفاظ کے اور دعاؤں کے جو نماز میں پڑی جاتی ہیں ایک ذرے کا بھی فرق نہیں اس لئے یہ بات اگر کم کہتا ہے جھوٹ بولتا ہے اب اس کا کہہ لاتھ کے لئے بھی جھوٹ بولتا ہے سوفی سے دیوئی نماز ہے اب یہاں ہوگی آج نماز اب دیکھ دینا اور میں کیسا کس طرح نماز پڑھاتا ہوں کیا پڑھتا ہوں صاف نظر آجائے گا آپ کو کہ نماز وہ ہے کی نہیں کس نے یہ کہا تھا کہ شاید آپ نے تھوڑی سی تمیم کر دیو ہے کہ to to to incorporate your concept of empathy in it you see so that was the thing ہمیں بزرمی جزاک اللہ آپ کا سوال بھی کوئی صاف ہے مجھے آپ کے سوال پر ذرہ بھی اعتراض نہیں آپ تو شریف و نفس صاف آدمی ہیں کوئی غلط بات نہیں کی آپ نے جو جھوٹ ہے میں آپ کو یہی کہہ سنے جھوٹ ہے ایک ذرہ بھی ترمیم نہیں کی ایک نقطہ بھی ترمیم نہیں کی جزاک اللہ اور اگر ہم کریں تو ہم کافر ہو جائیں گے محمد رسول اللہ کی قائم کردر نواز جو آپ نے سمجھی اس میں ترمیم کا دعویٰ کرنے والا ہی جھوٹا اور اسلام صدقہ خارج ہے شکریہ