11. [کنگسٹن کے کونسلر جناب راجو، ہندو، خاندان بھارت سے بذریعہ کینیا۔] میرا سوال یہ ہے کہ قرآن، گیتا، بائبل، عہد نامہ جدید ـ جب بھی کوئی عظیم شخص پیدا ہوا تو اسے چھوٹے دیہات سے دریا میں بہا دیا گیا تاکہ کسی دوسرے گاؤں میں بچ جائے، اور اس کے پیچھے چھوٹے بچوں کو زہر سے مارا گیا۔ میں نے یہ تعلق دو تین ایسی کتابوں میں دیکھا ہے۔ اس تعلق کے پیچھے کیا وجہ ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 فروری 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میں رہتا ہوں کنگسٹن سے کنگسٹن میں اس سے پہلے ہم آفریکہ میں رہتے تھے کینیا میں اور ہمارے ماہو ہندوستان سے آئے ہیں اچھا آپ ہندو ہیں ہندو ہے اخیدہ تن ہندو در میں ہمارا ہمارا ایش ان بائی بلوں کی رکھوال کرنا ہو گئی میرا سوال یہ ہے کہ قرآن گیتہ بائی بل نیو ٹیسٹمنٹ میں جب ہی مہان پرش کا جنم ہوا تھا تبی ان چھوڑے چھوڑے گاہوں میں سے ان کو ندی میں سے بہا کر بھی جائے دوسرے گاہ میں رجات دے اور اس کے پیچھے وہ چھوڑے چھوڑے بچوں کو زہر بلا کا مارا تھے وہ میں نے کنیکشن دو تین ایسے پستکوں میں دیکھا تو اس کے پیچھے یہ کنیکشن کی کیا وجہ ہے موسیقی کہ پیچھے آپ کو ایک بہت شکریہ ہے موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی جو آپ نے سوال فرمایا ہے آپ نے فرمایا ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو بچپنہ میں بہت بچپنہ میں ایک بچپنہ میں بند کر کے دریا میں بہا دیا گیا اس خطرے سے کہ فیرون کے لوگ ان کا قتل نہ کر دیں اور اسی طرح آپ نے فرمایا ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا کہ آپ کی والدہ نے اس خوف سے کہ لوگ قتل نہ کر دیں محجرت کی اس میں کیا حکمت ہے کیا نبی اس وقت سے پیچھانا جاتا تھا اس کا جواب یہ ہے کہ یہ جو واقعہ ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش کا اس کے انطلق بہت سی کہانیاں بائبل میں داخل کر دی گئیں اور اپاکرفہ میں بھی وہ بہت سی کہانیاں ملتی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ کچھ ستارہ پرست لوگ مشرق سے چلے تھے ایک ستارہ دیکھتے ہوئے یعنی بچے کی پیچھان کا یہ واقعہ ہے اور وہ ستارے کے ساتھ ساتھ چلتے رہے یہاں تک کہ وہ جروسلم پر آ کر یا بیت اللہم پر آ کر وہ ستارہ ٹھہرا ہے اور این اس گھر کے اوپر آ گیا جہاں حضرت مسیح پیدا ہوئے تھے تو انہوں نے جا کر مسیح کو دیکھا اور مسیح کو سلام کیا اور اس کے حضور اپنی عقیدت پیش کی اور باہر جا کر بتایا تو حیرت کو یہ خبر ملی تو حیرت نے اس بچے کے قتل کا فیصلہ کیا کہ یہ تو پھر ایک انقلاب برپا کر دے گا اور ہمیں یہ پسند نہیں یہ کہانی ہے جس کی کوئی بھی حیثیت نہیں ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ستارہ تو بہت دور ہوتا ہے اس مانکہ چاند سے بھی بہت اونچا اور وہ کس گھر پہ تھیرا تھا یہ آپ کو اندازہ ہو سکتا ہے چاند کا نہیں ہوتا چاند کے ساتھ ساتھ چلیں میں جب بچہ تھا تو ایک سین سے دوسرے سین میں جاتا تھا تو چاند وہاں اسی طرح واپس آتا تھا پھر چاند وہی تو میں حیران ہوا کرتا تھا یہ میرے ساتھ ساتھ کیسے چلتا ہے تو اتنی سی بات تو بچے کیلئے بھی تاجب انگیز ہیں چاند کی نشاندہی زمین سے کسی جگہ کے لحاظ سے ناممکن ہے ستارہ کیسے ساتھ ساتھ چلا اور پھر وہاں جا کے ٹھائر گیا پھر ہیرڈ تو بڑا ایک ظالم جابر انسان تھا وہ خطر کروانا چاہتا تو کروا سکتا تھا یہ واقعہ اس لئے بھی غلط ہے کہ حضرت مسیح کی پیدائش تو وہاں ہوئی نہیں بلکہ حجرت حضرت مریم نے پہلے کی تھی اور جب حمل ٹھہ رہا ہے تو آپ پہلے ہی کسی اور جگہ تھی وہاں سے پھر حمل ٹھہرنے کے بعد مشرق کی طرف روانہ ہوئی اور الہدگی اختیار کی تاکہ لوگ غلط باتیں نہ کریں فرشتہ بن کر ایک انسان کی صورت میں آیا اور اس نے آپ کو خوش خبری دی تو اس کے نتیجے میں آپ دنیا سے قطع تعلق ہو کر ایک طرف ہٹ گئیں بچے کی ذات کو کوئی بھی خطرہ نہیں تھا اس کا ثبوت یہ ہے کہ جب بچہ کچھ باتیں کرنے کی عمر کو پہنچا تو خود اس کو بٹھا کر گدے پر اس دمانے میں گدے کی سواریوں ہوا کرتی تھی آپ واپس اپنی قوم میں آئیں ہیں قوم نے باتیں تو کی ہیں لیکن بچے کی اوپر کسی قسم کی غلط نظر نہیں ڈالی کس کو قتل کر دیا جائے نہ قوم نے نہ حاکم نے یہ جو واقعہ ہے یہ بائبل سے سو فی صدی ثابت شدہ حقیقت ہے اس ستارے والی باتیں ساری کہانیاں ہیں ٹھیک ہے جہاں تک حضرت موسیٰ کا تعلق ہے اس کا تعلق بھی حضرت موسیٰ کی نبوعت سے نہیں تھا اس کا تعلق اس بات سے تھا کہ فرائین مصر جو حضرت موسیٰ کی زمانے میں حاکم تھے ان کی ہکسوس کے ساتھ جو پہلے دو سو سال یا تین سو سال فیرونوں کو نکال کر مصر کے حاکم بنے تھے ان سے ان کی بڑی دشمنیاں تھی اور اس زمانے میں بنی اسرائیل کو بہت بڑی طاقت نصیب ہو گئی تھی چونکہ حضرت یوسف علیہ السلام کی ویہ کے نتیجے میں آپ کو عزت میری اور بنی اسرائیل دو دو سے حجرت کر کے مصر میں پناہ گزین ہونے لگے جس مصر کو فرائین نے دوبارہ لیا ہے اس میں اسرائیل کی ایک بڑی طاقت تھی جس کو وہ توڑنا چاہتے تھے اسی لئے ان سے پتھیروں کے کام لیے گیا ان کو زلیل بسوا کیا گیا ان سے بیگاریں لی گئیں اور پھر یہاں تک فیصلے ہوئے کہ ان کے لڑکوں کو مار دیا جائے اور عورتوں کو زندہ رکھا یہ مراد نہیں تھی کہ مردوں کو مار دیا جائے سب کو ایک سزا کا چریف تھا کہ تمہاری آئندہ نسلیں بیکار اور کمزور ہو جائیں اس موقع پر حضرت موسیٰ کر تو ویم و گمان بھی کسی کو نہیں تھا کہ آپ نے بڑے ہو کے نبی بننا ہے حضرت موسیٰ کی ماں کو وحی ہوئی تھی اللہ تعالی نے وحی کی ذریعے فرمایا کہ اس بچے کو دریاء میں کفن میں کو کہتے ہیں لکڑی کا بنا ہوا اس میں ڈال کر دریاء میں بھاگو اور ہم اس کی حفاظت کا انتظام کریں کہ وہ اسے واپس تیرے پاس لے آئیں گے اب یہ لمبہ واقعہ ہے تو الہام نے حضرت موسیٰ کی والدہ کو اتنا تو بتا دیا کہ یہ کوئی خاص بچہ ہے مگر نبوت کی بات وہاں بھی نہیں ہوئی پھر وہ فیرون کے محلوں میں پنے ہیں اگر نبوت دکھائی دیتی تو کسی وقت بھی محل کے اندر قطر کیے جا سکتے تھے جب آپ نے دعویٰ کیا ہے تب پتا چلا اسی طرح عیسیٰ علیہ السلام نے جب تک نبوت کا دعویٰ نہیں فرمایا اس وقت تک قوم ان کی مخالف نہیں ہوئی اتشدہ حفیقہ ہے حمد گیا

آج 10 میں سے 10 باقی