12. [جناب صبغت اللہ قادری، بیرسٹر اور کوئینز کونسل۔] میں یہاں سیکھنے آیا تھا؛ سوال کرنا میرا مقصد نہیں تھا۔ لیکن اس نوجوان کے احمدی فرق والے سوال پر آپ نے بڑی مدلل بات کی کہ دوسرے مولوی کہتے ہیں کہ نبی نہیں آئے گا مگر پرانا نبی پچھلے دروازے سے آ سکتا ہے، اور آپ کہتے ہیں کہ وہ سامنے کے دروازے سے آ سکتا ہے۔ دنیا کے حالات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں، ٹیکنالوجی بدل رہی ہے، شاید کئی بار نئی زندگی بھی ہو۔ آپ کے نزدیک کیا کوئی اور نبی آ سکتا ہے، کیا اس کی ضرورت ہے؟ میرے نزدیک نبی کے آنے یا نہ آنے میں انسانی رائے کا کوئی دخل نہیں۔ سوال یہ ہونا چاہیے کہ اگر مرزا صاحب، جیسا کہ آپ کہتے ہیں، امتی نبی ہیں تو کیا قرآن و حدیث میں ان کے بارے میں کوئی اشارہ ہے؟ اور اگر ہے تو کیا کسی اور نبی کا امکان بھی کھلا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 فروری 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سبقت اللہ قادری صاحب سوالیکم والدرسام میں یہاں تعلیم حاصل کرنے آیا تھا سوال میرا مقصد نہیں تھا لیکن آپ نے جو نوجوان نے سوال کیا تھا احمدیہ فرق کا اور آپ نے فرمایا بڑے مدلل انداز میں کہ باقی مولوی یہ کہتے ہیں کہ نبی تو نہیں آئے گا پرانا نبی آسکتا ہے بیکڈور سے آپ کہتے ہیں فرنٹ ور سے بھی آسکتا ہے تو حالات تو بڑی تیری سے دنیا میں تبدیل ہو رہے ہیں اب تکنولوجی تبدیل ہو رہی ہے نئے ہو سکتا ہے نئی لائف بھی مل جائے کئی بار تو آپ کی خیال میں ایک اور نبی بھی آسکتا ہے ضرورت ہے اس کی ابھی آنے تحیل رکھیں میرے خیال میں انسانی خیال کو نبی کے آنے یا نہ آنے میں کوئی بھی دخل نہیں ہے اس کی کوئی حصیت ہی نہیں سوال یہ ہونا چاہیے کہ کیا اگر مرزا صاحب امتی نبی ہیں جیسا کہ آپ کہتے ہیں تو ان کے متعلق کوئی قرآن و حدیث میں اشارہ موجود ہے اور اگر ہے تو کیا کسی اور نبی آنے کا امکان بھی کھلا ہے یہ سوال درست ہے قرآن و حدیث کے حوالوں سے تو ہم بات کرتے ہیں ہمیشہ قرآن کریم نے امتی نبوت کے دروازے کو بند نہیں فرمایا اور یہ بھی نہیں کہا کہ صرف ایک آئے گا سمجھے ہیں اس لئے کسی کو کوئی حق نہیں کہ یہ کہہ دے کہ دروازہ کھلا ہے مگر صرف ایک کیلئے کھلا ہے اگر کوئی امدی کہتا ہے غلط کہتا ہے دروازہ کھلا ہے جن شرطوں کے ساتھ وہ شرطیں جس کے حق میں پوری ہوں گی وہ ضرور نبی اللہ ہوگا اور وہ شرط رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان شرطوں کی تعیید میں یا بزات میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امت محمدیہ میں آنے والے امام ماضی اور مسیح کی پیشگوئیوں کی ہم صرف یہ کہتے ہیں کہ مرزا صاحب کا فرض تھا کہ وہ ان پیشگوئیوں کی نشان ذہی کریں جو آپ کے حق میں پوری ہوئیں اور اس کے بغیر آپ کو کسی دعوی کا حق ہی نہیں بنتا الہام تو ہوا ہوگا لیکن دنیا کو کیا پتا الہام ہوا ہے کی نہیں مگر قرآن کی آیات اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پشگوئیاں روڑ روشن کی طرح اگر آپ کے حق میں گواہی دے دیں تو سب کو پتا چل جائے گا آئندہ کے متعلق ہمارا موقف یہ ہے کہ اگر خدا کسی کو بھیجے جبکہ دروازہ بند نہیں ہے امتی نبی آ سکتا ہے تو اس کا کام ہوگا اس کی بات کوئی نہیں مانے گا جب تک وہ قرآن حدیث کے حوالے سے اپنے وجود کی سچائی کو ثابت نہ کریں تو اس کا کام ہے ایک تو نبک نہیں رہا بھی ہم اگلے کی بیسنیں کیسے چھیل دیں لیکن بنیادی جواب میرا یہی ہے آپ کو کہ دروازہ جو کھلا ہے وہ مشروط کھلا ہے اور وہ آیت سورہ نساء کی آیت ہے جو بلکل خطی اور واضح ہے وہ یہ ہے وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَائِكَ مَا الَّذِينَ آنَمَ اللَّهُ الْلَحِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّقِينَ وَالشُهُدَائِ وَالصَّالِحِينَ وَحَسُنَا أُولَائِكَ نَفِيقَانَ جو کوئی بھی اللہ اور اس رسول محمد رسول اللہ کی اطاعت کرے گا فَأُولَائِكَ مَا الَّذِينَ آنَمَ اللَّهُ الْلَحِمْ اب وہ گروہ جو انام یافتہ گروہ کہلاتا ہے اس میں صرف یہی لوگ شامل ہو گیا انام اللہ علیہم جن تو اللہ نے انام فرمایا وہ کون ہوں گے فرمایا مِنَ النَّبِيِّينَ نبیوں میں سے وَالصِّدِّقِينَ اور صدیقوں میں سے وَالشُهَدَائِ اور شُهَدَاء میں سے وَالصَّالِحِينَ اور صالحین میں سے وَالصَّالِحِينَ اور صدیقوں میں سے وَالصَّالِحِينَ اور صدیقوں میں سے دیکھو کتنا اچھا ساتھ ہے وَالَوَنْ لِفُلْ کَمْپْنِي اب یہ جو آیت ہے اتنی واضح اور کھلی کھلی ہے کہ انام یافتہ گروہ کا رستہ بند نہیں کرتی اس شرط کے ساتھ کھولتی ہے اللہ اور محمد مصطبع کی اطاعت لازم ہے اطاعت کا درجہ فیصلہ کرے گا کہ تم کس گروہ میں شمار ہونے کے لائق ہو یہ فیصلہ اللہ فرمائے گا مگر ایک کی شرط کہیں نہیں اس لیے یہ رستہ ہے ان شرطوں کے ساتھ جب تک یہ شرطیں پوری ہوتی رہیں گی اللہ تعالیٰ کی رسپانس پوری ہوگی جو وعدہ کر چکے ہیں ٹھیک ہے؟

آج 10 میں سے 10 باقی