13. [خواتین کی طرف سے سوال:] کیا ایک گناہگار شخص کے لیے نیک بننا ممکن ہے؟ اس کے لیے کون سے اعمال ضروری ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 فروری 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور یہ آخری سوال ہے جو مستورات کی طرف سے آیا ہے جی جی کیا ایک گناہگار انسان کے نیک ہونے کے امکان ہو سکتے ہیں؟ اس کے لئے کیا عمل اختیار کرنے ضروری ہیں؟ یہ میرے پچھلا خطبت تھا اسی موضوع بھی تھا قرآن کریم میں اللہ میں فرماتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہی غفور الرحیم ہے جو چاہے تو تمام گناہ بخش سکتا ہے کوئی فکر کی بات ہی نہیں ہر گناہ بخشا جا سکتا ہے مگر شرط یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ترکتے ہو جھکو اسے مدد مانگو اور پچھلے گناہوں سے توبہ کرو اگر یہ شرط پوری ہو جائے تو اللہ تعالیٰ قادر مطلق ہے وہ مالک ہے وہ سارے گناہ بخش سکتا ہے نہیں جندگی عطا کر سکتا ہے تو پچھلے گناہوں کی بخشش کے لئے اگلے گناہوں سے توبہ ضروری ہے یہ نہیں ہو سکتا کہ آج گندگی سے مو ہٹایا کل پھر گسی گندگی میں مو مار دیا وہ پھر زہر کام کرے گا پس توبہ کے بعد اللہ تعالیٰ سے مدد مانگنے کا حکم ہے کہ خدا تعالیٰ سچی توبہ پر قائم رہنے کی توفیق اطاف فرمائے مگر پچھلے گناہوں کا پھر کوشش کرنے کیا رسول صلی اللہ تعالیٰ سچی توبہ پہاڑ کے برابر بھی اگر گناہوں اللہ تعالیٰ معاف فرما سکتا ہے اگر بندے کی دل میں پاک تبدیدی ہو اور سچے دل سے وہ خدا کے حضور جو گیا ہے شرط یہ ہے کہ موت سے پہلے پہلے یہ واقعہ ہو موت آکھڑی ہو سر پر پھر کوئی توفہ نہیں ہے ٹھیک ہے یہ آخری سوال تھا حضور

آج 10 میں سے 10 باقی