14. [ڈاکٹر افتخار احمد، لاس اینجلس۔] میں کافی عرصے سے یہ پوچھنے کا سوچ رہا تھا۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتاب «اسلامی اصول کی فلاسفی» میں نطفہ کے ذکر میں ـ جس کے بارے میں مجھے وضاحت نہیں ـ نطفہ کی تعریف میں اسے زیادہ تر سپرم سے تشبیہ دی گئی ہے۔ میں قرآنی حوالے سے جاننا چاہتا ہوں کہ نطفہ سے مراد جنین ہے یا صرف سپرم؟

اردو مجلسِ عرفان، 16 فروری 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

افتخار احمد لس انجلس حضور میں کافی عرصے سے دکٹر افتخار احمد کافی عرصے سے یہ سوچ رہا تھا سوال کرنے کا تو آج موقع مل گیا حضور سلام علیہ وسلم کی کتاب فلاسفی ٹیچنگز اسلام میں حضور نطفہ کا ذکر کرتے ہوئے حرماتے ہیں اس کے انطلق میری کلریفیکیشن نہیں ہے ویڈاک ریفرز اونی بکاوز اندرہ سوالی شکلیشن میں سوالی ہوں اسے کو سوالی گوز ہرماتے ہیں اسے کو سوالی گوز اسے کو نطفہ کی تاریف میں اندرہ میں آپ کو اچھا بڑا بولنا ہمتے ہیں نطفہ کی تاریف میں وہ سپرم کے ساتھ زیادہ اس کو مشابہت دی گئی ہے میں قرآنی کریفرنس سے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ نطفہ ایم بیو کو کہتی ہیں یا صرف سپرم کو میں اس کہتا ہوں نطفے کی حالت وہ دو خلی ہیں یعنی سیلز جو عورت کا اوبم کہلاتا ہے اور مرد کا سپرم کہلاتا ہے یہ دونوں نطفے ہیں اور ان کے ملنے سے پھر ایمبریو قیدہ ہوتا ہے سمجھے ایمبریونک سٹیج کمز آفٹرو ورڈز پہلی جو سٹیج ہے اس کو اللہ طرح فرماتا ہے نطفے سے ہم نے مضغہ بنا دیا پھر علاقہ بنایا تو وہ جو بھی تقدیریاں ہیں قرآن کریم نے بلکل ایکزیکٹلی جو سائنٹیفکلی یونیورسٹری سائنٹیفکلی ایکسپٹڈ فیزز ہیں ان کو قرآن کریم نے بیان فرما دیا پہلے اس کی حالت دوسفے کی تھی پھر وہ ایک لوتھڑا سا بنا جو نانڈسک کیا کہیں گے ایسی حالت تھی جو پوری طرح ڈیفائن میں ہو سکتے پھر اس نے دیفنیشن اختیار کرنا شروع کی اور وہ ترقی کرتے کرتے پھر لوتھڑا بنا پھر اس کے بعد ہڈیاں پھر اس کے اوپر گوشت بنایا گیا اور پھر آخر اس میں وہ روح ڈالی گئی جو بچے کی زندگی کی زامن ہو جاتی ہے اس لیے پہلی سٹیج سے زندگی کی نفی نہیں فرمائی گئی لیکن جس کو ہم کہتے ہیں روح اس کا بعد میں ذکر آتا ہے یہاں تک کہ وہ پھر جب ایبورٹ ہو اس سٹیج پر تو اس کے زندہ رہنے کا امکان موجود ہے قرآن کریم کی یہ تشریح آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی ہے انہیں ابھی ترسل نہیں کر رہا رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شروع میں جو زندگی کی شکل ہے انسان کی اس میں ابھی نہیں وہ انفرادی آزاد روح پیدا نہیں ہوئی ہوتی جس میں ہم کہہ سکیں کہ یہ بچہ اب پیدا ہو تو اپنے شور کو پا سکتا ہے فرمایا اتنی دیر کے بعد جو غالباً تین مہینے کچھ بنتے ہیں میں جو اس وقت صحیح یاد نہیں ہے تو جی کتنے ہفتے بیان فرمایا رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سو بیس دن مہینے ایک سو بیس دن کا ذکر ہے چار مہینے کا عرصہ بیان فرمایا اس کے بعد اللہ تعالیٰ حکم دیتا ہے فرشتوں کو وہ پھر اس میں روح ٹھوکتے ہیں اب یہ بات بڑی اہم ہے کیونکہ جہاں تک میں نے مضالعہ کیا ہے اس حصے کا یہ ڈاکٹر اس بات پر متفق ہیں کہ چار مہینے سے پہلے کا جو حمل ہے اس میں اس کے زندہ بچنے کا سوال ہی نہیں اس کے بعد امکان پیدا ہونا شروع ہو جاتا ہے اور جو جو آگے بڑھے گا اس کے امکان زیادہ ہوتا چلے جائے گا تو پہلی سٹیج جس میں بچہ اگر پیدا ہو تو زندہ رہ سکتا ہے وہ آنہدر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وحیہ الہی سے روشنی پا کر بیان فرمائی ہے اور اس سے جو مغربی سائنس دان جو اس مغربی کے مہر ہیں ان میں سے بعد اتنا متاثر ہوئے کہ کینیڈا کا جو بین اکالوجسٹ ہے یا اسی مجموع سے تعلق اتنا والا پروفیسر ہے اس نے ایک بہت ضبردس آرٹیکل لکھا ہے اس پر اس نے کہا یہ حدیث دیکھ کر اور قرآن کا بیان دیکھ کر کہ میں دنگ رہ گیا ہوں اس دمانے میں پیٹ کی سرجری اور بچے کی مختلف حالتیں جنین کی حالتیں معلوم کرنے کا کوئی ذریعہ ہی نہیں تھا اور خصوصیت سے یہ بات کہہ دینا کہ ایک سو بیس دنوں کے بعد وہ زندگی انترے گی اس کے اندر یہ ایک ایسی بات ہے جو اس رمانے کے انسان سے تو در کنار ہمارے عرصے سے کچھ پہلے تک کہ انسان کے لیے کہنی ممکن نہیں تھی تو یہ ہے وہ اصل مضمون مطفے والا اور پھر اس کے بعد مضغوالقہ وغیرہ وغیرہ

آج 10 میں سے 10 باقی