15. [خواتین کی طرف سے:] اگر اللہ تعالیٰ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو بغیر باپ کے پیدا کر سکتا ہے تو وہ انہیں آسمان پر بھی اٹھا سکتا ہے۔

اردو مجلسِ عرفان، 16 فروری 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور مستورات کی طرف سے ایک اور سوال آیا ہے جی فمائی اگر اللہ تعالی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو بغیر باپ کے پیدا کر سکتا ہے تو پھر وہ انہیں اسمان پر بھی اٹھا سکتا ہے بلکل ٹھیک ہے اٹھا سکتا ہے لیکن یہ نہیں ہوتا ہے کہ اٹھا اور بتائی نہ کسی کو ہم تو یہی تو پوچھتے ہیں کہ اٹھایا تو بتایا کیوں نہیں اگر بغیر باپ کے پیدا کر سکتا ہے تو حضرت عیسیٰ کو نہیں باقیوں کو بھی اٹھا سکتا ہے شرط ہے کہ جس کو بغیر باپ کے پیدا کریں صرف اسی کو اٹھائے اور کو بھی تو اٹھا سکتا ہے اور اے لئے آپ بغیر باپ کے پیدا نہیں ہوئے تھے اور ان کی اسمان پر اٹھا جانے کا ذکر موجود ہے اس لئے مولوی اس دلیل کو سب تک پونی چسپا کر دیتے ہیں جو چاہے دعویٰ کریں میں اسمان پر چلا گیا ہوں اور دلیل کیا ہے وہ بغیر باپ کے پیدا کر سکتا ہے اسمان پر نہیں اٹھا سکتا ہے یہ تو کوئی دلیل نہیں دلیل تب بنے گی جتنا عجیب واقعہ ہو اتنی پختہ شہادت ضروری ہے یہ لازمہ ہے ایک قائدہ کل لیا ہے انسانی زندگی میں اگر معمولی سے میں خبر دوں کسی کو تو وہ مان جائے گا اس کو فرق نہیں پڑتا اگر میں ایسی بات کہہ دوں کہ میں جا رہا تھا تو کھمبہ گھوڑا بن گیا تو وہ نہیں مانے دو کہیں یہ کیسی لغب بات کر رہا ہے ثبوت دو میں کہہ دوں کہ اگر وہ بند باپ کے پیدا کر سکتا ہے تو کھمبہ گھوڑا نہیں بنا سکتا کیا جواب دیں گے مولی سے اگر وہ مولو نہیں ہوتا بنا سکتا ہے مگر جتنا عجیب واقعہ اتنا بڑا ثبوت پس قرآن کریم نے یہ ثبوت کو نہیں پیشتے ذکر کو نہیں کیا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ زندہ آسمان پر اٹھا کر لے گیا اور ابھی تک وہ آسمان پر زندہ بیٹھے ہوئے ہیں اگر یہ کہا تو دوسری جگہ موت کا اعلان کیوں کر دیا ساتھی اور اتنا واضح اعلان کہ کوئی آدمی معمولی شعور بھی رکھتا ہو تو اس سے آنکھیں بند نہیں کسا تھا سوائے تعصب کے تعصب کی پٹی بند نہیں تو ہر چیز سینکار ہو سکتا ہے میں صرف دو آیتیں اس مضمون کیا آپ کی سانے گرد دیتا ہوں تاکہ یہ قصہ پاک ہو پہلی آیت ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَمَلْ مَسِيْحُ بْنُ مَرْيَمَ إِلَّا رَسُولِ قَدْ خَلَقْ مِنْ قَبْلِهِ رُسُّقِ وَأُمُّهُ صِدِّقَةَ قَانَا يَا قُلْعَنِ تَحَامُ مسیح ابن مریم ایک رسول کے سوا کچھ نہیں تھے مَلْ مَسِيْحُ بْنُ مَرْيَمْ إِلَّا رَسُولِ اور آپ سے پہلے تمام رسول گزر چکے ہیں ایک بھی نہیں گا جب آپ یہ اعلان سنتے ہیں تو اس کو کس چیز کی دلیں سمجھتے ہیں کیونکہ آپ رسول تھے اور آپ سے پہلے سارے رسول گزر چکے ہیں اس لیے یہ نہیں گزرے گا اگر کوئی نتیجہ نکالے تو بھئی بے وقوفی ہوگی یہ بہاورت تو ہر زبان میں ہے وہ انسانی تو ہے اور ہر انسان سے غلطی ہو جاتی ہے اگر یہ کہا گیا ہے تو نتیجہ نکلے گا اس سے بھی غلطی ہوئی ہے پس یہ قائدہ کلی ہے جب بیان فرمایا کہ ریکھو مم مسیح کو رسول سے اوپر کا درجہ نہ دینا وہ ایک رسول ہی تو تھا اور اس سے پہلے تمام رسول گزر چکے ہیں اس کا ایک ہی نتیجہ نکلتا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام فوت ہو گئے ہیں لیکن جو شک کرتے ہیں ان کے شک کو توڑنے کے لیے قرآن کریم اس مضمون کو اور آگے بڑھاتا ہے اسی آیت میں فرمایتا ہے وَأُمُّهُ صِدِّقَةَ اس کی ماں پاک باز عورت تھی سچی تھی قَانَا يَاكُلْا نِتَانَ یہ دونوں ماں اور بیٹا کسی دعیر زمانے میں کھانا کھایا کرتے تھے اب ہر صحیح شعور آدمی کو فرح سمجھا جائے گی کہ کیا حقوت ہے اس میں ماں کا ذکر چھیر کے بیٹے کا ذکر ختم ہوگیا بظاہر جب اس کی وفات کا ذکر فرمایا ماں کی تو اس طرح فرمایا کہ مدد ہوئی وہ خانہ چھوڑ بیٹھی ہے اور ساتھ مسیح بھی خانہ چھوڑ بیٹھا ہے دونوں کبھی کسی زمانے میں خانہ کھایا کرتے تھے اب نہیں کھاتے تو قد خلط کا مضمون خوب کھل گیا اور واضح ہو گیا اگر کوئی آپ کو یہ کہے کہ عیسیٰ سے پہلے کہا ہے عیسیٰ کو نہیں شامل کیا ہم نہیں مانتے تو میں اس سے اعز کروں گا کہ جناب قرآن کریم جب کسی بات کا فیصلہ کر لے تو اس کو کوئی طاقہ دنیا کی شکست نہیں دے سکتی جو بات ثابت کرنا چاہے کر کے دکھائے گا اب ایک اور آیت بالکل اسی شکل کی حضرت عزیس محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلی بھی ملتی فرمایا وما محمد ان اللہ رسول قد خلط من قبل رسول محمد بھی جتنا ملند مرتبہ ہو پھر بھی ایک رسول ہی تو ہے اور آپ سے پہلے تمام رسول گزر چکے اب بتائیں عیسیٰ کو پہلے ماننے گے کی نہیں عیسیٰ پہلے تھے کی نہیں رسول تھے کی نہیں اگر تھے تو اس آیت کو کہاں لے جائیں گے جو کہتی ہے ما محمد وما محمد ان اللہ رسول قد خلط من قبل رسول دوسرے حضرت عیسیٰ کی بات کیوں کی گئی خاص طور پر پاپ ثابت ہوتا ہے کہ اس نبی کے متعلق غلط عقیدے قائم ہونے تھے اس کو زندہ آسمان پر شمار کیا جانا تھا اس کی تردید کے طور پر اللہ تعالی نے یہ آیتوں کو جوڑا رکھ دیا جن کے بیچ میں عیسیٰ علیہ السلام ایسے پھسے ہیں کہ زندہ بچی نہیں سکتے پس عام نبیوں کی طرف اوت ہو گئے سلیب پر نہیں مرے یہ تو شک کی بات ہی کوئی گی بچے حجرت فرمائی باقی نبیوں کی طرح اپنے ترام کو مکمل کیا دو ٹرائب جو اسرائیل کے تھے اس روز جوڈیا میں اور فلسطین میں ان تک بات مہچا کر اگر آپ آسمان پر چاڑ جاتے تو نبوے پوری ہی نہ ہوتی کیونکہ بارہ قبیلے تھے جن کی طرف بھیجے گئے تھے اسی لئے یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے خود پیش کوئی فرمائی کہ میں تمہیں چھوڑ کر بنی اسرائیل کی گمشدہ بھیڑوں کی طرف جاؤں گا فرمایا اس کے مدلے میں the sheep of the house of Israel the lost sheep of the house of Israel یہ الفاظ ہے تو جہاں lost sheep گئی وہی جانا چاہیے تھا آسمان پر تو نہیں چڑھ گئی نہیں بھیڑے اس لئے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے وصال کا معاملہ قرآن پرین تیہ کر بیٹھا ہے پس جب ایک شخص فوت ہو جائے اور اس کے آنے کی بات کی جائے تو ہمیشہ منوی طور پر پوری ہوتی ہے مثال ہوتی ہے یہی مضمون حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہی کے وقت میں اٹھایا گیا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام فرسلہ دے بیٹھے ہیں ایلیہ نبی کے میں نے ابھی آپ کو بتایا تھا ایلیہ نبی کے متعلق دی بائبل میں یہی عقیدہ درج ہے کہ وہ ایک آگ کی رت پر بیٹھ کر آسمان پر چڑھ گئے اور مسیح کی آنت سے پہلے اتریں گے اسی رت میں بیٹھے ہوئے جب مسیح تشریف لے آئے اور کوئی ایلیہ نہیں اترا جو جس طرح آج مسلمان اور امام سے پوچھتے ہیں کہ مسیح کو پہلے اتار کے دکھاؤ پھر ہم مانے گے مزیزہ صاحب کی بات اسی طرح شوخی کی ان کے ساتھ حضرت عیسیٰ کے ساتھ یہود علمانے انہیں کہتا تم پاں سے آگئے پہلے ایلیہ کو تو لا کے دکھاؤ حضرت عیسیٰ کا جواب وہ حقیقت کا جواب ہے جو ہمیشہ کے لیے اس مسئلے کو حل کر دیتا ہے حضرت یوحنا بپتسمہ دینے والے کی طرف یعنی لفظ یوں اشارہ نہیں مل ان کا ذکر ذہن میں رکھتے ہو آپ نے فرمایا یہ وہنہ بپتسمہ دینے والا یہ وہی ایلیا ہے جس میں آسمان سے اترنا چاہتا ہے چاہو تو قبول کرو چاہو تو لا قبول کرو تمہارا معاملہ خدا کے ساتھ ہے پس آسمان سے جب اترتے ہیں لوگ کس طرح اترا کرتے ہیں زمین سے پیدا ہوتے ہیں قرآنیں بذرگوں کی خوب اوپر ان کے اخلاق پر یا ان جیسے مسائل لے کر آتے ہیں ان جیسے مسائل کا حل لے کر آتے ہیں اگر یہ وہ شابیتیں ثابت ہوں تو پرانے کو نئے کو پرانے کا نام دے دیا جاتا ہے جس طرح یوحنا کو اینہ کا نام دے دیا گیا تو یہ ہمارا آفیقہ ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام قرآن کی روح سے قطن فوت شدہ ثابت ہو چکے ہیں اس لئے جس نے بھی آنا ہے قوبو پر آنا ہے یہ بحث نہیں ہے کہ نمکن ہے اللہ کے لئے میں نے کب کہا نمکن ہے اللہ تعالیٰ کی لئے کچھ بھی نمکن نہیں مگر یہ نمکن ہے کہ وہ اپنے قانون و قدر سے ہٹ کر بات کرے اور اس کا کوئی لکر بھی نہ کرے یہ تو ہوئی نہیں سکتا اس کے بڑک ثابت کر دے ایک طرف کہے میں نے عیسیٰ کو زندہ اسمان بے پھا لیا دوسرے طرف کہے کہ وہ مر چکے ہیں باقی نبنیوں کی طرح یہ کیسے ہو جاتا ہے کہ کورا قلام الہی میں تضاد ہو یہ اس سے زیادہ نمکن ہے جو یہ نمکن کی بات کرنے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی