1. پہلا سوال خواتین کی طرف سے ہے: عیسائی دوست خدا تعالیٰ کو «باپ» کہتے ہیں، جبکہ بہت سے لوگ (آج کل خاص طور پر عورتیں) خدا کو ماں کا درجہ دیتے ہیں، کیونکہ ماں جنم دیتی ہے۔ قرآن کریم کی تعلیم سے وضاحت فرمائیں کہ خدا کا کیا تصور رکھنا چاہیے۔
اردو مجلسِ عرفان، 27 اپریل 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور پہلہ سوال مستونات کی طرف سے ہے عیسائی احباب خدا تعالیٰ کو فادر کہتے ہیں اور متفقہ طور پر اکثر لوگ خدا تعالیٰ کو ماں کا درجات دیتے ہیں کیونکہ ماں جنم دیتی ہے برائے کرم خدا تعالیٰ کی امیج کے بارے میں قرآنی تعلیم سے مطلع فرما ماں کہتے ہیں باپ کہتے ہیں عیسائی لوگ فادر فادر امیج اور عورتیں آج کل ماں کا امیج پیش کر رہی ہیں تو کیونکہ وہ ماں جو ہے وہ جنم دیتی ہے تو حضور اس سلسلے میں قرآنی تعلیم سے مطلع فرما کوئی جذباتی باتیں نہیں کی بلکہ حقائق کی باتیں کی ہیں جو ہمیشہ کی دائمی ہی سچائیاں ہیں ورنہ لفاظی میں مختلف جذبات سے استفادہ کر کے کئی قسم کی کلٹس بن جاتی ہیں کئی قسم کے دلکشی کے سمانے پیدا کیا جاتے ہیں مرقرآن کریم ایسیوں سے بالا ہے وہ اللہ کا کلام ہے اس لئے اس نے حقیقت پیش فرمائی ہے رحمانیت کتابے اس نے تخلیق بیان فرمائی ہے اور رحم ہی ماں کا وہ جسم کا حصہ ہے جسم بچہ پلتا ہے اور آن رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی حوالے سے فرمایا کہ خدا نے تخلیق رحمانیت کی وجہ سے کی ہے اور ماں بچہ پیدا کرتی ہے جس جسم کے حصے سے اس کا نام بھی رحم ہے اس لئے یاد رکھو اگر تمہیں رحم سے رشتہ کاتا تو رحمانیت سے رشتہ کاتا جائے گا یہ ایک بہت گہری حقیقت ہے اور دائمی سچائی ہے اس کو کسی اور لفظی سہارے کی ضرورت نہیں ہے رحمان کا تعلق اگر ذہن نشین ہو جائے تو ساری کائنات کا فلسفہ سمجھا جاتا ہے ماں کو بچے سے پیار بچے کو ماں سے پیار اس لئے کہ نو مہینے وہ رحم میں پڑھ رہا ہے اس سے زیادہ عرصہ تو نہیں رحمانیت تعلق تخلیق سے پہلے سے ہے اور قرآن کریم کی حکمت کوئی عظیم خراج تحسین پیش کرنے والی آیت ہے الرحمان علم القرآن خلق الانسان علم البیان یہ آیات بتاتی ہیں کہ اگر انسان کا کلام ہوتا تو اس نے یہ کہنا تھا الخالق جس نے خلق پیدا کی لیکن قرآن کریم فرماتا ہے الرحمان وہ رحمان خدا ہے جس نے خلق کیا ہے انسان کو اس لئے کہ رحمانیت کا ایک معنی یہ ہے کہ رحم میں اتنا زیادہ کہ کوئی مانگنے والا نہ ہو تو پھر بھی دے اور مانگنے والے پیدا کرے اور مانگنے والوں کی وہ ساری ضرورتیں پوری کرے جو اس کو درپیش ہو سکتی ہیں مگر چونکہ تھا نہیں اس لئے مانگ نہیں سکا اور اس کے ساتھ رحیمیت ہے پھر بعد میں جیسا کہ سورہ فاتحہ میں بھی ہم پڑھتے ہیں الرحمان الرحیم تو اللہ تعالی نے اس میں بہت گہرا تعلق بیان فرمایا ہے جو صرف انسان اور خدا کے درمیان نہیں بلکہ ساری تخلیق اور انسان کے درمیان ہے چنانچہ خدا رحمان خدا نے یہ زمین اور آسمان پیدا کیے اور انسان اس کے بیس بلین سال بعد پیدا ہوا یا انیس بلین سال بعد لیکن انیس بلین سال پہلے جتنی بھی انسانی ضرورتیں ممکن تھیں وہ تمام تر کائنات میں رکھ دیں اور ہر دور کے لیے ضرورتیں رکھی اور ان ادوار میں انسان کے شعور کو جلا بخشی کہ ان ضرورتوں کو پہچانے اور ان سے فیدہ اٹھا سکے تو من جملہ اور باتوں کے ایک بات تو یہ قابل توجہ ہے کہ ماں کہنے سے زیادہ سے زیادہ نو ملینے کے رشتہ ذہن میں آئے گا مگر رحمان کے تعلق سے بیس بلین سال کا رشتہ ذہن میں آتا ہے اور کائنات میں جتنا بھی عروج ہے جتنا بھی ارتقاء ہے قرآن کریم کی دوسری آیات سے واضح طور پر پتہ چلتا ہے کہ ارتقاء کی ہر سیڑھی انسان کی طرف حرکت کر رہی تھی اور جب زندگی پہلے ہوئی ہے تو اس کی ترقی کی ہر منزل بھی انسان کی طرف رمان دماؤں تھی اور جب انسان بن گیا تو پھر جب اس کی ضرورتیں شروع ہوئی ہیں تو آغاز سے لے کر انتہا تک کہ آج کے زمانے تک سمجھیاں پر انتہا ہو تو ان سے آگے بھی جتنی ضرورتیں ہیں وہ بھی رکھی ہوئی ہیں لیکن خود اطرح نے یہ اصول بیان فرمایا وَإِمِّن شَيْمِ اللَّا أَنْدَنَا خَزَائِلُهُ وَمَا نُنَزِلُهُ جماعت کے سامنے یہ مغموم کھول چکا ہوں اور بہت نمبر مضمون ہے مگر اس ایک سوال کے حوالے سے کم سے کم مختصر بھی جو جو بیان کرنا ہوگا اب یہ دیکھیں کہ موجودہ دور جو اٹامک انرجی کا دور ہے اس سے پہلے دور جو تھا وہ تیل کا دور تھا اور تیل اور اٹامک انرجی کے دور ایک دوسرے کے ساتھ اوورلیپ کر گئے ہیں اس سے پہلے کوئلے کا دور تھا اور کوئلے سے پہلے لکڑی کا لیکن لکڑی اور کوئلے کے دور بھی ایک دوسرے کے ساتھ اوورلیپ کیے ہیں یعنی کہ اچانک ایک ختم جو دوسرے شروع ہو گیا اور کوئلے اور تیل کا دور بھی اسی طرح ان دوسرے کے ساتھ بننے ہوئے جس طرح عورتیں وہ دھاگا بنتی ہیں سوت کاتی ہیں یا اون کے دھاگے بنتی ہیں تو ایک دوسرے کے ساتھ ان کے ٹکڑے اوور لیپ کرتے چلے جاتے ہیں تو اللہ تعالی نے انسان کی توانائی کی ضرورتوں کو جس طرح پیدا فرمایا ہے صرف اس کہانی کو آپ پڑھیں تو انسانی تعلق اتنا گہرا اتنا لمبا ہو جاتا ہے کہ ماں باپ دوسرے رشتوں کی کوئی حضیتی باقی نہیں رہتی کہاں باپ کا تعلق کہاں ماں کا تعلق کہاں اس رحمان کا تعلق جس نے انسان بلکہ کائنات کی تخلیق سے پہلے اس کی ساری ضرورتیں موجین فرمائیں اور پھر رفتہ رفتہ ایسی اوندگی اور حکمت کے ساتھ ان کو ظاہر فرمایا کہ انسانی شعور کی تکمیل کے مطابق چیزوں کی دریافت ہوئی ہے جو لکڑی کا دور تھا اس میں انسانی شعور کسی انجن کی پیدا بار کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا اور لکڑی کے دور میں انجن ایجاد نہیں ہوا اور کوئلے سے محرومی کا احساس تک پیدا نہیں ہوا جب اس نے ایکسٹرنل کمبسچن انجن بنایا یعنی انسانی شعور اتنا ترقی کر گیا کہ بیرونی انجن سے مشینیں چل سکتی تھیں تو اس وقت تک کوئلہ دریافت ہو چکا تھا اور کوئلے کے بغیر یہ کام ممکن نہیں تھا لکڑی کے ساتھ بھی چلتا تھا کیونکہ دونوں اور لیپ کر رہے ہیں اصل ضرورت جو تھی وہ کوئلہ پوری کرتا تھا چنانچہ یہ کوئلے کا دور جو آیا ہے اس نے یورپ کی انڈسٹری کو اتنا غیرمہنگلی سہارا دیا ہے اتنی بڑی طاقت دیا ہے کہ کوئلے کو یہاں سے نکال لیں تو یہ صدیوں پہلے واپس لوٹ جائیں گے اور اس وقت تک تیل کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ انٹرنل کمبسچن انجن جو اپنے انجن کو اپنے اندر سمیٹ کر وہاں سے توانائی لیتا ہے اس وقت اس تک ابھی انسانی دماغ کی رسائی نہیں تھی سائنس دان ابھی اس مقام تک نہیں پہنچے تھے مگر ادھر شروع میں ترقی کی اور ایسے انجن کی ضرورت درپیش ہوئی جس کے بغیر ہوائی جہازوں کی اجاد ممکن نہیں تھی اگر دماغ میں آ بھی جاتا تو انہم نہ ہوتا تو ہوائی جہاز کیسے چھل سکتے تھے وہ نہ لکڑی سے چل سکتے ہیں نہ کوئلے سے چل سکتے ہیں تو تیل کی دریافت خوزہ تار نے اس دور میں کروائی جس دور میں سائنس نے ترقی کرتے ہوئے تیل کے استعمال کے رات سیکھے اور جب وہ دور آیا کہ معلوم ہوئے کہ گویا تیل بھی ساتھ چھوڑ دے گا اور انسانی دماغ نئی نئی رہیں اپنی ترقی کی ڈھونڈ چکا ہے جن میں تیل کی طویرائی کافی نہیں ہو سکتی تو ایٹومک انرجی جو ذرات میں خوزہ تارہ نے لا مطنعی طاقت کے خزانے رکھے ہیں ان کو کھول دیا یہ اتفاق نہیں ہے کیونکہ قرآن کریم نے ان سب ادوار کی نشان دہی فرمائی ہے ایٹومک انرجی کے دور کی بھی ایسی واضح نشان دہی کی ہے کہ کوئی دہریا بھی اس سے انکار نہیں کر سکتا کہ ان آیات کا جو میرے ذہن میں ہیں یعنی اس وقت تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں سوائے ایٹومک انرجی کے دور کے کوئی اور ترجمہ کر سکے تب ہی گذشتہ لکھنے والے ترجمہ کرنے والے مفسرین ان آیات سے گزرتے رہے ہیں تو بعض تو کوشش کے بغیر ہی گزر گئے یعنی زور بھی نہیں لگایا کہ اس کا ترجمہ کر سکیں یا کر کے دکھائیں اور بعض جنہوں نے کیا وہ صاف نظر آ رہا ہے کہ کوئی بس نہیں چلتا سوچ بھی نہیں سکتے کہ ایٹوم کوئی ایسی چیز ہو سکتی ہے جس میں توانا ہی اتنی ہو تو ترجمہ یہ کر دیا کہ آئندہ دنیا میں جہنم کا نقشہ کھینچا جا رہا ہے اور جہنم پر بلد اطلاق نہیں پاتے کیونکہ جہنم کا جہاں نقشہ کھینچا جاتا ہے وہ بلکل مختلف ہے تو یہ رحمانیت کا صرف ایک ادنہ کرشمہ ہے یعنی رحمانیت کے ایک پہلو پر اگر آپ غور کریں تو انسانی ضرورتوں کی کب سے خدا تیارہ نے فکر فرمائی اور کس طرح قدر معلوم کے مطابق ان کو گویا نازل کرنا شروع کیا تو اگر کسی انسان میں ذرہ بھی احسان مندی کا جذبہ ہو تو خدا کے سوا کسی کو احسان کرنے والا نہ مانے ماں کا تعلق جو پیدا ہوتا ہے بعد میں میں نے جیسے کے بیان کیا اس سے پہلے ماں کی تیاری میں بھی تو خدا نے ایک بلین سال لگائے ہیں کس طرح مرد اور عورت کی تخلیق ہوئی کس طرح ان کے ملنے کا نظام قائم فرمایا وہ باریک خلیے خلیے جن کے بغیر پیدائش ممکن نہیں ان کو کس باریکی کے ساتھ پیدا کیا ہے یہ اتنی بڑی کہانی ہے کہ آمد و ناس جن کو سائنس سے آشنائی نہیں وہ تو در کنار اکثر سائنس دان ہی ان باریکیوں کو نہیں سمجھتے اور خاص ایسے سائنس دان جن کا انسانی زندگی کے خلیوں کے ساتھ تعلق ہے وہ جانتے ہیں کہ اس میں کتنی لطافتیں ہیں ناقابل بیان اتنا بڑا جہان ہے تخلیق کا کہ اگر اس کے راز کھولے جائیں تو سائنس دان جو واقف حال ہیں وہے لکھتے ہیں کہ ایک انسانی زندگی نہیں زندگی کی کوئی بھی قسم ہو اس کے ہر خلیے کے اندر جو راز اللہ تعالی نے قلم بند فرما دیے ہیں جس کو ہم مورن زبان میں کمپیٹورائز کر دی ہیں کہہ سکتے ہیں ان کو اگر ہم پڑھ کر لکھنا شروع کریں تو پچیس ہزار صفحے کی کتاب بنے گی جو باریک لکھی رہی ہو اور اچھی طرح پیکٹ ہو لفظوں کے ساتھ اور یہ کچھ سال پہلے کا اندازہ ہے اس کے بعد جو درافتیں ہیں انہوں نے پچیس ہزار صفحوں کو تو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے تو یہ اللہ تعالی انسان اور خدا کے تعلق کی کہانی بیان فرماتا ہے قرآن کریم میں اور رحمانیت سے تعلق جوڑنے کے لیے انسان کو امادہ فرماتا ہے اور پھر ماں کے تعلق کا خیال بھی سب سے زیادہ رحمان ہی کرتا ہے جس طرح قرآن کریم نے ماں کے حقوق قائم کیے ماں اور باپ کے جو احسانات ہیں ان کو یاد دلایا ان کے تقاضوں کی طرف توجہ دلائی دنیا کے کسی مذہب میں اس کا عشر اشیر بھی آپ کو دکھائی نہیں دے گا تو محض جذباتی بعض لفظ اجات کر لینا یہ ماں کی طرح ہے یہ باپ کی طرح ہے یہ تو فتھی باتیں ہیں تصویریں ہیں جو میں جان کوئی نہیں قرآن کریم تو ایک جاندار کلام ہے اور یہ مختصص نمونہ میں نے آپ کے ساتھ میں رکھا ہے کہ قرآن کے نزدیک اللہ تعالی اور انسان کا کیا تعلق ہے جس کو سوچے بغیر حقیقت میں اللہ تعالی کے حسانات کا تصور باندھا نہیں جا سکتا اور شکر کا حق ادا نہیں ہو سکتا حق تو ادا ہوئی نہیں سکتا مگر حق ادا کرنے کی طرف توجہ بھی پیدا نہیں ہو سکتی