3. قرآن کریم کی ترتیب کے بارے میں ایک سوال: تاریخی طور پر واضح ہے کہ غارِ حرا میں نازل ہونے والی پہلی آیت … ہے اور آخری آیت … ہے۔ قرآن کریم کی ترتیب میں ہمیں یہ باتیں نظر نہیں آتیں۔ میرا ذہن کہتا ہے کہ میں اس بارے میں الجھن میں ہوں۔ آپ میری الجھن کیسے دور کریں گے؟ ـ ضمنی سوال: لیکن ترتیب تو بعد میں، نبی کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد دی گئی؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 اپریل 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ہنجی فرمائی شوق سے قرآن کی ترتیب کے حوالے سے سوال ہے کہ تاریخی اعتبار سے واضح ہے کہ قرآن کی پہلی آیت جو نازل ہوتی ہے قارعہ راہ کے اندر وہ ہے کہ اور آخر یہ آیت ہے یہ ساری چیزیں ہمیں قرآن کی حوالے سے نہیں ملتی میرے ذاتی ذہن یہ کہتا ہے کہ میں اس میں کنفیجن میں ہوں تو آپ میرے کنفیجن کو کس طرح ریموی کریں گے میں کہا دوں گا مشکل نہیں قرآن کریم کا نزول ہو یا کسی بھی الہی کتاب کا نزول ہو وہ تدریج کے ساتھ وقتی ضرورتوں کو پکڑتا ہے اور اہم چیزوں کو جو اس دور سے تعلق رفتی ہیں پہلے لیتا ہے لیکن جو دائمی ترتیب ہے وہ اس وقت کے تقالوں سے الگ ہے وہ عالمی ترتیب ہے وہ قیامت تک کی ضرورتوں کی ترتیب ہے اب یہ قرآن کریم کے موجودوں میں سے سب سے بڑا موجود ہے جس کا آپ اشارہ جس کی طرح ذکر فرما رہے ہیں کہ اس نے جب قرآن کی آیات ناظر فرمائی تو موقع اور محل کی ضرورتوں کے مطابق وہ اجنبی کلام نہیں لگتا تھا لگتا تھا دیکھ رہا ہے خوضات اللہ سامنے ان کو ان کی ایک ایک ضرورت کے وقت ان ہدایتیں گے رہا ہے ان کو پورا کرنے کے تاریخ بتا رہا ہے ان سے وہ توقعات ہیں وہ بیان فرما رہا ہے لیکن اگر اسی ترتیب پر قرآن کریم رہتا تو ہمیشہ کی بات کی ضروریات اس ترسیر سے تو ناظر نہیں ہونی تھی اب وہی مثال جو میں نے ابھی دی ہے رحمانیت کی اور اس کے مستقل جو تقاضے ہیں ان کے پورا کرنے کی یہ اس رمانے کے لحاظ سے اس ترقیب اور اس تفصیل کے ساتھ بیان ہونے والی باتیں نہیں تھی چنانچہ قرآن کریم نے جو دائمی ترتیب دی ہے وہ مختلف دی اور معجزہ یہ ہے کہ باوجود اس کے کے آگے پیسے کرنی ہیں آیات لیکن ربط اتنا کامل ہے کہ بسم اللہ کی بے سے لے کے ناس کی سین تک مسلسل ربط چل رہا ہے اور کوئی بھی ضرورت کی چیز نظر سے اوجل نہیں ہوتی اب شریعت کا جہاں تک تقاضہ ہے سورہ البقرہ میں شریعت کے اصول بیان فرمائے اس کا آغاز بتایا کیسے ہوا کرتا ہے اس کو سمجھنے کا فلسفہ بیان فرمایا حوالے دیئے زیادہ تر بنی اسرائیل کے کیونکہ پہلی شریعت جو اس سے پہلے گزری تھی وہ موسیٰ کی شریعت تھی کن کن چیزوں میں انہوں نے ٹھوکریں کھائیں اور فرمایا کہ ان وہ ٹھوکریں نہ کھانا یہ کلام اگر مکہ کے آغاز میں نازل ہوتا تو اہل مکہ کے لئے عجیب تھا وہ کہتے ہیں ہم مشرک لوگ ہیں ہم تو خدا کو مانتے نہیں یوائے رزدیگ موسیٰ کی حسیت کوئی نہیں یہ کلام ہم سے کیا باتیں کہہ رہا ہے پس ابتدائی کلام میں توحید کا کلام ہے اور توحید کی شان بیان ہوئی ہے شرک کے خلاف مضامین بیان ہوئے ہیں اور وہ جون جون کلام آگے بڑھا ہے شریعت کی ضرورتوں کو ان کے مطابق پوری کرتا رہا اس میں ایک تدریج اور بھی ضروری تھی وہ یہ تھی کہ قرآن کریم کی روز سے ساری شریعت اگر اگر نازل ہوتی تو لوگوں پر وہ گوش پڑ جاتا جو وہ اٹھا نہیں سکتے تھے اس لئے اہم ترین چیزیں پہلے بیان ہوئیں سب سے پہلے نماز فرض ہوئی ہے اور نماز بھی تدریج کے ساتھ فرض ہوئی ہے پہلے دو رکھتیں ہوتی تھیں پھر رفتہ رفتہ ان کو بڑھایا جون جون عادت پڑتی گئی اس کے ساتھ ساتھ ان کی توانائی کے پیش نظر ان پر بوجھ بڑھایا گیا پھر بعد میں ذکر آتا ہے حج کا پھر بعد میں ذکر آتا ہے زکاة کا تو ساتھی چلتا ہے ہمیشہ ہر مذہب میں نماز اور زکاة عبادت اور زکاة یہ تو اس طرح ان کا چولی دامن کا ساتھ ہے کہ کبھی کسی مذہب میں ایک دوسرے سے لگ نہیں ہوئی اور یہ آغازی میں قرآن کریم نے دونوں احکام جاری فرما دیئے مگر روزیں ہیں اور حج ہے اور اس طرح کے دیگر فرائض ورسے کے نظام ہے یہ پہلے دن ہو نہیں سکتا تھا کیونکہ اس کے لئے ذہن ابھی پوری طرح تیار نہیں تھے پاکیزگی کی تعلیم ہے وہ اخدم بوجھ اٹھانے کی طاقت نہیں تھی آئے موچرے میں تو اگر آپ قرآن کریم کو موجودہ ترتیب سے پڑھیں تو آپ کا دل خدا کے حضور سجدے کرے گا شکر کے کہ کتنی آلہ ترتیب ہے کتنی برمحل اور دائمی نویت کی ترتیب ہے جس کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا پھر ہر صورت کا دوسری صورت سے تعلق ہے ایک صورت جس مضمون پر ختم ہو رہی ہے دوسری اسی کے ساتھ اٹھ رہی ہے اور اتنا واضح جوڑ ہے کہ آدمی حرام دائے جاتا ہے اب یہ ترتیب بدلنا اور ترتیب قائم رکھنا یہ اجاز ہے جس کی طرف میں توجہ دلارہا ہوں کہ یہ کوئی نقص نہیں بلکہ بہت بڑا معجزہ ہے شکریہ وضاعت کی جازت ہے جی جی ترتیب تو بعد میں ہوئی یہ رسول خدا دنیا سے تشریف لگاتے ہیں یہ غلط بات ہے نہیں میں بتانا چاہتا ہوں آپ کو مجھے خیال آیا تھا اس بات کی بھی اس قاتل کو بھی کھول دوں مجھے نہیں پتا تھا کہ آپ کے ذہن میں یہ سوال ہے اس لئے میں نے وقت بچانے کے لئے اس کو چھوڑ دیا تھا جو ترتیب ہے وہ بعد میں نہیں ہوئی ترتیب آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ساتھ ساتھ وہی کے مطابق یہ بتاتے ہوئے کہ جبرائیل ناجل ہوئے اور کہا اس آیت کو وہاں رکھو اس کو وہاں رکھو یہ صورت پہلے آئے گی وہ بعد میں آئے گی ساتھ ساتھ بتاتے جاتے تھے چنانچہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا بہت بڑا احسان ہے امت پر یا خدا نے ان کو اس کا ذریعہ بنا لیا اللہ کا ان پر احسان کہ انہوں نے ایک ایک صحابی سے جو گواہ تھے اس بات کے ان سے حلفیا گواہیا نہیں وہ تمام کتاب جو لکھتے تھے ان کو بلایا اور ایک لمبے عرصے کی محنت کے بعد جب متفق اللہ یہ بات تیہ ہو گئی کہ یہ آیت اگرچہ بعد میں نازل ہوئی مگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے الہی تعلیم کے مطابق اسے پہلے رکھنے کی تلقین فرمائی ہے یہ صورت اگرچہ پہلے نازل ہوئی مگر حضور اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے بعد میں رکھنے کی تلقین فرمائی اس مکمل گواہی کے بعد پھر وہ ترتیب قائم ہوئی ہے اور اس کا ثبوت میں پہلے دے چکا ہوں آپ میں شاید نوٹس نہیں لیا اس کا میں نے کہا تھا یہ ترتیب مسلسل ہے اور بغیر رکھنے کے ہے حضور عثمان کو کیا توفیق تھی کہ اتنا عظیم و شان کارنامہ سر انجام دیتے بغیر الہی ہدایت کے تو رسول اللہ ہی کی ہدایت تھی جس پر عمل ذرامد ہوا ہے ورنہ حضرت عثمان یا سارے صحابہ ملکے بھی یہ ترتیب قائم نہیں کر سکتے تھے جو اللہ تعالیٰ کی تعلیم اور ہدایت کے بغیر قائم ہو ہی نہیں سکتی شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی