4. ومبلڈن سے بصیر آفریدی، ریسرچ میں مائیکرو بایولوجسٹ: میں دو سوال لایا ہوں، ایک سائنس پر اور ایک جماعت احمدیہ پر۔ آج کل کلوننگ کا بہت چرچا ہے۔ اس کی کیا حقیقت ہے اور اسلامی نقطۂ نظر کیا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 اپریل 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور اگلا سوال جناب بصیر افریدی صاحب جو ومبرڈن سے تشریف لائے ہیں ان کا ہے وہ مائیکرو بائیولوجسٹ ہیں اور ریسرچ پر ہیں بصیر صاحب حضور اور محفلے شرکت میں دو سوال لے کر آیا ہوں ایک سائنس سے متعلق اور ایک جماعت سے متعلق شوق سمعیے آج کل کلوننگ کا بہت چرچہ ہے اس کا حقیقت کیا ہے اور اس بارے میں اسلامی نکتہ نکھا کیا ہے کلوننگ کے متعلق سب سے پہلے تو ایک غلط فہمی دور ہونے میں چاہیے کہ جو مغربی پریس ہے یہ کلوننگ کو اس طرح پیش کر رہا ہے گوئے انسان تخلیق پر قادر ہو گیا ہے یہ بالکل غلط ہے اس میں ادنہ بھی سچا ہی نہیں انسان آج تک ڈی این اے کا ایک جز بھی نہیں بنا سکا وہ انسانی تخلیق کا مطلب ہے خدا کی تخلیق کی چوری اور ایک جگہ سے اٹھا کر اسے دوسری جگہ لگا دیا جائے اور وہ لگنے کا جو مادہ ہے وہ پہلے سے ہی اس تخلیق میں موجود تھا اور یہ جو پہلو ہے اسی کا کلونگ سے بھی تعلق ہے اور یہ جو خیال ہے کہ مشین میں زلے ڈالے جائیں اور بن بن کے انسان گھڑھڑ کے باہر نکلتے جائیں یہ بالکل جھوٹ اور غلط خیال ہے انسانی ماں کی ضرورت پیش آتی ہے اور انسانی ماں کے حوالے کے بغیر جیسے سروں کے اٹمدر ہوتی ہے یہ کلونگ بھی ممکن نہیں اور اگر جانور ہے تو پھر بھیر کی ضرورت پڑی گی اگر بھیر پیدا کرنی ہے تو اس قسم کا ٹکسالی کا غرخانہ نہیں ہے جو لوگ تصور پیش کرتے ہیں یہ تو اس کی نوعیت کا تعلق جہاں تک ہے انسان بنا کچھ نہیں سکا انسان نے تخلیق کے معاملے میں دخل اندازی شروع کی ہے تخلیق کے راز پڑھ کر اس کے متعلق قرآن کریم نے ایک واضح وارننگ دی تھی جتنے بھی قرآنی پیش گوئی ہیں ان سب میں ایک تعریف کا سا رنگ ہے کہ دیکھو انسان یہ بھی اجابت کرے گا وہ بھی کرے گا اللہ تعالیٰ کی ہدایت کے مطابق مثلا جہاں زمین کا اپنے ہیوی میٹلز کا اگرنا اپنے رازوں کا باہر کرنا ہے اور فرماتا ہے بے انہ ربہ کھاو حالہ اس لیے زمین وہ راز اگلے گی کہ خدا اسے وحی کرے گا کہ اب وقت آگئے ہے ان خزانے کو چھپائے نہ رکھو انہیں باہر کرو تاکہ انسان اس سے فائدہ اٹھا سکے لیکن جہاں تخلیق میں دخل اندازی کی پیش گوئی ہے وہاں اسے شیطان کی طرف مصوب فرمایا فرمایا شیطان میرے بندوں کے دل میں وسوسے ڈالے گا اور انہیں کہے گا کہ تم تخلیق میں تبدیلی کرو اور اس کے بعد ناراضگی کیا اظہار ہے جب وہ کریں گے تو ان کو سزا ملے گی اس کی چونچہ کلوننگ ہو یا جنیٹک انجنیرنگ ہو ان دونوں کا ذکر قرآن کریم میں بڑی وضاحت سے پہلے سے موجود ہے اور اس تنبیح کے ساتھ ہے کہ تم یہ نہ سمجھنا کہ تم سزا سے بچ جاؤ گے پس دو پہلوں ہیں اس کے ایک ہے خدا کی تخلیق کے مطابق اس کی حفاظت اس کی بقار میں انسان اپنے علم کو استعمال کرے یہ پہلو بالکل نجائز نہیں ہے مثلا ٹیسٹ ٹیوب بیبی ہے اگر باپ کا سپرم ہے ماں کا اووم ہے تو اس کو بچہ بنانے میں مدد دینا یہ شادی کا مقصد ہے انسانی تخلیق تخلیق کے مقاصد داخل ہے اس لئے قرآن کریم سے یہ نتیجہ نکالنے کی کوشش کرنا کہ گویا یہ حرام بھی کوئی جھوٹ اور لغو ہے اللہ تعالی کی تخلیق ہے اور حقیقت وہی رہے گی کہ جس کا بیٹا ہے اس کا جس ماں سے ہونا چاہیے تھا اس ماں سے نہیں ہے گویا ماں کا سوتیرہ بیٹا بن گیا جہاں تک یہ کہنے کا تعلق ہے کہ اووم ماں کا لیا گیا ہو تو اس بات میں تو جو بھی فی الحقیقت اس انسانی پیدائش کے راز کو جاننے والے سائنس دان ہیں وہ جانتے ہیں کہ اس محض اووم کا ہونا کافی نہیں ہے نو مہینے جو بچہ ماں سے خون لیتا ہے اس سے مختلف کیریکٹرز لیتا ہے بہت سی ایسی صلاحیتیں حاصل کرتا ہے جو اریجنل اون کی وجہ سے نہیں ملتی اس لیے کہنا غلط ہے کہ وہ خالصتا پہلی ماں ہی کا بچہ ہے وہ یقینا ایک عجوبہ روزگار سی چیز بن جائے گی کچھ اس نے حصہ ماں سے لیا ہے اور باقی کسی ایسی ماں سے جو ماں بننے کا حق نہیں رکھتی کیونکہ رشتہ ازدواج غرضیت میں نہیں پروئی گئی تو یہ وہ ہے کرون کے ذریعے کریں یا کسی اور سے ذریعے سے کریں قرآن کریم نے اس کے حصول بیان فرما دیئے اور بڑی وضاحت سے تنبیم بھی فرما دی اور نتائج ہم دیکھ رہے ہیں امریکہ میں جو تجربے ہو رہے ہیں تخلیق بدلنے کے جن کے اس کے خلاف خدا طرح نے بہت زبردست تنبی کی ہے اس کے ذریعے سے بعض ایسے نئے جانور وجود میں آگئے جو سائنس کے حساب سے نہیں بننے چاہیے تھے مثلا ایک جین کو ایک بیکٹیری سے لیا اور ایک چوہے کے اس کروموسومز اس کروموسومز کو لیا اور اس کے جین اور اس کے وہ جو کہتے ہیں کروموسومز لیا جن میں جین فٹ ہوتی ہے انہیں فٹ کیا اس کو اب یہ بات سائنس دان نظر انداز کر گئے کہ ہر جین کو جو دوسری جین سے ایک رشتہ ہے وہ بین اس پوزیشن اور جو دائرے میں وہ کروموسومز گھومتے ہیں وہ کون سی جین کس کے آمنے سامنے ہے اس حیلو کے اندر اس کی ویسے اس کی صفات بنتی ہیں اور ان کو اگر اس ترتیب کو بدل دیں تو چیز کچھ اور بن جائے گی تو بین ہی ہوا مجھ اب یاد میں کی چوہ تھا نہیں یہ جو اپسدائی تجربے اس میں بھیڑ نہیں تھی ابھی انسیکس کی بات ہو رہی تھی وہ زراعت کی مدد کرنے کے لیے ایسے انسیکس بنانے کی کوشش کر رہے تھے جو ریزسٹنٹ ہوں عام بیماریوں کے لیکن بعض بیماری پیدا کرنے والے کیروں کو کھا جائیں میں اس کی بات کر رہا ہوں تو جو کیرہ جو بھی چیز وجود میں آئی اس نے ان کو حیرام کر دیا اس کا کریکٹر وہ نہیں جو سمجھے تھے کہ ہونا چاہئے اس پہلو سے کئی مقدمے اس وقت یونائیٹ سٹیس کی بڑی عدالتوں میں قائم ہیں بہت سے سائنس دان پریشان ہو چکے ہیں اور خطرہ یہ ہے کہ انسان کسی وقت اپنی ہی تخلیق تو نہیں کر سکتا مگر بگڑی ہی تخلیق کا غلام بن جائے اور اس کی انوائرنمنٹ پر اس کی اہمکانہ اجازات اس طرح قبضہ کر لیں کہ پھر انسان سے بالا کوئی اور چیز یا انسان پر غالب آنے والی کوئی جنیاتی قسم کی مخلوق یہ بنیادی طور پر وہ تعلیم ہے قرآن کریم کی اس کا کلونی سے بھی تعلق ہے اور جنیٹک انجنیرنگ سے بھی ہے

آج 10 میں سے 10 باقی