6. نارتھ لندن سے محمد سلیم عسکر: مجھے یوں لگتا ہے کہ اس ساری مجلس میں میں ہی دین سے بالکل ناواقف ہوں، کیونکہ میرا سوال کچھ اس طرح کا ہے … (پنجاب میں ایک بھولے سوال کے بارے میں ایک مزاحیہ واقعہ)۔ میرا سوال: کیا حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام نے نبوت کا دعویٰ کیا یا مسیح موعود ہونے کا؟ اور اگر نبوت کا دعویٰ کیا تو ختمِ نبوت سے کیا مراد ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 اپریل 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور اگلا سوال جناب محمد سلیم اسکر صاحب جو نورس لندن سے تشریف لائے ہیں اور یہاں تشریف فرما ہے انہوں نے کہا ہے کہ میں ان کا سوال پڑھ دوں اچھا آپ ان کی جگہ آپ خود پسند فرمائیں گے یا وہ اچھا اچھا حضرت مدی یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے میں اس ساری مجلس میں بالکل ہی مذہب سے لابلد آدمی ہوں چونکہ میں نے سوال کی ورڈنگ کچھ سے اس قسم کی ہے فکر نہ کریں وہ عالیٰ کا شیر سنا ہے تمشکے ناز کر خون دوالہ میری گردن پر اور دوسرا میرے جو اس سوال کا جواب جو ہے جی اس کی وہ پوزیشن ہو گیا ہے کہ وہ پنجاب میں عرقی کتاب پڑھتے ہیں کوئی صاحب پڑھتے رہے تو سوال میرے جیسے دوالہ نے پوچھا کہ بتائیے یہ مرنسی یا عورت کا تو وہی زلیہ صاحب مطلبی نہیں کرتے ہیں تو یہی حضرت میرے سوال کا بھی سوال اس میں میں یہ پوچھ رہا تھا کہ کیا حضرت مرزا غلامہ صاحب نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے یا مسیح معود کا اگر نبوت کا دعویٰ کیا ہے تو ختم نبوت سے کیا مران ہے بڑا اچھا سوال ہے آپ نے کیوں یہ تھی تبید بادی خان پا میں نے دھرازیا تھا پڑا کیا کہنے والے ہیں آپ حضرت مرزا صاحب کے دعویٰ کو جیسے میں بیان کروں گا اب دوبارہ سنے غور سے تو ہمارے عقیدے اور غیر انجی علماء کے عقیدے میں ایک زرے کا بھی فرق نہیں پائیں گے جہاں تک آنے والے کے مقام کا تعلق ہے ایک زرے کا بھی فرق نہیں فرق شخصیت کا ہے صرف آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جن پر ختم نبوت کی آیات نازل ہوئیں ان آیات کو لازمان ہر دوسر انسان سے بڑھ کر سمجھا یہ تو سوچا بھی نہیں جات سکتا ہے کہ مولوی ختم نبوت کا معنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ جانتا ہو اور مہدی اور مسیح کی پیشگوئی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمائی دوست ہے غلط اور مسیح کو نبی اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فرمایا اور مہدی کی جو تاریخ فرمائی وہ قرآن کریم میں نبیوں کی تاریخ ہے قرآن کریم نے نبیوں کی فرستیں بیان کرنے کے بات فرمایا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو جن کو ہم نے امام بنایا تھا یہدونا بعمرنا وہ ایسے ائمہ تھے و جالناہم ائمہ تاں یہدونا بعمرنا جو خود حادی نہیں تھے ہماری ہدایت لے کر آگے ہدایت دیتے تھے الامام المہدی یہ دونوں جز داخل ہیں اسے یعنی انبیاء ہی امام مہدی ہوا کرتے ہیں کوئی غیر نبی امام مہدی نہیں ہو سکتا کیونکہ امام مہدی کی شرط اللہ نے یہ بیان فرمائی امام بھی ہم بنائیں اور ہدایت بھی ہم دیں پھر وہ ہدایت کے اہل ہو تو وہ امام مہدی ہے اور اسی کا نام خدا اللہ نے نبوت بھی رکھا پس یہ دونوں جز وہ ہیں جن کے حقیقی معنوں کی اعتبار سے علماء ہم سے اختلاف نہیں کرتے مثلا آپ ان سے پوچھ کے دیکھیں کہ بتاؤ امام مہدی جو آنا تھا تم بناتوں نہیں لیتے خودی ابھی تک تو آیا نہیں تم کسی کو امام بنا لو اور اس کی حریعت کی پیسے چلو امام مہدی آ جائے گا وہ آپ کی طرف اس طرح دیکھیں گے جیسے جہل مطلق کو دیکھ رہے ہیں کہیں امام مہدی خدا نے بنانا ہے اور مہدی کیوں وہ اللہ سے حضائد پائے گا تو نبی کی اور کیا تعریف ہے نبی وہ مرتبہ ہے جس کے انکار کی اللہ اجازت نہیں دیتا اور امام مہدی کے مطلق تمام علماء متفق ہیں کہ اس کا انکار کرنے مرہ کافر ہو جائے گا ایک بھی استثناء نہیں تو مو سے نام کوئی اور رکھ دیں اور تعریف نبوت کی کریں یہ کونسی کیا کہیں گے اس کو یہ سادگی کہہ دیموں میں اس سے زیادہ کچھ اور نہیں کہہ سکتا جہاں تک مسیح کا تعلق ہے وہ ایک اور اجاز تلاش کر لیتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ دیکھو مسیح کے متعلق تو ہمیں لازمان ماننا پڑے گا کہ وہ نبی اللہ ہے بلکہ تمام بڑے بڑے مفتیان کا فتوہ ہے کہ جو مسیح مسیح کو جو آنے والا مسیح ہے اس کو نبی نہیں مانے گا وہ دارہ اسلام سے خارج اور اس کا اسلام سے کوئی تعلق دے رہے گا اب جو ہم پوچھتے ہیں کہ بتائیے پھر ختم نبوت کا کیا مطلب ہوا ایک طرف آیت خاتم النبیین اور دوسری طرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسال کے بعد ایک ایسی شخص کا امت میں نازل ہونا جو نبی کہلائے گا اور نبی کے فرائض سر انجام دے گا تو کہتے ہیں تو لوگ نہیں سمجھتے اس بات کو ختم نبوت کا مطلب ہے اب نبوت نبی بنانا بند ہو گیا ہے پرانے نبی کے استعمال جائز ہے اب یہ جو لوجک ہے یہ مولوی کو تسلیل دے رہی تو دے رہے ایک عام کومن سنس کے آدمی کو تسلیل دے نہیں سکتی کیونکہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر نبی کی ضرورت تھی تو پھر بند کیوں کر دیا اور ضرورت کو بیک ڈور سے پرانے نبی کو لاکر پورا کرنا یہ اللہ کی شان کی خلاف ہے اس لئے بحث صرف ضرورت کی ہے پرانے کو لاکر پوری کی جائے گی یا امت محمدیہ میں پیدا کیا جائے گا یہ زمین باتیں بان جاتی ہیں وہ ضرورت کے وہ قائل ہیں یعنی آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو خاتبن نبیین ہیں آپ کے وسال کے بعد نبوت کی ضرورت ختم نہیں ہوئی اور نبوت ختم ہوگی یہ ان کا عقیدہ ہے اور یہ کہنے کے بعد دوسرے سانس میں کہتے ہیں پھر ضرورت خدا کیسی پوری کرے گا وہ کہتے ہیں دیکھو عشتہ کو اٹھا کر چوتھے اسمان پر بٹھایا ہوگا ہے دوہزار سال ہوگا ہے اسی ضرورت کی خاطر ہم کہتے ہیں اگر امت محمدیہ میں محمد رسول اللہ علیہ وسلم کا غلام نبی بنا دیا جائے جو آپ کا امتی ہو اور نئی نبوت میں لے کے آئے نئی شریعت میں لے کے آئے وہ آپ کو بہتر لگتا ہے یا موسیعی امت سے مانگا ہوا ایک نبی وہ کہتے ہیں جو بھی ہو ہم نبوت بننا بند اس لئے پنانا نبی لیں گے یہ جو ان کی منطق ہے اتنی لغو ہے ماف کرنا یہ لفظ سخت ہے لیکن جب میں آپ کو سمجھاؤں گا کمانر بغیر چالا نہیں رہے گا وجہ یہ ہے کہ اسی مسیح کے متعلق جس کو یہ کہتے ہیں کہ زندہ آسمان پر بیٹھا ہوا ہے وہ دوبارہ آئے گا اس کے متعلق قرآن کریم جو غیر مبدل ہے وہ یہ فرمارا ہے وَرَسُولٌ إِلَّا بَنِي إِسْرَائِيل عیسیٰ بنی إسرائیل کی طرف رسول ہے اب مسیح نازل ہو جائے تو اس آیت کو منسوخ کر لے گا اگر منسوخ کرے گا تو سارے علماء اس کی جان کے پیسے پڑ جائیں گے کہ تم ہوتے کون ہو قرآن منسوخ کرنے والے اگر وہ کہے میں امت محمدیہ کی طرف رسول بنا کر بھیجا گیا ہوں تو ہر شخص اٹھ کر یہ سوار اٹھا کر سکتا ہے دیکھو قرآن کریم قرآن فرما رہا ہے تم بنی إسرائیل کے رسول ہو تو یہ کیا حق ہے امت محمدیہ میں رسالت کرنے کا پھر اس کو پہلا رسول کہنا ہی بالکل بچگانہ حرکت ہے کیونکہ وہ رسول تھا محدود عام کے لئے محدود وقت کے لئے امت محمدیہ میں جس نے رسالت کرنی ہے اس کی لئے لازم ہے کہ اس کی رسالت عالمی ہو اور جب بنی إسرائیل کے رسول کو عالمی رسول بنایا گیا تو اکریہ رسول بوجود میں آ گیا اس کی تعریفی بدل گی ساری تو یہ وہ وجوہات ہیں جن کی ویسے میں اسرار کرتا ہوں کہ عقیدہ کے لحاظ سے آیت خاتب النبیین کے نزول کے باوجود نبوت کی ضرورت کے غیر عمدی علماء بھی قائل ہیں ہم بھی قائل ہیں نبوت کی ضرورت کے محدودیت کے لحاظ سے بھی دونوں قائل ہیں اور مسیحیت کے لحاظ سے بھی دونوں قائل ہیں سوال صرف یہ ہے کہ وہ پرانا رسول جو دو ہزار سال پہلے آسمان پر شرحایا گیا تھا وہ اترے گا یا امت محمدیہ کے کسی روحانی فرزند کو خدا تعالی یمن سے بتا فرمائے گا سمجھ گئے؟ شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی