7. میرا سوال مذہب اور انسانیت کے تعلق کے بارے میں ہے۔ پہلی بات یہ کہ مذہب اور انسانیت کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ دوسری یہ کہ آخرت میں اس کی کیا اہمیت ہے؟ ہم آخرت پر ایمان رکھتے ہیں کہ آخرت میں اللہ تعالیٰ انسانوں کے اعمال کا فیصلہ کرے گا۔ ایک شخص جو عیسائی، سکھ یا یہودی ہے، لیکن عملاً وہی کرتا ہے جو ہمارا دین سکھاتا ہے، اپنے ہمسائے کا خیال رکھتا ہے اور وہی کرتا ہے جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے، صرف کلمہ نہیں پڑھتا ـ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں سے کیا سلوک کرے گا؟ وضاحت فرمائیں۔
اردو مجلسِ عرفان، 27 اپریل 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
جناب میرا سوال جو ہے مذہب اور انسانیت کا جو تعلق ہے اس کے سلسلے میں ہے کہ مذہب اور انسانیت کا سب سے پہلے تو تعلق کیا ہے دوسری بات یہ کہ آخرت میں اس کی کیا اہمیت ہے کہ آخرت کا جو آخرت پہ ہمارا ایمان ہے کہ آخرت میں اللہ تعالی جب انسانوں کا اعمال کا فیصلہ فرمائیں گے تو ایسا انسان جو کرسچن ہے سکھ ہے یہودی ہے لیکن وہ عملی طور پر جو ہمارا مذہبہ میں تعلیم دیتا ہے وہ اپنے ہمسائے کا خیال رکھتا ہے اللہ تعالی نے جو کچھ فرمایا صرف وہ کلمہ نہیں پڑتا ایسے لوگوں کے ساتھ اللہ تعالی کا سلوک کیا ہوگا بہت سکھ تشریح کیا پہلا اتوال مذہب کا اور انسانیت کا کیا تعلق ہے میں نے ابھی ارتقاء کا ذکر کیا تھا اس سے پہلے انسان کی منزل تک ارتقاء پہنچا ہے ایک عرب سال میں انسان کو پیدا ہو رہے ابھی جمع جمع آٹھ دن کی بات ہے کوئی مقابلہ ہی نہیں انسانی دور کا پہلے دور سے لیکن ایک ایسا فرق پڑ گیا جس نے ساری زندگی کی قسموں سے انسان کو ممتاز اور بالا کر دیا زندگی کی جتنی انواع تھیں ان میں کسی کو بھی اچھے اور برے عمل کے فیصلے کی نہ تمیز بخشی گئے نہ اختیار دیا گیا اس لئے کوڈ کا تعلق یعنی شریعت اور تعلیم کا تعلق اچھے اور برے سے ہے دین چیزوں کو شعوری کوئی نہیں تھا اچھا کیا ہے اور برا کیا ہے ان پر شریعت نازل نہیں ہو سکتی تھی تو اس شعور کے ساتھ اور اس شعور میں ازادی کے ساتھ کہ تمہارے سامنے دونوں رہیں کھول دی گئی ہیں من شعف اليومن ومن شعف اليکفر لاکہ فید دین اب دین میں خدا جبر کوئی نہیں کرے گا جس کا دی چاہے مان جائے جس کا دی چاہے انکار کر دے تو اس کا خدا فیصلہ فرمائے گا تو اختیار کے ساتھ مذہب کا تعلق ہے اور یہ اختیار کائنات میں سب سے پہلے جو زندگی کے ارتقاء میں جانا چاہیے سب سے پہلے انسان کو ملا ہے فرشتوں کو بھی نہیں ملا کسی اور مخلوق کوئی میں رسوہ انسان کے پس یہ جو اختیار ہے اس کے نتیجے میں لازم تعلیم کی ضرورت ہے اگر اچھا اور برا کرنے میں میں آزاد ہوں تو مجھ میں یا ہر دوسرے شخص میں یہ طاقت تو ہوئی نہیں سکتی کہ ہر موقع پر اچھے اور بڑے کا فیصلہ کرسکیں اس کے لئے اللہ تعالیٰ نے پھر دو نظام جاری فرمائے جن کا دونوں کا قرآن کریم ذکر ہے ایک نظام ہے بیان کا انہیں انسان کے اندر کھرے کھوٹے کی تمیز کی ایک بنیادی صلاحیت رکھنے ہیں وہ آنکھیں بند کر لے اس کی مرضی ہے مگر ساری دنیا میں کسی تہذیب کا انسان ہو کسی زمانے کا انسان ہو اس کا دل گواہی دیتا ہے کہ جب وہ کسی کو ظلم کرتا ہے کسی کو ستاتا ہے تو اچھی باتیں ہیں اور حقوق کا ایک غیر مبہم سے تصور ہر شخص میں موجود ہے تو یہ عالمی گواہی ہے اس بات کی کہ اللہ تعالی نے انسان کو جب پیدا فرمایا ہے اور اختیار دیا ہے تو یہ بھی لازم نہیں کہ مذہب نازل ہو تو اس کو کھل کر بات پتا چلے اس کے شعور میں ایک مذہب پیدا کر دیا یہ وہ تعلیم ہے جس کا ذکر کرتے ہوئے اللہ تعالی قرآن کریم نے فرماتا ہے فطرت اللہ ہلتی فطرن ناسا لیا اللہ نے انسانوں کو اپنی فطرت پر پیدا کیا ہے اور خدا کی فطرت کیا ہے صفات باری تعالی ربوبیت رحمانیت ظلم نہ کرنا رحم کرنا محبت کے رشتے بڑھانا ایک دوسرے کا خیال خدا بلنی سے جھک کر انسان کی قدر کرتا ہے تو یہ سارے معاملات اس ایک آیت نے ہم پر کھول دیئے کہ ایک شریعت وہ ہے جو ہمارے وجود میں ہمارے ذرات ہمارے خلیوں میں پوستہ ہے اور باوجود اس کے چونکہ انسان اس آواز کو نہیں سنتا اور اختیار سے نجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے وہ خودغرضی کی طرف زیادہ مائل ہو جاتا ہے اس وجہ سے اس کے لئے شریعت کے نزول کی ضرورت پیش آئی اسمان سے آنے والی تعلیم ایک انسان پر نازل ہوتی ہے وہ بتاتا ہے کہ خدا تعالی نے یہ کوڈ آف لائف تمہارے لیز جویز کیا ہے اور اس کی سچائی کی سب سے بڑی دلیل یہ ہوا کرتی ہے کہ وہ کوڈ آف لائف اس کی فطرت کے کوڈ کے مطابق ہوا کرتا ہے اس لئے لوگ بے وجہ ان دلیلوں میں پڑ جاتے ہیں نبی کی صداقت کی کیا علامت ہے اس کی جھوٹے ہونے کی اتنی کھلی کھلی علامت لکھی ہوئی موجود ہے کہ ادنا سا تدبر رکھنے والا انسان بھی تعلیم سے سچائی کو پہچانے گا اگر کوئی شخص پاک تعلیم لے کے آیا ہے تو اس کے انکار کی وجہ ہی کوئی نہیں اس کو نبی کہنے میں تکلیف کیا ہے بھلائی کی طرف ہی بڑا رہا ہے نا اور اگر اللہ نے نئی نبی بنایا تو اس کا دماغ پھر گیا ہے کہ خدا کی طرف بڑا رہا ہے اور اگر شیطان نے بنایا ہے تو پھر پاگل کیوں ہو گیا ہے کہ شیطانی تعلیم کی بجائے انسانی فطرت کے مطابق اچھی سلجھی ہوئی تعلیم دیتا ہے اور اچھی سلجھی ہوئی جماعت بناتا ہے تو سب سے بڑا ثبوت جو دل کی گہرائی تک انسان کو مطمئن کر سکتا ہے کسی نبی یا خدا کے بندے کی سچائی کا نشان فطرت کی تعلیم کے مطابق اس کی تعلیم اور انسانی اعلی اخلاق کے تقاضوں کے مطابق اس کی اخلاقی تعلیم اور جماعت کا بنانا ہوا کرتا ہے پس شریعت کا مذہب سے مذہب کا انسانیت سے یہ تعلق ہے اس کی سائی کفصیل میں تو نہیں جا سکتا ہے لیکن آپ ماشاءاللہ چیلے سے لگ رہا ہے کیا بات سمجھ رہے ہیں دوسرا پہلو رہ گیا آخرت کا آخرت کا جہاں تک تعلق ہے وہ باوجود اس کے کہ انسان بساوقات اپنے معاشرے کے نیک اثر کی وجہ سے اگر اسے نصیب ہو یا اپنے خلیوں کی تبیحالتوں کی وجہ سے شر کی وجہ خیر کی طرف مائل ہو یہ ممکن ہے ایک بچہ سعید فطر ہوتا ہے جو خائد دیل رہتا ہے اس میں پیار کا مادہ ہے پیار کی بات سن لیتا ہے سمجھتا ہے ایک بچہ اسرارت کی طرف مادہ ہے ایک گندے گلیوں کے محول میں بچارہ پل رہا ہے اس کے مزاج میں کرختگی لوٹ مارد جھوٹ گندگی یہ پہلی شامل ہوتے ہیں ایک بچہ ہے جو نبیوں کی اولاد ہے اس کو بہت پاکیزہ اور مقدس محول میں سرائے ہوتا ہے ان سب باتوں میں ایک گہرہ حکمت کا پیغام ہے کہ اگر ہر شخص اپنی بدی یا اپنی نیکی کے مطابق اسی طرح مر جائے تو اس کائنات کا مقصد ہی کوئی نہیں رہتا ہے ایک شریف شرارتیں کرتے ہوئے جب مرتا ہے تو وہ نجات حاصل کرتا ہے نہ کہ اسے کوئی سزا کا خطرہ درپیش ہوگا پس یہ جو خیال ہے ہر ظالم اور مجرم کا کہ اپنی زندگی میں اگر میں قانون کی نظر میں نہ آؤں اور جتنے چاہے ظلم کرلوں میں بچ کے نکل جاؤں گا اس کا طور صرف آخرت کے دن کا تصور اور اس پر ایمان ہے نیک آدمی کئی قسم کے ہیں بعض نیکی ہی کو اپنی جزا سمجھتے ہیں یہ آرہ درجہ کے لوگ ہیں مگر بہت سے ایسے ہیں جن کی نیکی مزاج کی وجہ سے جو انہوں نے ورثے میں پایا ہوتی ہے اور وہ دیکھی جزا کی مستحق نہیں ہوا کرتی مثلا ایک زنخہ ہے اس کو خدا نے جنسی تعلقات کی طاقتی اتانی کی وہ کہا اللہ میں مجھے جزا دے میں بڑا نیک آدمی ہوں میں نے کبھی کسی عورت کو بد نظر سے نہیں دیکھا یہ لادنگ جو آپ بیان کر رہے ہیں اگر یہ سوف سے تسلیم ہو جائے اس کو جزا ملنی چاہیے مگر جزا اس کو ملے گی جس میں مخالف مادہ موجود ہو اور اس خیال سے کہ اللہ تعالیٰ اس سے منع کرتا ہے پھر رک جائے کسی کے کہنے میں رکے تو اس پر اس کی جزا ہوا کرتی ہے اگر بغیر کہے حالات کے تقاضوں میں رکتا ہے تو اچھی بات ہے مگر قابل جزا نہیں ہے تو یوم آخرت میں جو جزا اور سزا کا تعلق ہے اس کا یہی فلسفہ ہے جو بخبصرات میں نے آپ کے سامنے رکھا ہے