8. میں یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ کیا پھر یہ درست ہے کہ صرف کلمہ پڑھنے والے ہی جنت میں جائیں گے؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 اپریل 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میں یہ پوچھنا چاہتا تھا پھر یہ بات کیا سچ ہے کہ صرف کلمہ گو ہی جنت میں جانا ہے میں ابھی بات بتانے میں مہتا ہوں آپ کے سوال کا ایک تیسرا پہلو ہے یہ اس سلسلے میں اللہ تعالیٰ نے ایک بہت ہی آسان اور حد سے بے حد قابل اعتماد اصول بیان کر دیا ہے جس کے بعد ہمارا ان بیسوں کا معاملہ یہ ختم ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے لا يکلف اللہ نفسن الا وساہا رہا ما قصبت وعلیہ مقصبت اللہ تعالیٰ نے اپنے اوپر لازم کر لیا ہے کہ کسی نفس کو جو اس کو توفیق بخشی ہے اس سے بڑھ کر کسی چیز کا بابند نہیں کرے گا جو اس نے نیکی کمائی اس کی ضرور جزا دے گا جو اس نے بدی کمائی اس کی سزا اس کو دی جا سکتی ہے اچھا ہے تو معاف کر دی الگ ماملہ ہے اب یہ باتیں وہ ہیں جن کو انسان اپنے جس کو وانٹیش پائنٹ کہتے ہیں اپنے مقام سے جہاں سے وہ دیکھ رہا ہے چیزوں کو وہ معلوم نہیں کر سکتا کیونکہ انسان کی طبیعت میں دھوکے بھی بے شمار ہیں انسان انسان کو پوری زرہ سمجھ بھی نہیں سکتا کس مقصد سے کسی نے کیا کیا پس اگر انکار اسلام کا دل کی بیماری کی وجہ سے ہو تو وہ قابل موقع سے ہے اور عمل اس کی راہ میں اس کی تعییر میں پھر کچھ سفارش نہیں کر سکتا کیونکہ بنیادی طور پر اللہ کے پیغمبر کے انکار کا مطلب ہے اللہ تعالیٰ کی بالا دستی کا انکار اور یہ اہمیت ہے سب سے بڑی بات جو نبوت کے اخرار میں اقرار کی ایک کا فلسفہ ہے اور اس اہمیت کو اللہ تعالیٰ نے آغازِ آفرینش کی کہانی سے بیان فرمایا شیطان کے متعلق فرمایا کہ جب اللہ نے آدم کو بنا دیا ٹھیک تھا کر لیا اس میں اپنی روح پھونک دی یعنی الہام سے اس کو برکت بخشی پھر آدم کو کہا اس کو سجدہ کر فرشتوں کو کہا اس کو سجدہ کر تو شیطان نے کہا کہ یہ مجھ سے گھٹیا ہے میں آگ سے پیدا کیا گیا ہوں اور اسی طرح مٹی سے پیدا کیا ہے اس لئے میری شان کے خلاف ہے کہ میں اپنے سے گھٹیا آدمی کو سجدہ کروں اللہ طرح نے بجائے اس کے کہ کوئی دلیل دیتا ہمارے جا مردود اور لوگ حیران ہیں کہ دلیل کیوں نہ دی دلیل اس طرز بیان میں پہلے دی جا چکی ہے کیونکہ خالق کے سوا کسی کو سجدہ کرنے کا حق نہیں ہے نہ انسان کو نہ شرع کو نہ حجر کو کسی چیز کو اور خالق جسے اپنا ممائندہ بنا دے نفقنا فیہ می روحنا میں یہ مضمون بیان ہوا ہے کہ جب ہم نے اپنی روح پھینکی یعنی اپنے الہام سے اس کو مزین فرما دیا اسے اپنا مامور نمائندہ بنا دیا کہ یہ بحث نہیں اٹھ سکتی کہ ذاتی طور پر وہ آلہ ہے کیا دنہ ہے کیونکہ ذاتی طور پر تو پہلے بھی آلہ آدھنا چیزیں تھیں کسی کو کسی دوسری مخلوق کو صدق کرنے کو حکم نہیں دیا گیا تھا اس لئے مامور کو جس کو خدا نے بنایا ہو اس کے سامنے سر جھکانا اس بنیادی اصول کے تابعے ہے کہ اللہ کے سامنے سر جھکانا ہمارا فرض ہے اس بحث میں ہمیں پڑھنے کی اجازت نہیں کہ ہم اسے اپنے سے اچھا دیکھتے ہیں یا کم تر دیکھتے ہیں اگر ثابت ہو جائے کہ اللہ نے بنایا ہے تو پھر اگلی بحثیں ختم ہیں پس اگر کسی شخص کو جو کسی بھی مذہب میں پیدا ہو اسلام کا پیغام اس رنگ میں پہنچا ہو کہ وہ اسے سمجھ دے کی اہلیت رکھتا ہو مگر اپنی بد کرداریاں دنیا داریاں مادہ پرستی محور کے تقاضے اس کی رامے حائر ہو جائیں تو اس کی شرافت اس کے کام نہیں آئے گی ایسے بہت سے لوگ ہیں جن سے میں نے گفتگو کی ہے یورپ میں وہ کہتے ہیں جی ہم مانتے ہیں تسلیم کر لیا کہ آپ کی دلیل درست ہے لیکن ہمیں توفیق نہیں ہیں اپنے معاشرے کو چھوڑنا اپنے پس منزد سے جدا ہو جانا اس کی ہمیں طاقت نہیں تو ایسے شخص نے جان کر کہ یہ اللہ کی طرف سے نمائندہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بنائے گئے تھے وہی کل عالم کے رسول ہیں اپنی مجبوریاں پیش کر کے ان کا انکار کر دیا تو انکار اس قسم کی مجبوریوں سے بھی ہوا کرتا ہے شرارت سے بھی ہو سکتا ہے قرآن کریم سے پتا چلتا ہے کہ شرارتوں کی سزا زیادہ ہے اور اس قسم کی لوگوں کی نسبتاً کم ہے مگر سزا ضرور میں لے گی اس انکار کی اور سزا کے مضمون کو اگر آپ سمجھ جائیں تو یہ فلسفہ اور بھی زیادہ خطرت کو قابل قبول ہو جاتا ہے سزا کا معنی مذہب کے تعلق میں یہ ہے کہ وہ امکانات ترقی کے جو کسی چیز سے وابستہ ہو انسان ان سے محروم رہ جائے تو اس کی سزا ہے اگر کسی کو کسی امیر کے بچے کو تعلیم کے سارے مواقع مؤثر ہوں ذریع بھی نصیب ہو لیکن وہ اپنے ہمجولیوں میں پڑھ کر ان کی دوستی میں وقت ضائع کرنے کا عادی ہو جائے تو وہ اگر انکار کر دے ماں باپ کا تو بظاہر اس کو سزا نہیں دی گئی قانون کے حوالے نہیں کیا گیا مگر اس سے بڑی اور کیا پھر سزا ہوگی کہ اس کے بھائی ترقی کرتے کرتے بڑی اولا مناظر تک جا پہنچیں کہ بڑی افسر بنیں کہ بہت امیر ہو جائیں دنیا کے الہاز سے بہترین ہوں سائنسدان بن جائیں اور ایک گلیوں میں خاک پھانکتا پھرے تو بعض سزائیں خدا تعالی نے جرم کے ساتھ ہی مقدر فرما دی ہیں تو اس سے بڑی اور کیا سزا ہو کہ بہترین نبی آ جائے کامل تعلیم لے کے آ جائے جو روح کو چلا دینے کے لئے ضروری ہو اور پھر بھی وہ اندھا اٹھایا جائے جب وہ دیکھنے سے انکار کرتا ہے تو اس کی آنکھیں اندھی ہو گئی گئے اور اسی لئے قرآن کریم نے فرمایا کہ بعض لوگوں کو جب اندھا اٹھایا جائے گا تو وہ کہیں گے کہ اے خدا تو نے کیوں ہمیں اندھا اٹھایا جبکہ میں زندگی میں دیکھنے والا تھا اللہ تعالی فرمایا کہا نہیں تو زندگی میں دیکھنے کی طاقت کے باوجود دیکھنے سے معروم رہا پس یہ بعض باریک باتیں ہیں مگر اگر مزید تفصیل میں گیا تو بہت لمبا وقت ہو جائے گا شکریہ