9. سب سے پہلے میرا مؤدبانہ سلام۔ سوال نیم سیاسی لگتا ہے، لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس کا تعلق اسلام سے ہے؛ اس لیے یہ جسارت کر رہا ہوں۔ 1947ء میں جب برصغیر بھارت اور پاکستان میں تقسیم ہوا تو جماعت احمدیہ کا مرکز اُس وقت قادیان، بھارت میں تھا۔ حضور سے درخواست ہے کہ بتائیں اس تقسیم میں جماعت احمدیہ نے کیا کردار ادا کیا۔

اردو مجلسِ عرفان، 27 اپریل 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

مہدبانی اجازت ہے جی جی شوک مال سب سے پہلے تو سب سے پہلے تو میرا سلام عقیدت کو بولو اور سوال نیم سیاسی صاحب معلوم پڑتا ہے بہت اچھا لیکن ایسا مجھے محسوس ہوتا ہے کہ اس کا اسلام کے ساتھ تعلق ہے لہٰذا میں یہ گستاخی کر رہا ہوں نہیں نہیں گستاخی بالکل نہیں ماشاءاللہ آپ کا تشریف لائے مہربانی ہے اور سن انیس سن تالیس میں جب بچسگی ہند و پاکستان میں تقسیم ہوئی اور جماعت احمدیہ کا ہیڈ کارٹر اس وقت ہندوستان میں قادیان تھا ٹھیک میں حضور سے یہ گزارش کروں گا کہ مجھے یہ بتایا جائے کہ جماعت احمدیہ نے اس تقسیم میں کیا رو ادا کیا بہت اچھا شکریہ سب سے پہلا تو ایک فریضہ ایسا ادا کیا جس کا سکھوں سے تعلق ہے اس لئے میں وہاں سے بات شروع کرتا ہوں ہمارے امام نے اس وقت کے امام نے میں اور میرے چچا حضرت مزہ بشیر احمد صاحب نبی تمام سکھ کمیونٹی کو اس بات سے متنبہ فرمایا کہ دیکھیں آپ ہندوستان کے لئے آپ نہ کریں کیونکہ نہ آپ کا مذہب ان کے قریب ہے اور نہ آپ کے حقوق کی حفاظت ہو سکے گی آپ توحید کے قائل ہیں اور توحید کے لحاظ سے اسلام آپ کے قریب ترین ہے اور جہاں تک حقوق کا تعلق ہے جتنے آپ کو پاکستان میں حقوق ملیں گے اتنے ہندوستان میں آپ تصور بھی نہیں کر سکتے اس لئے بے گھر ہو جائیں گے اور یہ سارا پنجاب پاکستان سے نہیں آپ کے قدموں سے بھی نکر جائے گا یہ تنبیہ اتنی وضاحت سے کی گئی کہ ایک مضمون حضرت مزہ بشیر احمد صاحب میری جو جزا تھے ان کا بہت ہی حردل عزیز ہوا اور سکھوں میں ہاتھوں ہاتھ نکلا وہ تھا خالصہ ہوشیار باش اور سکھ علماء چوٹی کے سربراہوں نے اس کا عدب کیا مگر کہا نہیں ہم نے فیصلہ کر لیا ہم ہندوستانی کے ساتھ رہیں گے اور اس کے بعد آج تک اس کے دکھ اٹھا رہے ہیں بلکہ اس سے بڑی غلطی کہ خود اس پنجاب کو جس کی محبت ان کی رگو پہ میں سرائت کر گئی تھی اسی خمیر سے اٹھے تھے وہ اس کو تقسیم کر دیا ہریانہ بنا دیا دل اندر کی شاہ خلق کر دی اتنا ظلم اور اگر وہ پاکستان کے ساتھ ہوتے تو بڑی عزت اور وقار کے ساتھ بادشاہ ہی کرنی تھی انہوں نے یہاں تو پہلا فرض تو جماعت احمدیہ نے یہ ادا کیا کہ سکھوں کو متنبہ کیا کہ ایسا نہ کرو اور یہ بتایا کہ دیکھو ہمیں تو یہ نقصان پہنچے گا کہ گردازپور جہاں قادیان ہے وہ ہمارے ہاتھ سے نکلے گا تو مگر جاؤ گے تو وہ بھی نکل جائے گا لیکن تمہارا نقصان بہت شدید ہے اور دائمی ہے مگر نہیں سنی گئی دوسری بات جماعت احمدیہ نے یہ کی کہ باوجود اس کے کہ مہاتمہ گاندی نے بھی نہرو صاحب نے بھی حضرت خلیفہ المسیح ثانی میرے سے دو دفعہ پہلے جو سربرا تھے جماعت کے ان کو ذاتی پیغام بھیجے اپنے نمائندی بھیجے منتیں تو نہیں کہتا لیکن تنبیہ ضرور کی کہ آپ پاکستان کے ساتھ شامل ہونے کی غلطی نہ کریں یہ آپ سے بہت بہت سلوک کریں گے اور جو افغانستان میں آپ لوگوں سے ہو چکا ہے اس کی یادیں تازہ کر دیں گے اور گاندی صاحب نے جو پیغام بھیجا مردولہ سارا بھائی کے ذریعے بھیجوایا تھا اور اس نے اتفاق اپنے لئے سمجھتا ہوں کہ میں اس میں موجود تھا اس وقت اس نے یہ پیغام دیا کہ گاندی صاحب کہتے ہیں کہ آپ کی فراست اور جو مضامین سیاسی آپ کے رہنمائی کے لئے نکلتے رہے ہیں ان کے ذریعے سے ظفراللہ خان صاحب کی وحث سے بھی انہوں نے کہا میں آپ کی بڑی عزت کرتا ہوں میں سمجھتا ہوں آپ کو سیاسی شعور ہے لیکن آپ یہ حرکت کیا کر رہے ہیں کہ اپنے پاؤں پر ایک لہڑی مار رہے ہیں جس پاکستان کی آپ تعاید کر رہے ہیں اس نے آپ سے بہت برا سلوک کرنا ہے حضرت مسلم عہود نے ہم ان کو مسلم عہود بھی کہتے ہیں یعنی خدا طلع کی طرف سے اصلاح کا وعدہ جو تھا وہ ان کے ذریعے پورا ہوا آپ نے جواب دیا کہ گاندی صاحب سے کہہ دیں یہ بھی آپ کی عزت کرتا ہوں لیکن دو باتیں ہیں جن کو یاد رکھیں ہماری زندگی اور موت مسلمانوں کے ساتھ ہیں یہ نہیں ہو سکتا ہے کہ آپ مسلمانوں کا قتل و غارت کروائیں ان پر مظالم کریں ان کے حقوق پامال کریں اور ہم اس وجہ سے آپ سے مل جائیں کہ آپ ہمارے حقوق کے حفاظت کریں گے اس کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جہاں وہ مارے جائیں گے وہ ہم بھی مارے جائیں گے ہمارا مقدر مسلمانوں کے ساتھ ہے دوسرا ان کو یہ خیال ہے کہ مجھے علم نہیں آپ نے اپنے خطبے کا حوالہ دیا کہ وہ اگر میرا خطبہ سن لیتے تو ان کو پتا چلتا کہ میں نے جماعت کو جہاں پاکستان کی تائید کی ہدایت کی وہاں متنبہ بھی کیا اور کہا کہ پاکستان کی تائید میں اس لیے نہیں کر رہا کہ تمہیں وہاں ایک امن کی جگہ مل جائے گی جو موری آنکھ دیکھ رہی ہے وہاں تم پر ایسے خوفناک مظالم ہوں گے کہ اگر میں تفصیل بیان کروں تو جو کمزور دل ہیں ان کے دل بیٹھ جائیں گے لیکن اس کے باوجود ہمارا مقدر ہے کہ ان مسئیبتوں میں سے گزریں اور قوم کی تقدیل بھی میند اور کوشش اور قربانی کے ساتھ تبدیل کرنے کی کوشش کریں اور اسلام کا ساتھ نہ چھوڑیں کیونکہ یہاں آپ وطن کی بات نہیں رہی اب یہ سوال مسلمان غیر مسلمان کا سوال ہو گیا ہے یہ آپ نے جواب دیا اور یہ بین نے ہی اسی طرح ثابت ہوا اس لیے نادانی کا فیصلہ نہیں تھا اگر انسان کو پتا نہ ہو کہ مجھے مار پڑے گی اور پھر مار پڑ جائے تو کہیں گے وڑا بے وکوف نکلا لیکن پتا ہو اور آلہ مقصد کی خاطر وہ مار کھائے تو اس کو بے وکوف نہیں کہا جاتا اس کو جو مرضی نام دے دیں وہ اس کو کہہ سکتے ہیں آپ کے یہ عواقف سے بے خبر ہو گیا ایک اصول کی خاطر اب سردھر کی بازی لگا دی ایک اصول کی خاطر مگر بے وکوف نہیں کہہ سکتے یہ حال مسلسل پاکستان میں جاری رہا اور خود میرے ساتھ بھی ایسے ایسے مواقع وابستہ ہیں جہاں میں نے وہی کردار ادا کیا جو میرے بات میں پہلے کیا تھا جب پیپلز پارٹی وجود میں آئی ہے تو اس زمانے میں اس وجہ سے کہ پیپلز پارٹی اس وقت پاکستان کی وحدت کا نعرہ لے کر اٹھی ہوئی تھی اور مشرق اور مغرب میں تفریق کا جو مسئلہ یا شرارت شروع ہوئی وہ بات کی بات ہے آغاز میں پیپلز پارٹی کا منشور ایک ملکی یکجہتی اور ملکی وحدت کا منشور تھا اس کے برعکس باقی جتنی پارٹیاں تھی وہ تقسیم کی طرف مائل ہو گئی تھی ولی خان صاحب اب پختونستان کی بات کر رہے تھے دولتانہ صاحب اس وقت بنگلہ دیش کے نیڈرون کے ساتھ ساز بات کر رہے تھے ان کے ساتھ مل گئے تھے تو جماعت کے لئے چارہ کوئی نہیں تھا چنانچہ پیپلز پارٹی کی مدد میں جو بھی جماعت نے خدمت کی ہے اس میں مجھے اکیلے کو جو موقع ملے ہے وہ سب سے زیادہ ہے لیکنہ حضرت خلیفت المسیح سالس جو میرے پیش رواؤ تھے انہوں نے مجھے پیپلز پارٹی اور بھٹو صاحب سے رابطے کیلئے مقرر کیا ہوا تھا چنانچہ میں نے ان کی خاطر ان کی جو پلیننگ تھی اس میں بہت کام کیا ان کی پہلی تقرید کے سلسلے میں بھی ان کی بہت مدد کی جب یہ جیت گئے تو اس وقت میں سندھ اپنی زمینوں کے دورے پہ گیا تو رستے میں مین پر خاص ہے وہاں جو پیپلز پارٹی کے چوٹی کے سر برا بسند سید غلاو حصول شاہ صاحب برو اور اس طرح کے اور برو سندھ برا تھے انہوں نے میرے عزاز میں دعوت کی اور بہت عزت دی اور دعوت کے بعد ایک تقریر کی پیر گران حصول شاہ صاحب نے اور انہوں نے کہا کہ مرزا صاحب میں جانتا ہوں کہ جماعت احمدیان کے بڑے احسان ہیں ہم پر لیکن ساری جماعت کے احسان ایک طرف اور آپ کے اکیلے کے دوسری طرف یہ مبالغہ امیزی تھی اور ان کے معنی یہ تھا کہ آپ ذاتی طور پر جو باتیں سمجھاتے رہے ہیں ہمیں وہ ٹھیک نکلتی تھی ان معنیوں نے کہا کہ اس لیے اب خدا ہمیں طاقت دے رہا ہے تو آپ دیکھنا ہم کس طرح ان احسانات کا بدلہ اتارنے کی کوشش کریں گے میں نے ان سے کہا مجھے مقابل ہے نا میں نے کہا پیر صاحب میرا آپ سے بہاں گہرا تعلق ہے واقعی بہت اچھے انسان تھے لیکن مجھے مذہب کے ساتھ اختلاف کی اجازت دیں آپ احسان کا بدلہ ذہو ہوتا رہیں گے لیکن اسی طرح ہوتا رہیں گے جس طرح مسلم لیگ نے پاکستان کے قیام کے احسان کا بدلہ ہوتا رہا تھا اس سے علاق ہو کے نہیں ہوتا رہیں گے پہلی ایم تی ایم دیا تحریک جو انیس سو تری پن میں چلی ہے وہ دولتانہ کی سربراہی میں چلی ہے اور انیس سو تری پن کی تحقیقاتی عدالت نے سو فیصد وضاحت سو فیصد وضاحت کے ساتھ لکھا کہ حکومت پنجاب کروا رہی تھی سارا قتل و غارت ونہ آئی جی نے کہا کہ آئی جی کا کیا سوال ہے اگر ایک تھانے دار مجھے دیتے اور کہتے کہ اس کو بند کر آ دو تو مجال نہیں تھی مولوی کی کوشش رات کر سکتا تو حکومت کروا رہی تھی سارے اخبارات جو انٹی ایم دیا تحقیق چلا رہے تھے ان کو پیسے دے رہی تھی فنڈ اپنے خزانوں سے اور کسی نے اگر وہ کتاب پڑھی ہو انکوائری منیر انکوائری رپورٹ تو اس کو پتہ رہا جائے گا کہ اتنی بالکل واضح کھری بات ہے آج بھی وہ موجود ہے کتاب تو میں نے ان کو کہا عبیت صاحب کو کہ یہ واقعہ ہم دیکھ چکے ہیں بھولے نہیں ہیں ہم نے پاکستان اصولوں کی محبت کی خاطر مسلمانوں کے امونی مفات کی خاطر بنانے میں اپنی جتنی بھی توفیق تھی مدد کی پیپلز پارٹی پر بھی ہمارا کوئی احسان نہیں کیونکہ ہم مجبور تھے یہ وہی اصول اس موقع پر بھی ہمیں مجبور کر رہا تھے کہ پیپلز پارٹی کی مدد کریں لیکن آپ نے وہی کرنا ہے جو دولتانہ اس کے ساتھ ہی نے کیا تھا جب انیس سو چھہتر کی تحریک چلی ہے تو پیس صاحب بہت شریف و دفظ آدمی تھے وہ حتر مدد کوشش کرتے تھے کہ میرا آمنا سامنا نہ ہو جائے کہیں بہتنا ان کو یاد آئے گا اور شبندہ ہوں گے یاد ہے ایک دفعہ اسمبلی کی عبارت میں ایک کوریڈور سے داخل ہو رہا تھا پیر صاحب دوسری طرح سے آ رہے تھے مجھے دیکھتے ہی دوڑ کے کسی کمرے میں جا کے لاک ہو گئے اور اس کے بعد مرتے تک پھر مجھے شکل نہیں دکھائی اس لئے جو قادیان کے زمانے میں جماعت کے فیصلے تھے وہ سوچے سمجھے عواقف سے باخبر ہوتے ہوئے بعض اصولوں کے پیش نظر تھے اس میں احمد نے کوئی نادانی کی غلطی نہیں کی اصولی قرمانی کی اگر غلطی کہیں گے آپ تو وہ ضرور کی ہے چکے اور بھی ہے ایک سوال

آج 10 میں سے 10 باقی