10. دوسرا سوال انسانی حقوق کے بارے میں ہے۔ قرآن کریم کی تعلیم کے مطابق انسانی حقوق پر روشنی ڈالیں۔ میں آپ کا شکر گزار ہوں۔
اردو مجلسِ عرفان، 27 اپریل 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
دوسرا سوال انسانی حقوق پر ہے امان رائس پر قرآن قرآن کریم کی تعلیم کے مطابق انسانی حقوق پر آپ روشن ڈالیں میں آپ کو مشکر ہوں چکے چکے قرآن کریم میں جس تعلیم کو قیمہ فرمایا ہے اس کا ذکر ایک چھوٹی چی صورت میں آتا ہے جسے قیمہ نام دیا گیا ہے القیمہ اس صورت میں قرآن کریم یہ نظریہ پیش کرتا ہے کہ جتنے بھی مذہب ہیں قدیم ترین ہوں یا بعد میں آنے والے ان سب مذہب میں جن میں اسلام مستثنیٰ نہیں یہ بھی شامل ہے چند بنیادی باتیں ہیں جو لازم ہر مذہب میں ملتی ہیں انہیں پہلی اللہ کا حق توحید کا قیام دوسری اس توحید کے سامنے خالص ہو کر جھکنا اور اپنے وجود کو اس کے سامنے پیش کر دینا تیسری زکاة یعنی بنی نوانسان اور غرباء کی ہمدردی میں خرچ کرنا اور انسانی بہبود کے لئے اپنے آپ کو وقف کرنا یہ قرآن کریم کی تعلیم کی خوبی ہے کہ صرف اپنے لئے نہیں رکھیے تعلیم کھلا اعلان کیا ہے کہ پہلے بھی سب مذہب میں اور ہر جگہ یہی تعلیم ہوا کرتی تھی آج بھی یہی ہے مگر جس تفسیل سے پھر اس پر روشن ڈالی ہے ایک بہت بڑا مضمون ہے غلام کے حقوق آقا کے حقوق مالک کے حقوق عورت کے حقوق مرد کے حقوق انسانی حقوق کے جتنے بھی دائریں ہیں ایک ایک دائرے کو لے کر اس کی تفصیل میں بیان فرمایا ہے میع بی بی کیا پس کے تعلقات ان کے حقوق بیٹیوں کے باپ پر باپ کے بیٹیوں پر ماں کے بیٹوں کے ساتھ بغیرہ بغیرہ تو یہ جو آپ کا سوال ہے اگر اس کا میں تصیل سے جواب دوں تو کئی دن کی بات ہے سمجھیں مگر موجود ہے اصول وہ یہی ہے آخری اصول اس کا خلاصہ کہ کوئی شخص خدا کا سچا پرستار ہو ہی نہیں سکتا اگر خدا کی طرف منصوب کر کے دوسرے بنی نو انسان کے خلاف نفرت کی تعلیم دے اس کا خیال ہوگا اس کا خیال ہوگا شاید کہ وہ خدا کا ہے لیکن جو اللہ کا ہو اللہ کے بندوں کے خلاف نفرت کی تعلیم دے یہ ہو ہی نہیں سکتا ناممکن بات ہے اندھیروں سے روشنی نہیں پھوٹ سکتی روشنی سے اندھیریں نہیں پیدا ہو سکتے یہ قرآن کریم بار بار فرما رہا ہے تو آج جتنے بھی مذاہب ہیں اگر وہ مذہب کے نام پر انسان اور انسان میں تفریق کرتے اور ان دوسروں پر غیروں پر یلغار کی تعلیم دیتے انہیں ہولی وار کہتے ہیں قرآن کے بنیادی عقایت کی خلاف ورزی کرتے ہیں ٹھیک ہے شکریہ آپ کا بہت شکریہ آپ کا شکریہ میں بہت اچھے سوال فرمائے ہیں ماشاء اللہ