11. (ٹوٹنگ کی مس روبی کی طرف سے پڑھا گیا، جو نفسیات کی طالبہ ہیں:) میری سمجھ کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام دوبارہ اس دنیا میں آئیں گے اور دجال کو شکست دیں گے۔ دجال سے کیا مراد ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 27 اپریل 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور اگلا سوال مس رو بی جو ٹوٹنگ سے تشریف لائی ہے کون مس رو بی ٹوٹنگ سے آئی ہے اور یہاں ہول میں موجود ہیں سائیکولوجی کی سٹوڈنٹ ہیں ان کا سوال ہے انہوں نے کہا ہے کہ میں پڑھ دوں میرے خیال کے مطابق حضرت عیسیٰ دوبارہ اس دنیا میں آ کر دجال کو شکش دیں گے دجال سے کیا مراد ہے ٹھیک ہے سب سے پہلے تو ان کی زندگی کی قائل ہیں نا یہ حضرت عیسیٰ کی زندگی کے قائل ہیں تو تب مان رہی ہیں نا اس لئے یہ اس بات تعلیمی آفتا ہے ماشاء اللہ ان کو یہ بھی پتا ہوگا کہ تمام مسلمان متفرق لناہ ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام چوتھے آسمان پر بٹھائے گئے ہیں کہیں اور ان کو اگر یہ پتا ہو کہ کائنات کی وسط کتنی ہے تو سات آسمان قرآن کریم بیان فرما رہا ہے آٹھوان ہی بیان کرتا اور سات آسمانوں کی وسط بیس ملین سال کا فاصلہ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی شعاع یعنی روشنی کے کندوں پر بیٹھ کر سفر شروع کرے تو ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک پہنچنے تک اس کو بیس ملین سال لگیں گے ٹھیک تو چوتھے آسمان کا محل وقوع این وسط میں واقع ہے اس لئے کم سے کم دس ملین سال حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو چوتھے آسمان تک جانے پر لگنے چاہیے اگر شعاع پر بیٹھ کے جا رہے ہیں اور شعاع سے تیز سفر خدا تعالی نے اپنی کائنات میں بنانے کا سمانی کوئی لیپ جنایا خدا کی تقدیر کے خلاف کوئی انسان عمل نہیں کر سکتا تو ابھی تو یہی کنارے پر بیٹھے ہیں وہ یہاں کہیں آواز دی جا سکتی ہے دس بلین سال انتظار کریں تو وہ وہاں پہنچیں گے پھر واپسی پہ دس بلین سال اور لگیں گے تو کیا مسلمان اپنی تقدیر خیر و شر کا بیس ملین سال انتظار کریں گے جبکہ ساری انسانی تاریخ کو آج تک صرف چہزار سال میں لیں آدم آئے سارے انبیاء کے سلسلے آئے بڑے بڑے کام دکھا گئے خاتم النبیین ظاہر ہو گئے تو جو باشعور اور تارینی آفتہ لوگ ہیں ان سے یہ سوال سجتے نہیں ہیں ان کو سمجھنا چاہیے کہ یہ عقیدے وستی دور کے علمانے گھڑے ہوئے ہیں جن کو کائنات کا کوئی علم ہی نہیں تھا اور وجہ اس کی یہ ہے کہ انہوں نے حدیثوں کو ظاہر پر محمول کر لیا جس کا مطلب یہ ہے کہ عارفانہ کلام کو لفظی سمجھ لیا اور اگر عارفانہ کلام کو لفظی سمجھیں تو بہت بڑی قیمت دینی پڑتی ہے مثلاً پرانی کریم فرماتا ہے کہ عورتیں مردوں کا لباس ہیں مرد عورتوں کا لباس ہے تو کبھی کوئی خاتون مرد پہن کر بزار میں نکلیں گی کیونکہ مرد عورت پہن کر بزار میں نکلیں ظاہر بات ہے کہ لباس کا مفہوم سمجھنا چاہیے لباس پردہ پوشی کرتا ہے لباس عیوب کو ڈھانپتا ہے تو تعلیم یہ ہے کہ اے خاوندو اپنی بیویوں کے پردہ پوشی کیا کرو ان کی عیوب کو ڈھانپو ان کی کمزوریاں دنیا کو نہ بتاتے پھرو اور اے بیویوں تم اپنے خامدوں کی پردہ پوشی کرو اور ستاری سے کام لو اتنا خوبصورت پیغام اگر لفظی بنا دیا جائے تو دیکھیں کتنا بھیانک بن جائے گا پس آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشگوئیاں آسمانی آواز ہیں اس کا زمینی زمان میں ترجمہ کرنا زمینی ذہنیت کے ساتھ ممکن ہی نہیں ہے اب جس دجال کا حوالہ دیا ہے روبی صاحبہ نے اب میں اس کی طرف آتا ہوں اول تو مسیح کی آنے سے پہلے دجال کا پیدا ہونا ضروری ہے اور دجال کے پیدا ہونے سے پہلے اس کے گدے کا پیدا ہونا ضروری ہے اور بیس بلین سال انتظار کریں تو پھر پہلے گدے کی دعا مانگیں پھر دجال کی پھر مسیح کی کیسے دنیا میں بس رہے ہیں لوگ عقل کیوں نہیں کرتے کیا الہی کلام محمد رسول اللہ اس کی تشریف فرما رہے ہیں ایسی تشریف کیسے ہو سکتی ہے جس کو آج کی دنیا کا معمولی عقل کا بچہ بھی رد کر دے گا لیکن اگلی بات جو سب سے اہم ہے وہ یہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیغامات میں ان کو سمجھنے کی چابیاں رکھ دی تھی تکلیف مالا یتاق نہیں ہے کہ پیغام دیا ایسی زبان میں جس کو ہم سمجھ نہیں سکتے ایسی زبان میں پیغام دیا کہ جب میں آپ کے سامنے رکھوں گا تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ کوئی عالم دین کہلا کر اس زبان کو سمجھ کیوں نہ سکا آپ نے فرمایا دجال کو پہچاننا ہے تو دجال کے گدے کو پہچان لینا اور دجال کے گدے کی علامت یہ ہے کہ وہ ایک سواری ہوگا جو آگ کھائے گا چارہ نہیں کھائے گا دانے نہیں کھائے گا تو ایک ایسی سواری ہوگی جس کے پیٹ میں آگ ہوگی لیکن سواریاں اس کے پیٹ میں سفر کریں گے یعنی اس جہنے میں داخل ہو جائیں گی صاف ظاہر ہے کہ آگ کا الگ کمپارٹمنٹ ہوگا اور سفر کی لیے الگ کمپارٹمنٹ ہوگا چنانچہ فرمایا اندر اس کے روشنیاں بھی ہوں گی آرام دے بیٹنے کی جگہ ہوں گی صرف اتنی بات پر غور کریں تو سمجھ آجا نہیں چاہیے کہ وہ گدہ کیا ہے لیکن آپ نے اتفاقات پر نہیں چھوڑا فرمایا اس گدہے کا خشکی کا جو تصور ہے وہ بحری گدے سے مختلف ہے اور ہوائی گدے سے مختلف ہے تین قسم کے گدے ہیں ایک وہ جو زمین پر سفر کرنے والا گدہ ہے دجال کا سب کو وہ دجال کا گدہ ہی کہا ہے لیکن اس کی تفصیل اللہ لگ بیان فرمائی فرمایا اس کے دو کانوں کے درمیان ستر گز کا فاصلہ سواریاں اس کے اندر داخل ہوں گی اس میں سٹیشن بنائے ہوں گے ہر سٹیشن سے چلنے سے پہلے وہ اعلان کیا کرے گا کہ میری روانگی کا وقت آگیا ہے جس نے بیٹھنے بیٹھ جائے اور پھر وہ اگلی سٹیشن پر جا کے ٹھہرے گا پھر اعلان کرے گا کہ جس نے آنا ہے آجائے میں اب چلنے نہ رہوں اور پھر اس کی رفتار اتنی تیز ہوگی کہ معروف سواریاں جو ہیں وہ جو مہینوں میں سفر کرتی ہیں وہ دنوں میں یا گھنٹوں میں کرے گا اب ریلوے جو ہمارے سامنے ہے یا دوسری تیز رفتار سواریاں جو آگ پر چلتی ہیں ان میں اور پرانے روایتی گدوں میں جو خط امتحاز ہے جو الگ الگ کرتا ہے وہ فائر کا ایندھن ہونا ہے آگ کا ایندھن بننا ہے تمام انسانی سواریوں میں ایندھن نباتات یا ہیوانات کا گوشت وغیرہ ہے وہ سواریاں جو دجال نے ایجاد کی ہیں ان میں سے ہر ایک کا ایندھن آگئے خابر پٹرول کی شکل میں ہو خاکولی کی شکل میں ہو خبیری کی ذریعہ ہو تو اتنی بات کھول دی اور ابھی گدے کا انتظار ہے پھر فرمایا اس کا گدہ سمندروں پہ سفر کرے گا اور ڈوبے کا نہیں اور سمندر میں وہ گدہ اتنا بڑا ہو چکا ہوگا کہ فرمایا کہ وہ خوراک کے پہار اٹھا کر ایک خطے سے دوسرے خطے کی طرف جائے گا اور خوراک کے جو پہار اٹھائے ہوں گے وہ دجال کی طرف سے ان قوموں کے لیے توفہ ہوگا جو غریب قومیں خوراک کی محتاج ہیں مگر اس کی سرداری کو مانتی ہیں جو سرداری کو نہیں مانتی ان کی بھوک کے باوجود ان کو وہ اپنے گدے پر لادی ہوئی خوراک نہیں بھیجے گا اب امریکن ایڈ جو اب چلی ہے یوں لگتا ہے احضر صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نظروں کے سامنے دیکھ رہے ہیں کس طرح باز قومیں جو بھوکی مر رہی ہیں ان کے ہمسائیں جو ان کے امریکنوں کے غلام بنے ان کو ایڈ پہنچ رہی ہے اور بھوکے جو بچے دوسرے ان سے بھی زیادہ اپنے والے جیسے سودان میں ہوتا رہا ہے یا حبشہ میں ہوتا رہا ہے ان کو وہ ایڈ نہیں دی گئی تو آن حضر صلی اللہ علیہ وسلم نے بحری جہازوں کا جو تصور پیش فرمایا ہے عظیم شان پہاڑوں کی طرح خوراک اٹھانے والے اور ڈوبے نہیں اور ایک جگہ سے وہ ایڈ لے کے دوسری جگہ پہنچ رہے ہیں اس کے باوجود اگر کسی کو سمجھ نہ آئے تو پھر ہم کیا کر سکتے ہیں پھر ہوای جہاز کی ایجاد کا ذکر اسی گدے کے حوالے سے فرمایا گدہ اس لیے فرمایا کہ اس زمانے میں گدے کی سواری کے سوا یعنی زندگی والی سواری کے سوا کوئی انسان تصور کرے لی سکتا کر سکتا تھا کہ مکینیکلی کوئی چیز چل سکے اس لیے بڑی حکمت کا کلام ہے گدہ صرف علامت ہے سواری کی اور آگ کھانا بتا رہا ہے کہ یہ گدہ وہ نہیں ہے جو تم سمجھ رہے ہو لازم مختلف گدہ ہے گدے کو کسی نے اڑتے دیکھا ہے رسول صاحب فرماتے ہیں کہ اس گدے کی چھلانگ اتنی بڑی ہوگی کہ ایک پاؤں مشرق میں تو دوسرا مغرب میں اترے گا اب کتنے جہاز ہیں جن پر چر کر ہمارے بیوز تشریف لاتے ہیں اور غالب بن روی صاحبہ بھی مشرق ملک سے آئی ہوں گی وہ مشرق سے اڑے اور مغرب میں آ کر ٹھہرے تو کیا دیل رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ پھیجے کہ کس شان کا نبی تھا چودہ سو سال پہلے اتنی وضاحت کے ساتھ وہ نقشہ کھینچا فرمایا وہ جب اڑے گا تو کلاوڈ لائن کے اوپر اڑے گا اور قرآن کریم نے ساتھ فرمایا وَسْسَمَائِ ذَاتِ الْحُوَقِ کہ آسمان کو ہم گواہ ٹھراتے ہیں کہ اس میں رستے بن جائیں گے اور وہ رستے آج بن چکے ہیں جتنی جہاز کی کمپنیاں ہیں ان کو پتا ہے کہ کس رستے پر ہم نے چلنا ہے کس رستے بزوث نے چلنا ہے ونہاں اس میں ٹکر ہو جائے تو یہ گدہ ہے دجال کا جس میں اشارہ اس طرف تھا کہ وہ قومیں جن کو سواریوں پر غلبہ نصیب ہوگا وہی دجال ہے انہی کو دنیا پر غلبہ نصیب ہوگا جن کو تیز رستاز سواریاں نصیب ہوں گی وہی جیتیں گی اور ساری دنیا پر وہ قبضہ کر لیں گی اور آج تک علماء بیٹھے ہوئے آپ کو اس افہیم میں مبترہ کر رہے ہیں کہ دعائیں مانگو کہ وہ گدہ آئے تو پھر ہماری دن پھریں امت کے کبھی کسی پہلے قوم نے بھی گدہ کا انتظار کیا تھا سوائے گدہ کے کوئی گدوں کا انتظار نہیں کر سکتا