14. حضور، یہ سوال جناب عبد الرشید پال کا ہے جو نارتھ لندن سے آئے ہیں اور یہیں ہال میں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں سوال پڑھ دوں۔ اسلامی فلسفے کی روشنی میں قربانی کے بارے میں: کیا یہ ضروری نہیں کہ صاحبِ استطاعت شخص خود قربانی کرے، بجائے اس کے کہ کسی سے کہے: میں پیسے بھیج دوں گا، یا بھیج رہا ہوں، تم قربانی کر دو؟ یہ کس حد تک درست ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 اپریل 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور یہ سوال جناب عبد الرشید پال صاحب کا ہے جو نورٹ لندن سے آئے ہیں اور یہاں ہال میں تشریف حرما ہے انہوں نے کہا ہے کہ میں یہ سوال پڑھ دوں قربانی کے بارے میں اسلامی فلسفے کی روشنی میں کیا یہ ضروری نہیں ہے کہ صاحب استطاعت آدمی از خود قربانی کرے نہ کہ کسی کو کہہ دینا کہ میں پیسے بھیج دوں گا یا بھیجتا ہوں تم قربانی کر دینا کہاں تک درست ہے قربانی کا جہاں تک تعلق ہے قربانی جو فرض ہے وہ صرف حاجیوں کے لئے حج کے موقع پر ارض حرم میں قربانی فرض ہے باقیوں کے لئے قرآن کریم میں کہیں ہیں قربانی کی فرضیت کا کوئی ذکر نہیں کیا اس لئے وہ حج کی قربانی کی تائید میں ثواب لینے کی خاطر کرتے ہیں اور ثواب لینے کی خاطر ثواب کے مفہوم کو پیشنز رکھنا چاہیے اپنے ہاتھ سے چھوری چلا دیں ایک ایسے معاشرے میں جہاں لوگ پہلی گوشت کھا کھا کر پاگل ہوئے جا رہے ہیں میڈ کارو رزیز عام ہو گئی ہے اور جہاں غریب مسلمان بھوکا مر رہا ہے یا افریقین بھوکا مر رہا ہے وہاں قربانی نہ کروائے کہ مجھے ثواب مل جائے تو ثواب ملے گا یا عذاب ملے گا تبرکان کچھ قربانی اگر انسان شوق کے جذبے سے یہاں بھی کر دے میں اس کے خلاف نہیں کہتا اگر ایسے ملکوں میں بہتر ہے مسلمان کے لئے کہ اپنے غریب ملکوں میں اپنے بھائیوں کی خاطر جن کو سال میں ایک دفعہ بھی گوشت نصیب لی ہوتا سوائے اس کے کہ قربانی کی دن کچھ مل جائے وہاں قربانیاں کروائیں کیونکہ اللہ تعالی فرماتا ہے کہ قرآن کریم کی آیت ہے کہ اللہ تعالی کو نہ قربانیوں کا گوشت ملنا ہے نہ خون ملنا ہے تمہارے دل کا تقوی ملے گا پس اگر تقوی کے ساتھ اب دوسرے ملک میں قربانی کرائیں تو تقوی تو خدا کو پہنچ جائے گا جزا تقوی کی ملنی ہے نہ گوشت کی ملنی ہے ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی