15. حضور، اگلا سوال جناب ناصر احمد کا ہے جو نیوہیم سے آئے ہیں۔ السلام علیکم۔ جناب، میرا سوال یہ ہے کہ قرآن کریم میں کہاں لکھا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں؟ کہاں لکھا ہے؟ میں نے تو پڑھا نہیں، بالکل نہیں پڑھا۔ کہاں لکھا ہے؟ اس پر روشنی ڈالیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 27 اپریل 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور اس کے بعد سوال ہے جناب نصیر احمد صاحب جو نیو ہم سے تشریف لائے ہیں نیو السلام علیکم وعالی صلی اللہ علیہ وبرکاتہ سر میرا سوال ہے قرآن شریف میں کون سی جگہ دکھا ہے کہ شادی کے جوڑے اسمانوں پر بنتے ہیں کون سی جگہ دکھا ہے میں نے تو نہیں پڑھا میں نے پڑھا ہی نہیں تو مجھے کہ پدا کہاں لکھا ہوا ہے نہیں آپ دروشنی ڈال کا آ fathers میں بتا رہا ہوں میں قرآن کریم سینکروں دفعہ پڑا ہے اور یہbs نہیں لکھا ہوا کہ اسمان پر جوڑے بنتے ہیں کہیں نہیں لکھا ہوا مولوی جس نے بتایا اسے پوچھے رانشریف میں نہیں لکھا نہ لکھا ہے بتایا انہس پارے میں لکھا ہے کیا ہے лکھا بتایا کہ وہ یہ خدا جس نے انسان کے رشتے اور سرارم قرار کی کہیں نہیں نکال کے دکھائیں میں چیلنج کرتا ہوں کہیں نہیں لکھا ہوا قرآن کریم نے یہ لکھا ہوا ہے کہ ہر قسم کے جوڑے اس نے بنائے ہیں نباتات کے بھی حیوانات کے بھی جس کا مطلب یہ ہے نرو مادہ اس نے بنائے ہیں فلان کا رشتہ فلان سے ہوگا اس کا اشارتن بھی ذکر نہیں قرآن کریم یہ کسی مولوی نے اپنے دل کی بات قرآن کی طرف منسوب کر کے آپ کو سکھا دیئے نہیں پڑھا آپ نے جو پڑھا ہے میں بتا جو رہا ہوں کتن دفعہ قرآن پڑھا ہے آپ نے کتن دفعہ پڑھا ہے دو دفعہ دو دفعہ ترجمہ آتا ہے کوئی آیت میں پڑھوں اس کا ترجمہ کر دیں گے میں ترجمہ پڑھا ہے میں آپ سے وہ پوچھ رہا ہوں میری بات کو ذرا سنیں میں قرآن کے قریم کے آیت پڑھوں اس کا ترجمہ کر دیں گے نہیں سارا تو نہیں میں جبانی یاد سارا نہیں کوئی بھی نہیں یاد میں دیانداری سے بتا رہا ہوں آپ کو آپ جب کہتے ہیں ترجمہ پڑھا ہے تو آپ کی مراد یہ ہے کہ کتاب ایسا قرآن کریم جس کے ساتھ ترجمہ لکھا ہوا تھا وہ دیکھ دیکھ کر پڑھا ہے ٹھیک ہے نا یہی بات ہے نا انیس پار میں لکھا ہے ہاں ہاں میں اپتا ہوں آپ نہیں میری بات نہیں سمجھ رہا آپ آپ جو دعویٰ کرتے ہیں کہ میں نے ترجمہ پڑھا ہے یا مجھے ترجمہ آتا ہے تو مراد یہ ہے کہ آپ نے کوئی ایسا قرآن کریم پڑھا دو دفعہ جس میں ترجمہ ساتھ لکھا ہوا تھا اور آپ نے وہ ترجمہ دیکھا اور پڑھا اور اسی کو قرآن سمجھا اور اگر ترجمہ کرنے والے نے غلطی کی تو وہی غلطی آپ کی طرف بھی منتقل ہو گئی عربی براہ راست تو آپ جانتے نہیں سمجھیں کی نہیں اس لئے میں آپ کو دوبارہ عرض کر رہا ہوں کہ جب بھی وہ آیت آپ کے علم میں آئے جس میں اللہ تعالی نے فرمایا ہو کہ ہر انسان کا رشتہ ہم نے پہلے سے طے کر رکھا ہے تو مجھے بتا دینا کیونکہ قرآن کریم کی کسی آیت کے خلاف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی حدیث ہو ہی نہیں سکتی ناممکن ہے جب رشتوں کے متعلق آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا جاتا تھا تو اب یہ جواب نہیں دیتے تھے کہ رشتے آسمان پر تیش ہو دا ہے مجھ سے کب پوچھتے ہو یہ جواب دیا کرتے تھے کہ رشتے بعض لوگ نصب کی خاطر کرتے ہیں نام و نمود کی خاطر کرتے ہیں بعض دولت کی خاطر کرتے ہیں بعض حسن کی خاطر کرتے ہیں مگر میری تمہیں نصیحت یہ ہے کہ دین کو اہمیت دینا نیکی کو اہمیت دینا اب یہ جواب اور وہ آیت آپس میں متصادم ہو گئے کیونکہ اگر کسی انسان کا اختیاری کوئی نہیں تو اس کو یہ نصیحت کیونکہ کی جا رہی ہے کہ یہ کرنا اور یہ کرنا اور وہ نہ کرنا اس لئے میں آپ کو بڑے پیار سے سمجھا رہا ہوں کہ اس آیت کا کوئی غلط مفہوم کسی نے لکھ دیا ہے جس کو آپ نے قرآن سمجھ دیا قرآن کریم نے جو بات لکھی ہے وہی لکھی ہے جو میں پہلے بیان کر چکا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کے جوڑے بنائے ہیں اور یہ جوڑے جو ہیں یہ کائنات کے ذرے ذرے کے ہیں سب اٹومک پارٹیکلز کے بھی جوڑے بنے ہوئے ہیں مجھ سے مراد شادی نہیں ہے میں یہ پوچھ رہا ہوں کہ کس پارے میں ہے کس جگہ لکھی ہوئے ہیں کیا لکھا وہ جوڑے یہ تو کئی بہت ہی صورتوں میں ہے جوڑے بنانے کا ذکر تو قرآن کریم میں جگہ جگہ پھیلا ہوا ہے مثلا آپ کو ابتعدہ نا نکال دے ابھی نکال دے آیت نکال دے یہ آیت جو پڑھ رہا ہے من کل شہن خلقنا زوجہیں یہ مضمون صرف اس آیت میں نہیں بہت جگہ پھیلا ہوا ہے قرآن کریم بار بار ذکر فرماتا ہے کہ ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا ہر چیز کا جوڑا پیدا کیا تو مراد میہ بیوی نہیں ہے یہاں مراد ہے میل اور فی میل نر اور مادہ یا ایک قسم اور دوسری قسم جیسے بجلی کا جوڑا ہے مثبت منفی پوزیٹیو نیگٹیو اسی طرح نیوٹرون ہے ان کی اندر پھر جوڑے بنے ہوئے ہیں نیوٹرینو ہے انٹی نیوٹرینو ہے پوزیٹرون ہے اور نیوٹرون یہ دو الگ الگ چیزیں جوڑے کی صورت میں ملتی ہیں ان کے اندر پھر جوڑے بنے ہوئے ہیں پھر الیکٹرون اور پروٹان یہ دو الگ الگ بجلی کی کیا سوائیات کو اپنے اوپر لئے ہوتے ہیں اس لئے جوڑے بن گئے ایک مثبت جوڑا تو ساری کائنات کا نظام جوڑوں پر مبنی ہے یہ ہے جو اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے اور اس میں ایک پرحکمت اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ خدا کے سوا کوئی چیز واحد نہیں ہے ایک ہی ہے جو بے جوڑے کے ہے تو یہ عارفانہ کلام ہے جس کا یہ تحضیمہ کرنا کہ میان بیوی کے لیے رشتے پہلے سے تحش ہوتا ہے یہ درست نہیں ہے عوض باللہ من الشیطان الرجیم یہ سورہ راد کی چوتھے نمبر کی آیت ہے اس میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَهُوَ اللَّذِي مَدَّ الْأَرْضَ وَجَعْلَ فِيهَا رَوَاسِيَا وَانْحَارَا وَمِنْ كُلِّ سَمَرَاتِ جَعْلَ فِيهَا زَوْجَيْنِسْنَيْنِي يُخْشِ اللَّيْلِ النَّهَارَا وَمِنْ كُلِّ شَعْلَقْنَا زَوْجَيْنِي اللَّهُمْ تَذَكَّرُونَ یہ سورہ زاریات کی پچاس نمبر آئے در وہاں تو صرف زندہ لوگوں کے ذکر تھا یہاں فرماتا ہے ہر چیز میں سے ہم نے جوڑے پیدا کیے ہوئے ہیں تاکہ تم تدبر کرو اور غور کرو اور مسلمانوں نے تو غور نہیں کیا بدقسمتی سے جن کو ہدایت نہیں دی تھی غیر قوموں نے غور کیا اور یہ حقیقتیں معلوم کر لیں کہ واقعاً اللہ تعالی کی تخلیق میں ہر چیز جوڑے کے طور پر پیدا ہوئی ہے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی