16. حضور، یہ سوال جناب عبد اللہ یاسمین خان کا ہے جو ملڈر(؟) میں رہتے ہیں۔ وہ نہیں آ سکے، آج ان کی طبیعت ٹھیک نہیں، اس لیے انہوں نے سوال لکھ کر بھیجا ہے۔ بنیاد پرست مسلمانوں سے تعلق رکھنے والا مسلمانوں کا وہ طبقہ قرآن و سنت کے مطابق جہاد کو اسی اہمیت کے ساتھ دوبارہ شروع کرنے کے حق میں ہے جیسا کہ اسلام کے ابتدائی دور میں تھا۔ اب حالات مختلف ہیں۔ اس بارے میں حضور کی کیا رائے ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 27 اپریل 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور یہ سوال جناب عبداللہ یاسمین خان صاحب کا ہے جو بھی ملڈر میں رہتے ہیں وہ تشریف نہیں لاسکے آج ان کی طبیعہ ٹھیک نہیں ہے تو انہوں نے سوال لکھ کر بھی جوایا ہے وہ مسلمان طبقہ جن کا تعلق فنڈیمنٹلسٹ مسلمانوں سے ہے جہاد کو قرآن اور سنت کے مطابق دوبارہ اسی اہمیت کے ساتھ شروع کرنے کے حق میں ہے جیسے اول زمانے زمانہ اسلام میں ہوا تھا اب حالات کچھ اور ہیں حضور کا اس بارے میں کیا نظریہ ہے پہلے تو کافی سنجیدہ بیس میں ہو چکی ہیں فنڈیمنٹلسٹ کا ایک لطیفہ آپ کو سنا دوں ایک صاحب یہ تقریب فرما رہے تھے کہ فنڈیمنٹلسٹ اصل میں پنجابی لفظ ہے وہ سمجھتے ہیں فنڈ یہ فلان فنڈ فلان فنڈ یہ پنجابی لفظ ہے پہلے تو فنڈیمنٹلسٹ کو کہتے ہیں جو اللہ کے نام پر فنڈ کٹھے کرتے پیتے ہیں کہ واقعہ تھا ایک شخص تکرے سمجھتے ہیں لفظ لیکن فنڈیمنٹلسٹ ایک ایسی اصطلاح ہے جس کا حقیقت سے کوئی دور کا بھی تعلق نہیں فنڈیمنٹلس یا قرآن ہیں جن کو شریعت کی جڑے کرا دیا جاتے ہیں وہ فنڈیمنٹلس ہیں اصول شرح ان میں قرآن ہے سنت ہے حدیث ہے اور پھر اگر ان کی کہیں مل نہ سکے ان میں کوئی چیز تو پھر اجماع یہ فنڈیمنٹلس ہیں جن کو آج کل فنڈیمنٹلسٹ کہا جاتا ہے یہ مشرق کے ازمنہ وستی کے وستہ کے علماء کے پیسے چلنے والے لوگ ہیں نہ قرآن کی طرف جاتے ہیں نہ سنت کی طرف جاتے ہیں جتنا چاہیں آپ ان کو درمیان کے زمانے سے کھینچ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لے جانے کی کوشش کریں یہ کمی دنی جائیں گے ایک تجربہ کرنے سے میں ابھی آپ کو مثال دے دیتا ہوں آپ ان سے پوچھیں کہ تم یہ بتاؤ کہ کوئی شخص اگر اپنے آپ کو مسلمان کہے اور اس کے عقیدوں کی تفصیل سے تمہیں اختلاف ہو تو کیا تمہیں حق ہے کہ اسے غیر مسلم کہہ دو باوجود اس کے کہ وہ اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے کیونکہ اسلام صرف کرنا پڑنا نہیں اور بھی باتیں ہیں اگر کوئی ہم ان میں نہیں دیکھیں گے باتیں اسلام والی تو ہمیں حق ہے ہم اسے غیر مسلم قرار دے رہے ہیں اولہ سوال یہ کرے تم فنڈرمنٹلسٹ ہو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ فنڈرمنٹلسٹ کوئی تھا ساری زندگی میں ایک مثال دکھاؤ کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی ایسے شخص کو غیر مسلم قرار دیا ہو جو اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے ایک واقعہ میں یہ فنڈرمنٹلسٹ کھاں سے ہو گئے یہ فنڈرمنٹل کے ملکر ہو گئے اپنی مذہب کے عقائد ظلم کرنے کی خاطر بنی نو انسان کی گردلی جھکانی کی خاطر اپنے لئے استعمال کرتے ہیں اور اس کا نام فنڈرمنٹل رہ دیتے ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قیدار کی ایک بنیاد قرآن میں موجود تھی قرآن کریم نے خود فرمایا کہ یہ جو منافقین ہیں یہ ایک گواہی دیتے ہیں قسمیں کھا کر کہ تو اللہ کا رسول ہے اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ تو واقعہ تنے اللہ کا رسول ہے لیکن اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ جھوٹ بول رہے ہیں پھر فرمایا لما یدخل ایمان فی قلوبہم ایمان نے تو ان کے دلوں میں جھانکے بھی نہیں دیکھا اور پھر فرمایا کہ یہ بہانہ بنا رہے ہیں اپنے لئے ڈھال بنایا ہوا ہے ایمان کا دعویہ ان کا کوئی ایمان سے کوئی اسلام سے تعلق نہیں اس کے باوجود فرمایا کہ تو ان کو کہہ دے کہ تم مومن نہ کہا کرو اپنے آپ کو مگر مسلمان کہنانے کا توارا حق قائم ہے تو مسلمان کہنا چاہتے تو کہتے رہو قولو اسلام نہ خدا فرما رہا ہے مسلمان نہیں ہیں مرساتی فرما رہا ہے کہ جہاں تک بنیادی انسانی حق کا تعلق ہے اے محمد ان کو یہ حق دے کہ اگر وہ کہتے ہیں ہم مسلمان ہیں تو ماند کے مسلمان اس حق کو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شان کے ساتھ بلا استثناء تمام انسانوں کے حق میں اس طرح استعمال فرمایا کہ اس سے اسمان مذہب پر گوئے نئے درخشندہ ستارے پیدا ہو گئے ایک موقع پر میں مثال دیتا ہوں اپنا حق کو استعمال کرنے کا سوال ہی نہیں تھا خدا کے منشاء کے خلاف ایک مسلمان نے ایک جنجو مخالف کو بڑی محنت کے بعد پچھاڑ دیا لائی ہو رہی تھی جہاد ہو رہا تھا جب اس کی گردن پر وہ چھوڑی پھیرنے لگا یعنی تلوار پھیرنے لگا تو اس نے کہا اشد اللہ علیہ وسلم میں گوائے دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اب ظاہر بات ہے کہ اپنی جان بچانے کیلئے کر رہا ہے پھر اس نے کہا اب اللہ ایک ہے اب تو جان بچانے کی خاطر کر رہا ہے اس نے پھر بچھوڑی پھیر دی جب آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اس نے واقعہ بنا اپنی طرف سے تعریف لینے کی خاطر کرنانے کی خاطر شباش لینے کیلئے تو راوی خود بیان کرتے ہیں کہ میں نے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ساری زندگی کے بھی اتنا غضبناک میں دیکھا اب بار بار فرماتے تھے ہلا شکتہ قلبہ ہو ہلا شکتہ قلبہ ہو ظالم تنہیں سینہ پھال کے پرے دیکھ تو لینا تھا جھٹ کہہ رہا ہے مطلب تھا کہ انسانی دل کے راز پر خدا کے سبا آگا ہوئی نہیں سکتا پھر فرمایا کہ قیامت کے دن تیرا کیا جواب ہوگا جب اس کا قلبہ تیرے سامنے اگواب بند کی کھڑا ہو جائے گا یہ ہمارے آقا و مولا حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ یہ مولوی کافر گر فرقوں کے فرقے کافر بنا بنا کے نکالی جاتے ہیں اور وہ کہتا رہتے ہیں کہ میں فرماوں نے کہا نہیں بلکل نہیں ہم جانتے ہیں توارے دن میں مسلام نہیں ہے ان کو فنڈرمنٹسٹ کہنا کتا بڑا ظلم ہے اس لئے اصطلاح غلط استعمال کی جاری ہے اس کا کیا رہا ہے آپ دے سکتا

آج 10 میں سے 10 باقی