1. جناب، میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ یہ بھائی بھی یہاں بیٹھے ہیں؛ اگر میں کوئی غلط بات کہوں تو برا نہ مانیں، میں اپنے علم کے مطابق بات کر رہا ہوں۔ جماعت احمدیہ کی تبلیغ یورپ میں آگے سے آگے بڑھ رہی ہے۔ لیکن یہ لوگ پاکستان سے کیوں آ رہے ہیں؟ احمدیوں کو پاکستان میں مخالفت کا سامنا کرنا چاہیے۔

اردو مجلسِ عرفان، 2 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سر میں ایک عرض کرنا چاہتا ہوں یہ بھائی بھی بیٹھے ہیں اگر میں کوئی غلط بات کروں تو محسوس نہ کرنا اپنے نالج کے مطابق بات ہوتی ہے بعد یہ سر کے اور آگے آ جائیں آمدی جماعت کی تبلیغ یہ یورم میں اور ہی آگے پیچھے ہو رہی ہے مگر یہ لوگ پاکستان سے کیوں آ رہے ہیں کون لوگ یہ آمدی جو ہیں یہ پاکستان میں مقابلہ کرنا چاہیے پاکستانیوں سے پوچھیں پاکستانی حکومت سے پوچھیں پاکستان کے مولویوں سے پوچھیں پاکستان کے منصفوں سے پوچھیں جن کے نزدیک آپ کی عدالت آلیہ کے نزدیک اگر کوئی احمدی کلمہ پڑتا ہے تو ایک ایسا جرم ہے کہ اس کے نتیجے میں اسے پھانسی پہ لٹکا دینا چاہیے اور اس کے خلاف 295 سی کا مقدمہ قائم ہونا چاہیے جہاں جس ملک میں یہ حالات ہوں وہاں سے ہجرت کرنے کا حق ہے کہ نہیں ان کو حق ہے سر مگر اس کا کوئی الٹی نیٹر نہیں ہے کسی جگہ پہ اس چیز کی اپیل کی جائے یہ اگر پھانسی پہ لگاتے ہیں تو ان کو لگائیں جو یہاں پہ ہالینڈ میں رہتے ہیں یہ لوگ خدا کو گالی نکالتے ہیں ہالینڈ میں جب یہ لوگ پاکستان جاتے ہیں ان کے پہنگ کے نیچے آتھ رکھے جاتے ہیں سر پہ بٹھایا جاتا ہے بڑے بڑے اچھے ان لوگوں کو جو ان کے متعلق آپ کہتے ہیں کہ خدا کے دشمن ہیں ان کو تو سر آنکھوں پہ بٹھاتے ہیں اس لیے کہ ان کے رزق کی طرف لذر ہے بھکاری کا ہاتھ جو ہے وہ فیصلہ نہیں کیا کرتا مغربی قومیں ہوں امریکہ ہو جو بھی ہیں ان سب کے سامنے جھک جاتے ہیں اس لیے کہ عبادت یہ اپنے نفس کی کر رہے ہیں آج کل سر اب آپ بڑے سمجھ دار آدمی معلوم ہوتے ہیں باتوں سے کی طرح سے خدا کرے کہ میرا یہ حسن ازن سچا ہو آپ نے اپنے گد و پیش جو دیکھا ہے لوگوں کو وہ اللہ کی عبادت کرتے ہیں یا اپنے نفس کی کرتے ہیں نفس کی اپنے نفس کی خاطر گدے کو بھی باپ بنا لیں گے جب مقصد پورا ہو گیا تو باپ کو بھی گدہ کہہ دیں گے یہ ایک قومی کردار بن گیا ہے اور حکومت ہو یا اپوزیشن ہو دونوں ہی مشرق ہو چکے ہیں آپ دیکھیں کہ جب بھی کوئی حکومت پہ آتا ہے تو داتا دربار جا کر حاضری دیتا ہے اور وہ جو فوت شدہ ایک انسان ہے اس سے وہ مرادے مانتے ہیں یہ کس لیے اس لیے نہیں کہ وہ دیندار واقعہ تن ان کا احترام کر رہے ہیں دنیا کو خریدنے کے لیے بلکل سہی ہے بے نظیر ہو یا نواز شریف ہو دونوں دربار میں جا کر جو سجدہ کرتے ہیں تو اپنے نفس کو سجدہ کرتے ہیں عوام الناس کو پاگل بنانے کے لیے اور ان کو وہاں سے کچھ نہیں ملتا نہ مل سکتا ہے تو جس قوم کا یہ حال ہو کہ اندر سے مشرق ہو گئی ہو اس سے کیا خیر کی امید ہے ان کا ملہ اتنا بدنصیب ہے کہ اسلام کو آئے دن ہر جگہ گلی میں ہر موڑ میں ہر گھر میں خطرہ ہے بلکہ ہر خطرہ اسلام کو کھائی جا رہا ہے نہ دین باقی نہ انصاف باقی نہ سچائی باقی نہ بچوں کا احترام باقی نہ بڑوں کا احترام باقی جہاں بچے بکھتے ہوں جہاں بچے اغواہ ہوں اور اگر کوئی پیسے نہ دے تو ان معصوم بچوں کی علاشیں بوریوں میں بھر کے بھیجی جاتی نہیں ہوں جہاں جب چاہے کوئی موٹر سوال جس کو چاہے قتل کر کے نکل جائے جہاں ڈاکے عام ہوں جہاں چوری روز مرہ کا دستور بن جائے کسی کو کوئی علم نصیب نہ ہو وہاں ان کے نزدیک اللہ کے فضل کے ساتھ اسلام قائم ہے اور بڑا اسلام کا بول بالا ہو رہا ہے اور جن بستیوں میں جہاں جماعت احمدیہ واقعہ تاں نیکی کی علم بردار ہے سچائی کی تعلیم دیتے ہیں نمازیں پڑھتے عبادت کرتے اللہ کی سواہ اسی کو شریک نہیں شراتے وہ ان کو سب سے زیادہ ظالم اور صفاق دکھائی دے رہے ہیں جب نظریں بھینگی ہو جائیں جب دکھائی دینا بند ہو جائے یا غلط دکھائی دے تو ایسی قوم کو آپ کیسے ہدایت دیں گے دیکھیں جب سے انہوں نے پاکستان میں جماعت احمدیہ کے خلاف فیصلہ کیا ہے اس دن سے آج تک کی تاریخ دیکھ لیں ان کا ہر قدم کس طرف اٹھ رہا ہے آپ ایک نظر دڑھائیں آپ کا دل فیصلہ کرے گا خیر خسار وقت نظر دڑھائی ہے آپ مجھے یہ بتائیے کہ ایک بھٹو صاحب تھے سر انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ میں نوے سالہ مسئلہ حل کر رہا ہوں اور علماء نے ان کے گھر پہ حاضری دی اور ان کو پھولوں کے ہار پہنائے اور کہا ہم سب آپ کے ہمیشہ کے لئے غلام بن گئے ہیں یہ فیصلہ جو تھا یہ علماء نے کہا کہ اسلام کی تاریخ میں سب سے بڑا فیصلہ تو مجاہد آزم کون ہوا بھٹو صاحب دیکھتے ہیں پھر روح کی آلت کیا ہوئی ہے ظاہر بات ان کا کیا انجام ہوا انجام تو آپ کے سامنے خدا تعالی اپنے خدمت کرنے والوں کا ان سے یہ سلوک کیا کرتا ہے نہیں کس کی شاہ پر انہوں نے کیا سعودی عرب کے بادشاہ کی شاہ پر اس سے پہلے کانفرنس ہوئی تھی سارے عالم اسلام کی اس میں فیصلے ہوئے اور سعودی عرب کے شاہ فیصل نے پوری طرح ان کو اشیر بات دی برک کر دی کہ ہاں ہم تمہارے ساتھ ہیں فیصلے کرو ان کا کیا انجام ہوا بہت رہی ہوا ساری عرب تاریخ میں ایک بھی ایسا شخص نہیں ہے ان بادشاہوں میں سے جو اپنے بھتیجے کے ہتھوں اس طرح قطع کرنے اور اس کے بعد پیچھے پیچھے زیاد صاحب آگئے وہ نے کہا جو رہی صحیح قصر دے گئی تھی خدمت اسلام کی وہ میں پوری کروں گا فیصل نے فیصل نے وہ خدمت کر دی تو ان کا کیا انجام ہوا وہی ہوا اتفاقات ہیں یہ اتفاق تو نہیں اتفاق تو ہو نہیں سکتے اوپر تلے ان لوگوں کا انجام جنہوں نے مولویوں کی دانست میں اس دور میں اسلام کی سب سے بڑی خدمت کی ان کا یہ انجام ہوا اب جو مباہلہ ہوا ہے پہلے مباہلہ سے بھاگ گئے تھے کہ ہم نکٹھے ایک جگہ نہیں تم سعودی عرب آؤ پاکستان آؤ اس طرح یہ پیشہ چھڑا رہے تھے میں نے مولویوں سے کہا کہ اب تم یوں کرو کہ اس طرح مباہلہ نہ کرو رانہ ڈال دو لیکن ہم جو کہتے ہیں کہ جھوٹ ہے تم جو دعوے ہمارے خلاف الزام لگا رہے ہو سرسر جھوٹ ہے اس میں سے ایک ایک الزام اٹھاؤ اور خدا کی قسم کھا کے کہو کہ سچ ہے تم کہتے ہو ہم نے حضرت مردہ صاحب کو ازاد نبی بنایا ہوا ہے محمد رسولہ سے یہ غلام نہیں بلکہ ان کی حمبلہ بلکہ ان سے بھی افضل یہ الزام جو تم پاکستان کی گلی گلی میں گند اچھالتے ہو تو اب آؤ میدان میں اور آمنا سامنا بشک نہ ہو تم صرف اخبار میں یہ اعلان کر دو کہ یہ ہمارا الزام ہے ہم اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر کہتے ہیں کہ یہ بالکل سچی بات ہے اور اگر ہم جھوٹ بولتے ہیں تو جھوٹے پر لعنت اور اگر ہم سچے ہیں تو احمدیوں کو برباد کر دیں اس میں ایک کونسی نامعقول بات تھی کوئی بھی نہیں اس سے بھی بھاگنے شروع ہوئے اور بہانے بنا کے ہاں ہم مقبالہ قبول کرتے ہیں مگر جب میں کہتا تھا بتاؤ وہ کون کونسی باتیں ہیں جن کو تم سچا کہتے ہو ان کا نام لے کر انکار کرو تو سب بھاگ جاتے تھے پھر میں نے ان کو کہا اچھا اب یہ ہے تو یہی صحیح اب ہماری طرف سے یک طرفہ لعنت شروع ہو چکی ہے اب انتظار کرو اور مجھے یقین ہے کہ آپ کے ساتھ خدا وہ سلوک کرے گا کہ دنیا دیکھے گی اور پہشانے گی اور جو آپ کا بس چلتا ہے کریں آپ احمدیت کی ترقی کی روک نہیں بن سکتے ہیں چنانچہ اس آخری چیلنج کو انہوں نے یہاں انگلستان کے علماء نے جو آپ کے علاقے سے تعلق رکھنے والے ہیں بریلوی خیال اس کے گولرہ شریف کے مرید ہیں لندن میں بلکہ انگلینڈ میں جن علماء کا قبضہ ہے اصل وہ سب گولرہ شریف کے مرید ہیں اور ان سب نے متفقہ طور پر اس چیلنج کو قبول کیا اور مسجدوں میں جمعہ کے دن ایک منایا اس میں یہ دعا کی کہ اے خدا اس صدی سے بلکہ اس سال سے پہلے پہلے احمدیت کی ساری دنیا سے سفل پیٹ دے کیونکہ ہم سچے ہیں اور یہ جھوٹے ہیں اور لانتیں ڈالی اور اس اعلان کے چند دن کے بعد ان کے پیر صاحب اچانک فوت ہو گئے اور ان کو وہاں جہاں یہ اکٹھے ہوئے تھے وہاں آپس میں پھر گڑنیاں چرو ہو گئیں اور جوتیوں میں ڈال بٹنے لگی وہ اکٹھے جو تھا وہ ایک دو دن بھی نہیں رہا آگے عید آنے والی تھی عید میں نمازیاں لگ لگ ہو گئیں تو میں نے یہی دعا کروای تھی جماعت کو کہہ کے کہ اے خدا اے مزکم کل ممزکم وصاحکم تسریقہ اگر ہم سچے ہیں اور یہ جھوٹے ہیں تو ان کو ٹکڑے ٹوڑے کر دیں ٹکڑے ٹکڑے ہونے شروع ہوئے پاکستان میں بھی ان کا اتحاد ٹوڑ گیا ٹکڑے ٹکڑے ہوئے شیعہ سنی کے فساد اتنے بڑے ہیں کہ ایک دن آج نظر نہیں آتا اخبار جس میں کسی کا قتل نہ ہوا مذہبی نکتہ نگا سے اور وہ جنہوں نے ہمارے خلافے کٹ کیا تھا اب ایک دوسرے کے گزن کٹنے لگے ہیں اور جو نہید دردناک واقعہ ہوا ہے حج کے موقع پر اس کا پہلے تو مجھ سے جب پوچھا گیا تھا تو میں نے کہا کہ جب تک مجھے یقین نہ ہو کہ یہ مباحلے کے نتیجے میں ہے محض ایک آفت کو مباحلے کا نتیجہ کرا دینا جائز نہیں ہے یہ میں نے پہلا اعلان کیا لیکن بعد میں جب وہاں سے خبریں ملیں اور حج کرنے والے احمدی واپس لوٹے ہیں تو اب مجھے ایک ذرہ بھی شک نہیں رہا کہ اللہ تعالی نے یہ مباحلے کی قبولیت کا نشان دکھا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی