2. جناب، میں ایک چھوٹی سی گزارش کرنا چاہتا ہوں ـ برا نہ مانیں، جب ہم بات کر رہے ہیں تو کہنی چاہیے تاکہ دل کو تسلی ہو۔ جب مباہلہ ہوتا ہے اور دعائیں کی جاتی ہیں تو عذاب ان بیچارے لوگوں پر نہیں بلکہ ان پر آنا چاہیے جو جھوٹ بولتے اور لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں۔
اردو مجلسِ عرفان، 2 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سر میں یہ طرح چھوٹی سی عرض کروں گی نون مائن نہ باتیں ہو رہی ہیں تو بات کرنے چاہیے دل کو تسلی کر لیے ایسا سر بعد یہ جب مباحلہ ہوتا ہے دعا مانگی جاتی ہے تو یہ ان غریبوں پہ تو نہیں ہونا چاہیے ان پہ پڑھنا چاہیے جو جوٹ پول کر لوگوں کو گمرا کر رہے ہیں میں آتا ہوں اس طرف ابھی سر اس کا جواب الگ ہے بعد میں دوں گا ساری قوم کو مباحلے کی دعوت تھی سر لیکن آپ شاید یہ بات بھول جاتے ہیں کہ علماء جب گمرا کرتے ہیں تو ظلم کرنے والے عوام ہوتے ہیں ان کے پیچھے لگ کر گھر جلانے والے عوام ہوتے ہیں انپڑ عوام غریب لوگ اور سیاست میں بھی یہی ہو رہا ہے ہر جگہ تو جو جن کے ذریعے یہ ظلم کرتے ہیں وہ کس طرح سزا سے بچ سکتے ہیں جب بھی فساد کی طرف ان کو بلائے جائے وہ لب بیک کہہ کے آگے آ جاتے ہیں جب ان کو نماز کی طرف بلائے جائے تو مو پھیر کے دوسری طرف چلے جاتے ہیں تو یہ خیال کہ عوام الناس معصوم ہیں یہ درست نہیں ہے روز مرہ جو ظلم ہو رہے ہیں پاکستان میں ان میں عوام الناس ملوث ہیں صرف طاقت کی بات ہے جس کو جب طاقت ملے وہ ظلم کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ نائنصافی نہیں کیا کرتا