3. لیکن جناب، میڈیا، اخبارات وغیرہ اس معاملے پر خاموش کیوں ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
مگر سر جو میڈیا ہے کیوں خاموش ہے اس بات پر کون میڈیا جو ہے خبارات وغیرہ میڈیا تو میڈیا تو آپ کا میڈیا تو بدیانتی میں مشہور ہے اس نے اچھی باتوں میں ہمیشہ خموش رہنا ہے چک آپ کس میڈیا کی بات کر رہے ہیں پاکستان میڈیا کی نہیں سب کی ہے سعودی آر وغیرہ جتنی بھی ان کے خلاف جاتا ہے اس کو کھو اٹھا لیں اچھا لیں گے یہ بات تو ایسی ہے جس کو انہوں نے ہر طرح سے دبانے کی کوشش کی ہے چک اور رفتہ رفتہ آہستہ آہستہ یہ چیزیں کھل کر سامنے آ رہی ہیں میں نے آدمیوں کو مقرر کر دیا ہے کہ پورے حقائق تسلی کے ساتھ گوائیوں کے ساتھ اکٹھے کریں اس لیے نہیں کہ اس بات سے کوئی خوشی پہنچتی ہے میں اس لیے کہ اللہ تعالیٰ کی ایک پکر اگر لعنت ڈالنے کے نتیجے میں آئے تو یہ خدا کا فیصلہ ہے جو ہمارے پر سمانت ہے لازم ہے کہ ہم دنیا کو بتائیں اور ضیاب ہی کس طرح جلا تھا جل کے مرا تھا جل کے جل کے تو یہ آگ کا معاملہ آگے چل نکلا ہے اب اور بہت سے ایسے واقعات نظر آ رہے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان پر آگ کا عذاب ڈالا جائے گا اور قرآن کریم سے بھی پتا چلتا ہے کہ یہ مقدر تھا مگر اس تفصیلی بحث میں اس وقت نہیں میں جانا چاہتا آپ کو میں مختصر اب یہی بتا رہا ہوں کہ احمدیت اللہ تعالیٰ کی فضل سے سچی ہے اور جس جماعت نے اپنے سب کچھ اپنا دعو میں ڈال دیا ہو اور اقرار کیا ہو کھلم کھلا کہ اے اللہ اگر ہم جھوٹے ہیں اور یہ سچے ہیں تو ہمیں برباد کر دے ان کے ساتھ خدا کے یہ سلوک کہ اس اقرار کے بعد دن بدن تیزی سے آگے بڑھنے لگیں اور دشمنوں کے لیے ناکامی اور ہلاکت اور رونا پیٹنا ہو تو کیسے کوئی مان سکتا ہے کہ خدا ان کے ساتھ ہے ہمارے ساتھ نہیں ہے