4. جناب، یہ بات آپ کے پروگراموں میں آنی چاہیے کہ وہاں کعبہ میں مباہلہ ہوا اور بعد میں یہ نتیجہ نکلا۔
اردو مجلسِ عرفان، 2 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سر آپ کی جو نشریاتیں اس میں یہ چیز تو آنی چاہیے نہیں کیا ہوئی ہے موبال آدھر ہوا ہے خانہ کعبہ میں اور اس کے بعد اس کا ریزلٹ یہ ہوگا بالکل آتی ہے اب یہ جو بات میں کر رہا ہوں یہ نشریاتی میں تو آئے گی سر اس سے پہلے میں آپ کو بتایا ہے نا جب پہلی دفعہ مجھ سے ایم ٹی اے پر یہ سوال ہوا سر تو میں نے پسند نہیں کیا میں نے کہا دیکھیں جو ایک تکلیف ہے وہ سب کے لئے برابر تکلیف ہے اپنے مسلمان بھائیوں بہنوں کہ وہ کیسے بھی ہوں ان کو جو تکلیف پہنچی ہے مجھے تو اس سے تکلیف ہے تو جب تک خدا تعالیٰ کی طرف سے کوئی قطع ثبوت نہ ملے کہ یہ موبالے سے تعلق رکھنے والا عذاب ہے ہمیں لئے جائز نہیں ہے ہم اسے اچھا لیں چونہچہ پوچھنے والے کو میں نے سختی سے بند کر دیا لیکن اس کے دو تین دن کے بعد جب یہ حاجی واپس آئے تو انہوں نے جو باتیں بتانی پھر کی اس سے تو محران رہ گیا اسی جگہ جہاں دوسرے بھی تھے اور احمدی بھی تھے خدا کے فضل سے ایک بھی احمدی کو گزندی پہنچی اور دوسروں کو تو آگ نے لپک لپک کے پکڑا ہے اور وہ جو واقعات ہیں ابھی پورے ہمیں کٹھے کریں گے اور پھر میں انشاءاللہ شائع کراؤں گا تو جس کے دل میں بھی تقوی ہے وہ دیکھ سکتا ہے یہ جو واقعہ اتفاق نہیں ہوا ٹھیک ہے