5. میرے دو سوال ہیں۔ پہلا مباہلہ کے بارے میں ہے، یا یوں کہیں کہ یہ قرآن کریم کا اصول ہے کہ یہود و نصاریٰ تمہارے دوست نہیں ہو سکتے بلکہ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں، اور تم میں سے جو ان سے دوستی کرے وہ ہم میں سے نہیں۔ ایک مصنف نے انگلینڈ میں ایک کتاب لکھی ہے جو میں نے پڑھی۔ نیز: یورپ میں احمدیوں کو، زیادہ تر پاکستان سے، جو سیاسی پناہ ملتی ہے۔ اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ خاص طور پر برطانیہ اور عام طور پر یورپ احمدیت کی بالواسطہ اور بلاواسطہ حمایت کرتے ہیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 2 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اچھا یہ تھا کہ دو سوال ہیں میرے جی فرمائیے تو ایک مبائلہ کے مطلق ہے یہ ایک قرآن شریف کی قائد ہے کہ یہود اور انسار تمہارے دوست نہیں ہو سکتے بلکہ یہ آپس میں دوست ہیں اور تم میں سے جو ان کے ساتھ دوستی کرے گا وہ ہم میں سے نہیں ہے ٹھیک ہے آپ ایک آتھر نے کتاب لکھی ہے انگلینڈ میں وہ میں نے پڑھی یہ تفصیل اس کے بعد اور بھی کچھ یہ جو پلیٹیکل سٹی ملتا ہے یورپ میں پلیٹیکل سٹی جو امدیوں کو ملتا ہے آہ آہ مین پاکستان سب سے زیادہ تو یہ کوئی آپ کسے تے جو اعتراض کیا جاتا ہے کہ بریٹش خاص طور پر اور یورپ جو ہے وہ جنریلی مثلت کہ احمدیت کو ڈریکٹلی اور انڈریکٹلی سپورٹ کرتے ہیں یہ ہے سوال جی ہاں کیا آتھا ہے وہ تو میں نے وہ پڑھ کے اس کے ریفرنس ہیں پہلے ان سے بات کریں نا ان بات تو ختم کر کے پھر آگے اس پہ آتے ہیں کیا آیت آپ نے پڑھی تھی کہ یہ یہود اور انسار آپس میں دوست ہیں صرف ایک ہی آیت ہے قرآن کریم کی یا اور بھی ہیں نہیں آیتیں تو ہیں تو پھر اس مضمون پر جب تک دوسری آیتیں نہ ہوں اس وقت تک اس کا غلط مت پیغام مل جائے گا لوگوں کو قرآن کریم نے یہ بھی فرمایا کہ یہود اور نسارہ میں جو تمہارے سب سے قریب ہیں وہ نسارہ ہیں اور یہ بھی فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ان سے جو تم لوگوں سے اچھے ہیں جنہوں نے تم پر ظلم نہیں کیا ان سے حسن سلوک سے تمہیں منع نہیں فرماتا قرآن کریم نے یہ بھی فرمایا کہ ان سے منع کرتا ہے جو تم سے دشمنی ظاہر کر چکے ہیں اور جو تم سے حسن سلوک کرتے ہیں ہرگز ان سے حسن سلوک سے منع نہیں فرماتا تو یہ ساری آیتیں کٹھے پڑھیں تو پھر پیغام ملے گا یک طرفہ پیغام تو نہیں مل سکتا دوسری بات یہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنا قیدار کیا تھا کیا آپ جب طائف سے لوٹے ہیں تو ایک عرب سردار جو مشرک تھا اس کی پناہ میں نہیں آئے کیا ابو طالب کی پناہ میں نہیں رہے جن کے مومن ہونے کا کوئی ثبوت کہیں نہیں ملتا کیا دوسرے صحابہ بات دوسرے مشرکوں کی جو نسبتا شریف و نفس تھے ان کی پناہ میں رہ کر آمن حاصل نہیں کیا کرتے تھے میرے بات سن لیے یہ واقعات تاریخی ہیں جن کو آپ بدل نہیں سکتے اس لیے وہ جو معاملہ ہے وہ بالکل اور نویت کا ہے وہ یہ ہے کہ جنگ کے دوران جب دشمن سے لڑائی ہوتی تھی تو بعض مسلمان اپنی دوستی کے بہانے یا دوستی کی وجہ سے غیروں سے اس طرح ملتے جلتے تھے کہ ان کو اسلام کی فوجی راز مل جائے کرتے تھے اور اس کو اللہ تعالیٰ نے سخت نا پسندیدی کے نظر سے دیکھا اور فرمایا کہ اگر تم ایسے تعلقات سے باز نہیں آوگے جس میں اسلام کو نقصان پہنچتے ہیں تو پھر تمہارا خدا سے کوئی تعلق نہیں گئے لیکن دوسروں سے حسن سلوک کا جہاں تک معاملہ ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری زندگی حسن سلوک میں صرف ہوئی ہے عبداللہ بن عبیع بن سلول سے بھی اپنے حسن سلوک فرمایا اس لیے ایک آیت پڑھ کر اس کا ایک نتیجہ نکال لینا جائز نہیں ہے قرآن کا مزاج دیکھنا چاہیے اور ملتی جلتی ساری آیتیں آپ دیکھیں ان پر غور کریں تو آپ کو سمجھ آئے گی کہ غیروں سے اچھے معاملات حسن سلوک کا طریق نہ قرآن نے منع فرمایا نہ رسول اللہ علیہ وسلم کی اس وقت سے ثابت ہے دشمن سے ایسی دوستی کہ اپنوں کے خلاف بات کرنا اور اپنے مفادات بیج دینا یہ بڑا بھیانک جرم ہے جس کی قرآن کریم نے سختی سے منعی کی ہے اب جہاں تک یہاں یورپ میں احمدیوں کے پناہ لینے کا تعلق ہے احمدی زیادہ پناہ لے رہے ہیں یا دوسرے غیر احمدی پاکستانی کبھی آپ نے جہزہ لیے نہیں سٹیٹسٹیکلی تو احمدی زیادہ لے رہے ہیں نہیں سٹیٹسٹیکلی بالکل غلط آپ بات کہہ رہے ہیں پوزنی اٹلی میں باتا ہے میری حضارے سن لیجئے میں بلجیم گیا وہاں کے جو چیف کمیشنر تھے اس معاملے میں وہ اسے ملنے آئے اس وقت جو احمدی تھے میرے علم کے مطابق وہ ایک سو سے کم تھے یقینا جو واقعا تھے اور اس نے مجھے کہا کہ ہم اس لیے احمدیوں کو پناہ دینے میں متردد ہیں کہ سینکڑوں ہیں جو یہاں پہنچ چکے ہیں اور اگر ہم نے ان کے ساتھ اس نے صلوق کیا تو سارا پاکستانوں گڑھائے گا ان کو میں نے چیلنج کیا میں نے کہا آپ جائزہ لے کے دیکھیں اکثر ان میں غیر احمدی ہیں انگلستان میں قوائف سے عداد و شمار سے ثابت ہے اور اب حکومت اس کو تسلیم کرتی ہے کہ اکثر پناہ لینے والے انگلستان میں غیر احمدی ہیں جنہوں نے احمدیت کے نام پر پناہ لی سر آپ تو تصدیق ہوتی ہے آپ کی تو تصدیق ہوتی ہے کیا تصدیق کہ بیچے سے کہتے ہیں کہ اگر کسی نے احمدی کا کیس کرایا تو کمفرنٹشن احمدی کا کیس کرایا ہے باوجود اس کے کوئی احمدی نہیں ہے اور جب ہم ان کو کہتے ہیں کہ احمدی نہیں ہے پھر بھی اس کو پناہ دے دیتے ہیں سمجھے وجہ کیا ہے کہ ان کے بعد اپنے اصول ہیں ان اصولوں کے پہر اتابے وہ صرف مذہبی طور پر نہیں ہر سیاستی پناہ لینے والے کو بھی پناہ دیتے ہیں اب آپ دیکھیں کہ بینظیر نے کہاں پناہ لی تھی جب پاکستان سے بھاگی تھی نواز شریف نے کہاں پناہ لی تھی مینگل صاحب نے کہاں پناہ لی تھی مصطفہ خر نے کہاں پناہ لی تھی الطاف حسین نے کہاں پناہ لی ہوئی ہے کیا سارے احمدی ہیں وہی تو انگریز کا جو اس کے بیک گرونڈ ہے ڈیوائیڈ اور رول اس کے بیک گرونڈ وہی تو دیکھ سکتے ہیں ہم اس کو بات سوال کو یہ درست بکھیریں نہیں ہیں اب تقوی خدا کا خوفی سے کام لیں آپ کے سوال کا جواب میں نے دے دیا ہے انگریز ڈیوائیڈ اور رول کرتا ہے ہمیں کونے ڈیوائیڈ کر کے رول کر سکتا ہے احمدیوں کو باقی سب کو کرتا ہے اس لیے کہ ہم اللہ تعالیٰ کے فضل سے تقوی کے ساتھ مسلح ہیں اور کہیں بھی انگریز جماعت احمدیہ کو ڈیوائیڈ کر کے رول نہیں کر سکا غیر احمدی مولویوں کو ڈیوائیڈ کر دیتا ہے ان کو رول بھی کرتا ہے غیر احمدی عوام الناس کو ڈیوائیڈ کرتا ہے پاکستان کی حکومت کو ڈیوائیڈ کرتا ہے ماں کی سیاست کو ڈیوائیڈ کرتا ہے تو جن کو کرتا ہے ان پر اعتراض کریں نہ کہ ہم پر ہمیں تو نہیں کر سکا میں تو انگلستان میں بیٹھ کر وہیں انہی کے ٹیلیوین پر عیسائیت کے غلط ہونے اس کا بے بنیاد ہونے لغب ہونے کے متعلق آئے دن تقریریں کرتا ہوں کھلے تفسر کرتا ہوں اس لیے کہ مجھے پتہ ہے کہ اس قوم میں جہاں فساد ہیں وہاں خوبیاں بھی ہیں ان میں بنیادی طور پر ڈیموکریٹک ویلیوز کی قدر ہے جو بدقسمتی سے ہمارے ملک میں نہیں گئی اس لیے اگر ان کی ملک میں قانون شکری نہ کریں اور اصولی اور اخلاقی لحاظ سے آپ ان کی اوپر جیسے چاہے تنفید کریں یہ ہاتھ نہیں ڈال سکتے تو جو کسی میں خوبی ہو اس کو بھی تسلیم کرنا چاہیے ہم اسے فائدہ اٹھا رہے ہیں لیکن ہمارے اسلام پر ان کئی طرف سے کیا ضرب پڑی اب آپ غور کیجئے یہ سارے قصے آپ نے فرضی سن رکھے ہیں بچپن سے آپ کے دل پر اثر پڑ گیا ہے لیکن کبھی آپ نے ہوش کی آنکھ کھول کر دیکھا ہے کہ اس ارزام میں کچھ سچائی ہے بھی کہ نہیں ہو بھی سکتی ہے کہ نہیں میں آپ کو بتاتا ہوں یہ جتنے مولوی ہمارے خلاف ہیں جو کہتے ہیں انگریز کا پٹھو ہیں یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ مانتے ہیں کہ نہیں مانتے ہیں یہ مانتے ہیں کہ جب ان کو ضرورت پڑی تو اللہ نے ان کو آسمان پر اٹھا لیا یہ مانتے ہیں کہ آسمان سے دوبارہ اتریں گے قرآن کریم فرماتا ہے کہ جب یہ تجھ سے سوال کرتے ہیں کہ تُو آسمان پر جا کے دکھا اور پھر اتر کے دکھا تو تُو ان کو کیا جواب دے قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي حَلْكُنْتُوْ إِلَّا بَشَرُ الرَّسُولَ تو ان کو یہ جواب دے کہ میرا رب اس قسم کی لغباتوں سے پاک ہے میں تو صرف ایک بشر ہوں اور ایک رسول ہوں یعنی بشر ناسمان پر جا سکتا ہے رسول ناسمان پر جا سکتا ہے جس طرح یہ کہتے ہیں بدن سمیت ناسمان سے اتر سکتا ہے اگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان پر چڑے ہوتے تو کیا یہ جواب درست تھا جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہوا کہ آپ جب تک چڑھ کر نہ دکھائیں اور اتر کر نہ دکھائیں ہم نہیں مانیں گے تو خدا نے کیا جواب اسے دیا تو ان سے کہہ دے میرا رب ایسی باتوں سے پاک ہے میں تو ایک بشر ہوں صرف اور رسول ہوں یعنی بشر اور رسول نہ زندہ آسمان پر چڑھ سکتے ہیں نہ زندہ اتر سکتے ہیں انکار ہے اس بات کا اور اسی وجہ سے عیسائی مسلمانوں کے اوپر مسلسل حملے کرتے رہے ہندوستان میں قسرت کے ساتھ ان کو عیسائی بنایا کہ یہ آیت وہاں کے پادری پڑھا کرتے تھے جب تک احمدیت نے آکے مقابلہ نہیں کیا دن دناتے پھرتے تھے عیسائی یہی آیت لے لے گئے کہتے تھے دیکھو محمد رسول اللہ تمہارے رسول بشر تھے اور رسول تھے انہوں نے کہا ٹھیک ہے قرآن کریم کہتا ہے بشر اور رسول اسمان پر نہیں جڑ سکتے بتاؤ عیسائی چڑے ہیں کہ نہیں وہ کہتے چڑے گئے اتریں گے کہ نہیں اتریں گے تو پھر وہ نہ بشر رہے نہ رسول رہے وہ خدا کے بیٹے ہیں یہ دلیلیں جو ان کے ہاتھوں میں تھمانے والے لوگ ہیں یہ غیر عمدی مولوی ہیں انہوں نے عیسائی کو زندہ کر دیا ہے اور اس کے ساتھ عیسائی زندہ ہو گئی حضرت مسیح مولوی علیہ السلام جن کو آپ انگریز کا پودا کہتے ہیں آپ نے یہ اعلان کیا کہ عیسیٰ کو مرنے دو کیونکہ اسی میں اسلام کی زندگی ہے اب دیکھیں انگریز کا یہ پودا ہوا کرتا ہے جو ان کی دین کی جڑیں کار دے جو ان کے خدا کی موت کا کلم کھلا ان کی حکومت کے دوران اعلان کرے اور مخالف مولویوں کو اس پہ اور بھی غصہ ہے سب سے بڑے کفر کے فتح مسیح مولوی علیہ السلام پر اس اعزام میں لگے کہ آپ نے عیسیٰ کی زندگی کا انکار کر دیا اور جو زندہ بنائے بیٹھے تھے آج تک انتظار کر رہے ہیں تو انگریز کا پودا وہ ہے جو انگریزی خیالات ان کے عقائد کو تقویت دیتا ہے اور ان کی حکومت کو تقویت دینے کے لیے سب سے زیادہ عیسائیت ان کے کام آئی تھا یہ جو ساری دنیا میں غلام ملکوں میں عیسائیت پھیلاتے پھرتے ہیں کیا آپ کا خیال ہے کہ ان کو واقعیتاً ان کے سیاسدینوں کے عیسائیت سے محبت ہے کچھ بھی نہیں اکثر تو خود اپنی زندگی بے دینی کی حالت میں بسر کر رہے ہیں ان کو یہ پتہ ہے کہ سیاسی استقام غلام ملکوں میں پیدا کرنا ہو تو ان کا مذہب بزل دو دیکھا سار یہ تو افریقہ وغیرہ میں جاتے ہیں یا مذہب ہے محمد بھام افریقہ میں بھی یہی کرتے ہیں افریقہ میں بھی کسرت کے ساتھ عیسائی بنائے ہیں جہاں عیسائی بن گئے وہاں ان کی حکومتیں مستاقم ہو گئیں جہاں نہیں بنا سکے وہاں مستاقم نہیں ہوئیں اب افریقہ کی بات چھڑی ہے تو وہاں ان کا مقابلہ کسی جماعت نے کیا سوائے جماعت احمدیہ کے کسی جماعت نے ان کا مقابلہ نہیں کیا ان کے اپنے چرچ کی کانسلز نے یہ اقرار کیا چھپے ہوئے ان کے سارے اقرارنامے موجود ہیں کتابوں کی شکل میں اور رسالوں کی صورت میں وہ کہتے ہیں کہ ہمارا یہ پروگرام تھا کہ پچاس سال کے اندر اندر افریقہ کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک مشنیوں کی ایک ایسی زنجیر کھینج دیں کہ سارے افریقہ کو عیسائیت کے دامن میں لے ہیں لیکن ایک جماعت احمدیہ مسلم جماعت یہ اٹھی اور چند مبلغ لے کر انہوں نے وہ کام کیا کہ ہر جگہ عیسائیت کو شکست ہونے چروہ ہی اس زمانے کا ان کا اقرار یہ تھا کہ اب تو یہ حال ہے کہ ایک عیسائی ہوتا ہے تو دس مسلمان ہوتے ہیں جو احمدیہ اجماعت کر رہی ہیں لیکن یہ تو پرانی باتیں ہیں اب تو افریقہ میں ایک ایک سال میں ایک ایک ملک میں کئی کئی لاک احمدیہ ہو رہے ہیں اور وہ سارے خدا کے فضل صحیحیت کے جنگل سے نکل کر احمدیہ کی گود میں آ رہے ہیں یعنی اسلام میں تو یہ اگریز نے حرکت کی تھی اپنے دین کو برباد کروایا اپنی سیاست کو برباد کروایا اتنی مہنے سے جو ملک کمائے خود ان ملکوں کو اپنے دین سے بھی اور اپنے سیاست سے بھی منعرف کرنے کے لیے ایجنٹ بنا دئیے عقل کی بات کرنی چاہیے یہ ہو ہی نہیں سکتا حضرت مسیح مہد علیہ السلام نے جو کچھ کیا اگر معمولی عقل کے ساتھ اس کا تذریعہ کریں تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ اسلام کے حق میں کتنا عظیم ایک پہلوان تھا جس سے قوم نے بدسلوکی کی ہے حضرت مسیح مہد علیہ السلام کے دور میں یہ حالت تھی کہ ملہ لوگ انگریزی کے بھی دشمن ہو کر تعلیم کے دشمن ہو کر یہ فتوے دے رہے تھے کہ انگریزی سکولوں کا بائیکارٹ کرو انگریزی تعلیم کا بائیکارٹ کرو اور صرف مدرسوں تک رہو اور تیزی کے ساتھ ہندو تعلیم پر قبضہ کر رہے تھے مودودی صاحب جو بعد میں آئے ہیں ان کے وقت تک یہ حال تھا مولوی کی جہالت کا کہ انہوں نے وکیل ہونے کے خلاف فتوہ دیا اور کہا کہ وقالت ایک سرسر زہر ہے اور اسلام اور وقالت اکٹھے دی رہے تھے یہاں تک فرمایا کہ شرک ہی شرک ہے اور یہی وہ طریق تھا جس طریق پر ان علماء نے مسلمانوں کو برباد کر دیا ان کو تعلیم سے محروم رکھا ان کو ترقی سے محروم رکھا اور ہندو نے ان ساری جگہوں پر قبضے کر لیے یہ ان کی ہمدردی ہے حضرت وسیع مولیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ تعلیم دی کہ دیکھو تعلیم حاصل کرنا قرآن کریم اور رسول اللہ علیہ وسلم کے اشاعت کے مطابق ہر مسلمان پر فرض ہے ہر تعلیم حاصل کرو ورنہ تم جواب کیسے دو گئے ان کو تعلیم حاصل کرو اور تمام دوڑ کے مقابلوں میں ان سے آگے نکلو لیکن دین ساتھ ساتھ رکھو اور دینی معاملات میں ان کے سامنے سب نہ جھکا ہو جہاں انہوں نے یہ ٹھیک بات کریں ان کی تعریف کرو جہاں بری بات کریں وہاں ان کا انکار کرو لیکن دشمنی کی خاطر محض گالیاں دینا ہے تمہارے کسی کام نہیں آئے گا یہ تعلیم قرآنی اور اسلامی ہے کی نہیں تو آپ حضرت مسیح و شاہد تو اسلام کی تعلیم کو دیکھیں اور سٹیٹیجی کو دیکھیں پھر آپ کو سمجھ آئے گی کہ کتنا عظیم خدا اللہ کی طرف سے اسلام کے دفاع کا ایک پہلوان اٹھا تھا جس کی قدر نے کی گئی آپ نے مسلسل انگریز کے بنائے ہوئے جھوٹے خدا کا مقابلہ کیا ہے ایک دن بھی اس سے باز نہیں آئی اور مسلسل مولویوں نے آپ پر اس وقت حملہ کیا ہے اور آپ کی حکمت حملی یہ تھی کہ انگریز کو کہتے تھے تم سے ہمارا سیاسی مقابلہ نہیں ہے جب تک تم مذہب میں دخل نہیں دیتے ہمارا حق نہیں ہے کہ ہم تم سے لڑیں کیونکہ تم نے اس ملک میں آ کر ہمیں بعض ظلموں سے بچایا بھی ہے پنجاب میں سکھ جو ظلم کر رہے تھے مسلمانوں پر ان کا تو کوئی حال ہی نہیں تھا ان کو زندہ رہنے کا حق نہیں ازام دینے کا تک کبھی حق نہیں تھا حضرت مشنیم صاحب نے صاف لکھا کہ میں جو تمہاری تعریف کرتا ہوں تمہارے انصاف کی وجہ سے کرتا ہوں تم نے مسلمانوں کے حقوق کو قائم کر دیا شکریہ لیکن جہاں تک تمہارے دین کا تعلق ہے میں اسے لڑوں گا کیونکہ وہ جھوٹا دین ہے جس کے تابعے تھے اس کو دجال کہا کتابیں اٹھا رہے ہیں آج تک ہم یہی کہہ رہے ہیں تو صاحب یہ جہاد جو تھا دجال کہا کہ میں ان لوگوں کو دجال جس کو کہا جارا اس کا غلام ہوتا ہے اگلا انسان اور ثابت کیا ثابت کیا کہ وہ کانا دجال جو آنا تھا وہ تمہاری قومیں ہیں تمہاری دائیں آنکھ اندھی ہے کیونکہ تمہارا دین مر چکا ہے تمہاری بائیں آنکھ جو دنیا پر است دیکھے وہ روشن ہے اس لئے تم ہی دجال ہو یہ جو خود کاشتا پودا ایسی باتیں کیا کرتا ہے اور ان لوگوں نے مولویوں نے کیا کیا انہوں نے کہا نا نا نا دجال تو بھی آنا ہے وہ تو اس وقت آئے گا جب وہ گدہ پیدا ہو جائے گا جو اتنا لمبا چوڑا ہے آگ کھائے گا اور چلنے سے پہلے اعلان کیا کرے گا وہ گدہ تو پیدا ہی نہیں ہوا اس کی ماں بھی نہیں پیدا ہوئی تو دجال کہاں سے آ جائے گا اب بتائیں یہ مولویوں کی باتیں عقل کی ہیں جو انبسیم الدرسلام کی باتیں عقل کی ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی