6. لیکن جناب، ایک بات: حضور جو فرماتے ہیں وہ تمثیلی، علامتی ہے۔ مسیح کے معجزات کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ وہ علامتی تھے، کہ حقیقی معنوں میں وہ نہیں ہوئے۔ اور پھر دجال کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ وہ بھی حقیقی معنوں میں کوئی کردار نہیں بلکہ علامتی ہے۔
اردو مجلسِ عرفان، 2 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
لیکن سارا ایک بات ہے یہ حضور جو بات کرتی ہیں الیگوریکل سمبولک مطلب جو کرائیسٹ کے موجزے ہیں آگے آجا آجا آجا کرائیسٹ کے جو موجزے ہیں کہا جاتا ہے کہ وہ بھی سمبولک تھے یعنی کہ ٹرو سینس میں وہ نہیں ہوا اور اس کے بعد کہانہ دجال کی بات کرتے ہیں کہ وہ بھی ٹرو سینس سے کریکٹر نہیں ہے وہ بھی سمبولک ہے نہیں ٹرو سینس میں ہے لیکن لفظی نہیں ہے ٹرو سینس تو نہیں ٹرو سینس مطلب لٹریئٹ میننگ جو ہیں اور سمبولک ہیں لفظی ترجمہ جائز نہیں ہے ہم اس کو ثابت کرتے ہیں اس طرح ثابت کرتے ہیں کہ تم دیکھو کہ اگر وہ گدہ آئے جس کو تم کہہ رہا اور واقعی گدہ ہو تو وہ گدہ آگ کھائے گا ٹھیک ہے جی اور آگ کھا کر چلے گا اور اس کے پیٹ میں سواریاں بیٹھیں گی اور داخل کہاں سے ہوں گی کس رستے سے کبھی غور بھی تو کریں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا سمبولک ہونا خود ثابت کر دیا ہے ان کو نظر نہیں آتا آپ نے فرمایا اس کے پہنو میں کھڑکیاں ہوں گی پیٹ کے دونوں طرف وہاں سے لوگ بیٹھیں گے اور اندر تو اس نے آگ کھائی ہوگی تو جلیں گے کیوں نہیں فرمایا اندر آرام دے بیٹھنے کے انتظام ہوں گے اور روشنیاں بھی جل رہی ہوں گی اور وہ گدہ اتنا تیز رفتار ہوگا کہ مہینوں کا سفر ایک دن میں یا گھنٹوں میں تیہ کرے گا اور فرمایا کہ وہ اس کے سٹیشن ہوں گے ہر سٹیشن پر رکھے گا اور کہے گا آج ہو جی اس نے بیٹھنا بیٹھ جائے میں چلنے لگا ہوں پھر چل پڑے گا اور پھر اگلے سٹیشن پر رکھے گا پھر اگلے سٹیشن پر رکھے گا اور سواریاں اس میں سفر کریں گی جب رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اتنی وضاحت سے پیشگوئی کی تو اس کو لفظی کہنے والا گدے کے سوا کوئی نہیں ہو سکتا آنکھوں کے سامنے بات روشن ہو گئی دنیا میں مذہبی پیشگوئیوں کی تاریخ میں اس سے زیادہ عظیم و شان پیشگوئی آپ کوئی دکھائی نہیں دے گی لفظاً لفظاً پوری ہوئی ہے مگر معنی تو معنی کے طور پر ہر لفظ کے جو معنی ہیں وہ پورے ہو گئے پھر یہ بھی مولویوں نے نہیں سوچا کہ وہ گدہ جو اس طرح دوڑی پھر تہہ سیشن بنا بنا کر ہے تو دجال کا گدہ مگر چڑھتے ہیں اس میں عام لوگ اور پھر یہ نہیں سوچا کہ وہ سمندر میں بھی چلتا ہے اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب وہ سمندر میں چلے گا تو اس کا جسم اتنا بڑا ہو جائے گا کہ وہ خوراک کے پہار اٹھا کر سفر کر رہے گا سمندر میں اور گھٹنوں سے نیچے نہیں لگے گا اس پر پہاڑوں کے خوراک کے پہاڑ لدے ہوں گے اور آپ نے فرمایا کہ وہ خوراک کے جو پہاڑ لدے ہوں گے وہ دجال کی طرف سے غریب قوموں کی طرف توفہ لے کے جائے گا لیکن صرف ان غریب قوموں کی طرف جو دجال کے سامنے اپنا سر جھکا دیں گے جو دجال کی بالادستی کو قبول نہیں کریں گے وہ بھوکے بھر جائیں تو ان کو یہ فول ایٹ نہیں دے گا کبھی آپ نے سنایا کہ امریکہ سے واقعاً ماؤنٹن لوڈز پہاڑ لدے ہوئے خوراک کے چلتے رہے ہیں جہازوں پر اور ان غریب ملکوں کی طرف جاتے رہے ہیں جہاں بھوک تھی مگر وہ امریکہ کی بالادستی کو قبول کرتے تھے ساتھ کے ہمسائے بھوکے مرتے رہے ان کی انہوں نے کبھی پروانی کی درست ہے یا غلط ہے تو ابھی بھی پتہ نہیں کہ وہ گدہ کیا ہے پھر آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو کوئی ایسا موقع چھوڑا ہی نہیں جس سے صحبی عقل کو سمجھ آ جائے کہ لفظی پیشگوئی نہیں ہے مانوی ہے آپ نے فرمایا وہ گدہ اتنی لمبی چھلانگ لگائے گا کہ ایک قدم اس کا مشرق میں ہوگا تو دوسرا مغرب میں اور بادلوں سے اوپر اڑے گا اب بتائیے کہ جب جہاز مشرق سے اڑتے ہیں اور مغرب میں لینڈ کرتے ہیں اور بادلوں سے اوپر سفر کر رہے ہوتے ہیں تو کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشگوئی پوری نہیں ہوتے تو اگر آپ لفظوں میں اٹھ کے رہے تو کبھی بھی مرتے دم تک بھی آپ دجال کی گدے کو نہیں پیچان سکیں دجال کو پیچانے کی تو باری نہیں آ رہی پس وہ اعلامتیں جو حضرت اقدس محمد صلی اللہ علیہ وآلہ نے کھول کھول کر بیان فرمائیں اور ہمارے سامنے پوری ہو گئیں ان کو جب میں غیروں کی مجلس میں عیسائیوں کی مجلس میں بیان کرتا ہوں تو ہر ایک سر ہلاتا ہے کہ درست ہے یہ پیشگوئی بڑی صفائی سے پوری ہو گئی ہے ایک بات مولیو بیٹھے صرف لا رنگ نہیں نہیں ہوئی تو کس دن کا انتظار کر رہا ہے اس دور میں آنکھیں کھولیں اس زمانے کے علم میں آنکھیں کھولیں تو آپ کو احمدیت کے سوا کوئی سچا دکھائی نہیں دے گا اسلام کے اندر کیونکہ ہر بات کو ہم اس طرح سمجھتے ہیں جیسے اللہ تعالیٰ کی اقلِ قل کا تقاضہ ہونا چاہیے پروفٹس کی وزڈم یعنی جو عقل اور حکمت اللہ تعالیٰ اپنے نبیوں کو اطاع کرتا ہے اس کے مطابق اس کی شایانِ شان ہم ترجمہ کرتے ہیں اور پھر وہ پورے ہوتے دکھائی دے دیتے ہیں تو جب دن چاڑھائے تو پھر کیا شک کی گنجائش ہے کہ یہ رات ہے کہ دن ہے اس لئے احمدیت کا اس نظر سے بھی مطالعہ کر کے دیکھیں وہ دجال آ بھی گیا اس کے دن پھر بدلنے بھی شروع ہو گئے اور ابھی تک یہ لوگ انتظار کر رہے ہیں اور کبھی آپ نے آپ کو پتا کہ یہ کائنات ہے کتنی بڑی یہ تو کسی کو نہیں پتا یہ تو کسی کو نہیں پتا نہیں سائنشدانوں نے اندازہ لگا لیا ہے روشنی کے سفر سے روشنی ایک لاکھ چھاسی ہزار میل فی سیکنڈ کے لحاظ سے سفر کرتی ہے درست اور کائنات کے پرلے کنارے سے جو اس وقت سب سے دور ہے وہاں سے جو روشنی اٹھارہ عرب سال یا بیس عرب سال پہلے چلی تھی وہ اب یہاں زمین پہ پہنچ رہی ہے اور وہ اٹھارہ عرب سال پہلے کے واقعات اس زمانے کے روشنی پہنچ کر بتا رہی ہے کہ میں کتنی دور سے آئی ہوں اور کیا پیغام لائی ہوں تو کائنات کا فاصلہ اتنا بڑا ہے کہ اگر ایک شخص روشنی پر چڑھ کر سفر کرے ایک لاکھ چھاسی ہزار بیل فی سیکنڈ تو اس کو کائنات کے دوسرے کنارے تک پہنچنے کے لیے کتنا وقت درکار ہوگا بیس عرب سال یا اٹھارہ عرب سال لیکن اٹھارہ عرب سال سے زیادہ اس لیے کہ کائنات پھیل نہیں رہی ہے اور دور ہٹ رہی ہے تو جب وہ کنارے پہنچے گا تو کنارہ اور دور ہٹ چکا ہوگا اب سمجھ گئے بات کو اب آپ کو پتہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مطلق مولدی کیا کہتے ہیں کہ کس آسمان پر اٹھائے گئے چوتھے آسمان پر کل کتنے آسمان ہیں سال تو چوتھا آسمان آسمان میڈل میں ہوا ٹھیک ہے تو میڈل کا فاصلہ یہاں سے کتنا ہوا دس عرب سال اب حضرت عیسیٰ علیہ السلام اگر روشنی پر چڑھ کر اس وستی آسمان کی طرف جا رہے ہیں تو ابھی یہاں کنارے پہ ہوں گے کہیں کیونکہ دو ہزار سال اور دس عرب سال میں بہت فرق ہے بے انتہا فرق ہے تو ابھی تو پہنچے ہی نہیں اور ہاتھ لگا کر فوراں واپس مڑے ہیں تو مولوی آپ کو یہ کہتے ہیں کہ بیس عرب سال تک امید ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام واپس آ جائیں گے