8. (نام: خالد، غیر احمدی، سیالکوٹ سے، دس سال سے یہاں ہیں۔) آپ سے میرا سوال یہ ہے کہ مرزا صاحب نے اپنا دعویٰ درجہ بدرجہ کیا تھا، ہے نا؟ مجھے زیادہ علم نہیں، لیکن جیسا میں نے سنا ہے، پہلے انہوں نے دعویٰ کیا … [حضور: امام مہدی کا۔] … امام مہدی کا، پھر اسی طرح۔ مجھے زیادہ علم نہیں، میں تو صرف وہ بتا رہا ہوں جو میں نے سنا ہے۔

اردو مجلسِ عرفان، 2 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سمائیے آپ کا تعرف میرا نام جی خالد ہے جی اور غیر ایم ڈی ہوں ہاں کہاں کے رہنے والے ہیں یہ در روٹر ایم سے آئے ہو جی پہلے پیچھے سے کان سے ہیں آپ لاؤر سے سیالکوٹ سے سیالکوٹ کے کب سے آئے ہوئے ہیں مجھے ہو گئے ہیں دس برس ہو گئے ہیں اچھا مائیے میرا سوال یہ ہے آپ سے جی کہ مرزا صاحب نے درجہ درجہ اپنا دعویٰ کیا ہے ٹھیک ہے بلکل ٹھیک ہے زیادہ علم تو نہیں ہے مجھے لیکن جیسے سنا ہے کہ پہلے خلیفہ کا کیا تھا دعویٰ نہیں امام مہدی امام مہدی ٹھیک ہے پھر ایسا اچھا ٹھیک ہے مجھے نہیں ہے اتنا علم ویسے جو سنا ہے میں آپ کوئی بتا رہا ہوں مجھے علم ہے نا ہمیں بتا رہا ہوں مولوی کہتے ہیں کہ انہوں نے درجہ پر درجہ دعویٰ کیا ہے جس کا مطلب ہے اپنے نفس سے باتیں بنا رہے تھے پہلے چھوٹا دعویٰ کیا پھر اس سے بڑا پھر اس سے بڑا یہاں تک کہ پھر نبی اللہ اپنے آپ کو کہہ دیا اگرچہ امتی نبی کہا مگر کہا تو صحیح نبوت کا بھی دعویٰ کر دیا اور پھر اس پہ بس نہیں کیا کرشن ہونے کا بھی دعویٰ کر دیا کہ میں ہی وہ کرشن ہوں جس کا ہندو انتظار کر رہے تھے اور پھر یہ دعویٰ کیا کہ بدھ بھی میں ہی ہوں زرتشت بھی میں ہوں دنیا کے جتنے آنے والے تھے جو اس زمانے میں آنے تھے وہ میں ہی ہوں تو مولوی اس پر خوب مذاق اڑاتے ہیں کہتے ہیں لو جی بیدر صاحب سب کچھ ہو گئے اور اس سے ثابت ہوا کہ نفس کے دعوے تھے ایک دعوے پر تسلیمی اور آگے پھر اور آگے پھر اور آگے ٹھیک ہے یہ اعتراض ہے نا یہ جی اب عیسائیوں کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اعتراض سن لیں عیسائی کہتے ہیں پہلے صرف مکہ والوں خاندان کا رسول بنے اور کہا کہ اپنے خاندان والوں کو ڈراؤ پھر مکہ اور اس کے اردگز لوگوں کے رسول بن گئے مشرکوں کو بلایا پھر اور حمد پڑی تو پھر اہل کتاب کے بھی رسول بن گئے پھر اور دعویٰ بڑا کیا تو ساری دنیا کے رسول بن گئے تو کہتے ہیں یہ تدریج بتا رہی ہے کہ یہ نعوذ باللہ منزالک جھوٹا ہے یہ دونوں اعتراض بالکل ایک ہی شکل اور دونوں لغب اور بالکل الٹ نتیجہ ثابت کرتے ہیں بجائے اس کے ان کو فائدہ دیں اب میں آپ کو اس طریق کی وجہ سمجھ بتاتا ہوں جی اگر کوئی شخص یہ دعویٰ کرے کہ میں نے فلان کام کیا ہے اور وہ سمجھے کہ اس سے مجھے لوگ بڑے گلے میں ہار ڈالیں گے اور خوشی کا اظہار کریں گے اور یہ دعویٰ کرتے ہی اس پر پتھر پڑنے شروع ہو جائیں تو اگر وہ جھوٹا ہو تو وہ دعویٰ واپس لے گا یا اس سے بھی بڑا دعویٰ کرے گا اس سے بڑا دعویٰ کرے گا اگر جھوٹا ہو تو جھوٹا ہو تو واپس لے گا سمجھیں کی نہیں سیاستدان دیکھے نہیں آپ نے اپنے وہ کوئی دعویٰ کرتے ہیں اعلان بھی کر دیتے ہیں اخباری نمائیں بیان دے دیتے ہیں اگر اس سے ذرا مار پڑنے لگے تو کہتے ہیں نا ہم نے تو نہیں کہا تھا وہ غلط سمجھا ہے جھوٹا آدمی کوئی ایسا دعویٰ کر ہی نہیں سکتا جس کے نتیجے میں اس کو جھوٹیاں پڑیں اس پر پتھر پڑیں اور اگر غلط اسے کر بیٹھے تو توبہ کرتا ہے اگلا قدمی اٹھایا کرتا پس اللہ تعالیٰ کا سب نبیوں سے یہی سلوک ہے ان کی سچائی کی علامت ہے کہ ان کی مخالفت ہوتی ہے اور مخالفت کا خدا کو شوق نہیں ہے اپنے پیاروں کو دکھ دینے کا مقصد تو نہیں ہے مگر یہ مجبوری ہے کہ جب تک وہ دکھ نہ اٹھائیں ان کی سچائی ثابت نہیں ہو سکتی پس آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب پہلا دعویٰ کیا تو اس کے نتیجے میں شدید مخالفت ہوئی اگر اپنے نفس کی خاطر دعویٰ کیا ہوتا تو اگلا دعویٰ اس سے بڑا نہ کرتے صرف مکہ والوں کو دشمنی بنایا سارے اہلِ عرب کو دشمن بنا لیا اس کے بعد اس سے بڑا دعویٰ کر کے یہود کو دشمن بنا لیا پھر اس سے بڑا دعویٰ کر کے عیسائیوں کو دشمن بنا لیا اور پھر ساری قوموں کا رسول بن کر ساری قوموں کو دشمن بنا لیا تو یہ آپ کی صداقت کا نشان ہے نہ کہ آپ کے غلط ہونے کا نشان ہے حضرت مرزا صاحب کا آپ سنیے جب آپ نے دعویٰ کیا کہ میں امام مہدی ہوں تو مسلمانوں نے کیسی آؤ بھگت کی آپ کی کچھ پتا ہے آپ آپ کے قتل کے فتوے جاری ہو گئے جب آپ نے کہا عیسیٰ علیہ السلام فوت ہو گئے تو آگ لگ گئے ہندوستان میں مخالفت کی جو پہلے تائید میں تھے وہ بھی مخالف ہو گئے اور ابھی یہ کافی نہیں تھا گویا کے پنجاب میں سکھوں کی اکثریت تھی جو ہمارے قادیان کے محول میں تو بڑے سخت مضبوط جتے سکھوں کے آباد تھے آپ نے یہ اعلان کر کے کہ گروہ بابا نانک نے جس ولی کی پیشگوئی کی تھی کہ وہ آئے گا وہ میں ہی ہوں اور گروہ بابا نانک مسلمان تھے کوئی نیا مذہب نہیں بنایا تو اسے بھی مخالف ہو گئے ہندووں کو یہ کہہ کر کہ کرشن ایک خلا کا قائل تھا اور اس نے جو آنے کا وعدہ کیا تھا میں اس کی طرف سے ہو کر تم لوگوں میں آیا ہوں سارے ہندو سارے آریہ آپ کے مخالف ہو گئے جو باقی مذہب تھے ہر ایک کو آپ نے دشمن بنا لیا یہ طریقے کار کسی انسان کا ممکن نہیں ہے سوائے اس کے کہ وہ سچا ہو یا پاگل ہو دو باتوں کے سوائے ممکن ہی نہیں اگر پاگل ہو تو پاگل جو دعوے کرتے ہیں لوگ ان کو اپنے حال پس ہور دیتے ہیں خود ہی اپنی موت مر جاتے ہیں پاگل ہزار دعوے کرتے ہیں فتہیں گلیوں میں کوئی کچھ نہیں کہتا بچے پتھر مارتے ہیں نہیں لیکن میری عرض یہ ہے کہ آپ نے اس کی مثال دیا یہ سیاست دانوں کی یہ تو عام دنیا میں ہیں نا لوگ اور یہ جو آپ دوسری ابھی مثال دے رہے ہیں پاگلوں کی یہ بھی اس سے میچ نہیں کرتی جتنے نبی آئے ہیں ہمارے انہوں نے ایک ہی بار دعویٰ کیا ہے اور ایک ہی سٹیپ کا کیا ہے غلط کہہ رہے ہیں آپ یہی تو میں نے ثابت کیا ہے آپ تو عیسائیوں کی الزام کبھی آپ نے پڑے ہی نہیں اسلام کی تاریخ آپ نے کبھی نہیں پڑی میں نے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بات شروع کی تھی میں یہ بتا رہا ہوں کہ یہ نہیں کہہ رہا ہے کہ ان کی مثالیں اس پر صادق آتی ہیں میں کہتا ہوں ان کی مثالیں اور ہیں نبیوں کی اور ہیں نہ وہ پاگلوں والی مثال ہیں نہ وہ دنیا داروں کی مثال ہیں کیونکہ نبی سچے ہوتے ہیں اس لیے ان کا اگلا دعویٰ پہلے دعویٰ سے بڑھ کر ہوتا ہے اور اس کی سب سے بڑی مثال رسول اللہ علیہ وسلم ہے پہلا دعویٰ آپ نے عالمی رسول ہونے کا نہیں کیا تھا پہلے دعویٰ میں عیسائیوں کو مخاطب نہیں فرمایا مشرکین مکہ سے گفت بحث چلی اور قرآن کریم فرماتا ہے کہ انذر اشیر ازاق الاخربین تو اپنے رشتہ داروں قریبیوں کو ڈرا اور اس لیے آپ پہاڑی پر چڑھ کر اپنے رشتہ داروں کو اکٹھا کر کے ان کو ڈراتے رہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ آپ کا دعویٰ بڑھا ہے اور یہی بات ہے جو عیسائی مستشرقین نے جو اسلام کا علم رکھ کر اسلام پر اعتراض کرتے ہیں انہوں نے اپنی کتابوں میں ڈال کر کثرت کے ساتھ رسول اللہ علیہ وسلم پر یہ حملہ کیا ہے کہ دیکھ لو یہ جھوٹا ہے کیونکہ آہستہ آہستہ اس کا دعویٰ بڑھا ہے اور یکدم نہیں کیا حالانکہ اگر خدا کی طرف سے ہوتا تو یکدم سارے دعویٰ کرتا تو اب یہ اعتراض مسیح رسول اللہ علیہ وسلم پر سچا ہے یا جھوٹا ہے غور کریں کیا واقعہ تن ایسا نہیں ہوا کہ عالمی رسول ہونے کا دعویٰ بعد میں کیا گیا ہے مکہ سے ہجرت کے بعد کا دعویٰ ہے اور پہلا دعویٰ دعویٰ مشرکین مکہ سے مقابلے کا ہے پھر رفتہ رفتہ اہل کتاب داخل ہو گئے بیچ میں عیسائیوں سے مقابلہ شروع ہوا اور پھر آخری اعلان یہ ہے کہ میں قل یا ایہو ناسو انی رسول اللہ علیکم جمیع اعلان کر دے کہ اے بنین و انسان میں تم سب کی طرف رسول بنا کے بھیجا گیا ہوں یہ جو دعوی ہیں ان میں تدریج ہے میں آپ کو یہ بتا رہا ہوں کہ یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ دعوی اگر آہستہ آہستہ بنیں تو جھوٹ کی علامت ہوتے ہیں دعوی اگر آہستہ آہستہ بڑھیں اور ہر دعوی پر مخالفت بڑھیں تو یہ سچ کی علامت ہوتی ہے یہ میں سمجھا رہا تھا آپ کو ثبوت دے رہا ہوں کہ جھوٹے آدمی جب دعوی کرتے ہیں اور توقع کے خلاف لوگوں میں حضی رزیز ہونے کی بجائے اور بھی لوگ نفرت کرتے ہیں تو پھر اگلے دعوی نہیں کیا کرتے ہیں واپس آجا کرتے ہیں انبیاء مخالفت کے بوجود بڑے دعوی کرتے ہیں یہ ثبوت ہے اس بات کا کہ دنیا کی ان کو برواہ نہیں اللہ پر توقع کرتے ہیں اور اللہ ان کی حفاظت کرتا ہے سمجھے بس یہی سوال

آج 10 میں سے 10 باقی