9. (غیر احمدی) بھائی نے پہلے ذکر کیا کہ آپ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے روشنی کی رفتار سے سفر کی بات کی تھی، کہ وہ اتنے اربوں سال بعد ہی واپس آئیں گے۔ تو میں پوچھنا چاہتا ہوں: آپ کے نزدیک کیا معراج کی رات کا واقعہ جھوٹا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
فرمائیے اسلام علیکم بھائی صاحب میں غیر عمد بھی ابھی بھائی صاحب نے تھوڑا سا ذکر کیا تھا کہ آپ نے روشنی کی سپیٹ میں حضرت عیسی علیہ السلام کا سفر کا ذکر کیا کہ دس سارب سال میں وہ ابھی واپس آ رہے ہیں اسی روز میں پوچھنا جاتا ہوں کہ آپ کے خیال میں شب مراج کا واقعہ غلط ہے کیا شب مراج کا واقعہ جو ہے اگر یہ مراد ہے کہ رسول اللہ صاحب نے جسمانی طور پر سفر کیا تھا یہ قصہ گھڑا ہوا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی ہے میں ثابت کرتا ہوں آپ پر اس لیے کہ آپ لوگوں نے بچپن سے تماشوں کی مذہب میں آنکھیں کھولی ہیں اور مولویوں نے تماشوں میں آپ کو بڑا کیا ہوا ہے اور قرآنی حقائق پر نظر ہی پڑی آپ کی قوی قرآن کریم نے اس مراج کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ دل نے جو دیکھا تھا وہ جھوٹ نہیں بولا تو آنکھ کا دیکھنا اور ہے دل کا دیکھنا اور ہے اور سوفی صد ثابت ہے قرآن کریم سے کہ یہ ظاہری واقعہ نہیں ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جہاں جا کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ٹھہرے ہیں وہاں ایک بیریو بھی ہوئی تھی نا ہے نا صدرت المنتحا تو آپ ذرا سا غور کر کے دیکھیں کہ وہ اکیلی بیری اس حد پر کیا کر رہی ہے فضا میں اگی ہوئی اس سے پہلے ایک سوال صاحب اکرام نے کیا کہ ان کا سفر جو کسی ایسی گوڑے سواری پہ تھا جہاں تک نظر جائے میں آتا ہوں اس طرف پہلے میرے بات سننے گوھر سے یہ آپ کو سمجھانے کی خاطر بات کر رہا ہوں آپ اس بات کو بھی سننیں پھر مولویوں سے دوبارہ جتنے دفعہ مزی سننیں اگر آپ خدا کا خوف کر کے فیصلہ کریں گے تو آپ لازمان مانیں گے کہ میں دلست کہہ رہا ہوں قرآن کا حوالہ دے رہا ہوں پہلے غور سے سنیں قرآن کریم نے فرمایا ہے کہ پھر صدرت المنتہا پر آپ کی خدا سے ملاقات ہوئی ٹھیک ہے نا وہ بیری اس سرحات پر پہنچی ہوئی تھی اور جبریل اس سے پہلے رک گئے تھے تو وہ بیری رسول اللہ علیہ وسلم سے بھی آگے وہاں کھڑی تھی کیا آپ اقلا سوچ سکتے ہیں کہ اس کائنات کے کنارے پر ایک بیری پڑی ہوئی ہے لگی ہوئی ہے اور اس سے پر خدا بیٹھا ہوا ہے یہ عقل کے خلاف ہے اگر یہ آپ بات مان لیں گے تو خدا ہی ہاتھ سے جائے گا کیونکہ خدا جسمانی نہیں ہے اگر جسمانی ہو تو پھر وہ اس سے پر بیٹھا ہوا ہوگا اور رسول اللہ علیہ وسلم سے روز جو کلام کرتا تھا اور ہر وقت کہتا تھا میں تیرے ساتھ ہوں وہ کون تھا پھر اور وہ کون تھا جس نے کہا کہ وہ خدا جو اس کو ساتھ لے کر چلا ہے محمد رسول اللہ کو تو وہ خدا تو ہر وقت ساتھ تھا اس لئے ظاہری مانے کرنا انتہائی عقل کے خلاف بات ہے اور قرآن اس کو قبول کر رہی نہیں سکتا کیونکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ جہاں رسول اللہ علیہ وسلم تھے وہاں خدا نہیں تھا اور وہاں بیٹھا وہ تھا جہاں بیری ہوئی ہوئی ہے اور بیری آپ سے بھی آگے تھی اور مخلوق میں سے ایک چیز بیری ہے جو نوزباللہ قائنات کے مقصد آرہ محمد رسول اللہ سے بھی آگے بیٹھی ہوئی ہوئی ہے اگر آپ اس کو اس طرح ظاہر پر محمول کرتے ہیں تو دین دنیا کا کچھ بھی باقی نہیں رہتا اور اگر آپ اس کا معنی پڑھنا شروع کریں تو حدیثوں میں اس کے معنیوں کی وضاحت موجود ہے سب سے پہلی اہم بات میں یہ بیان کروں گا کہ آپ بخاری شریف کی وہ حدیث ذرا اٹھا کر دیکھیں جس میں میراج کا ذکر ہے اس کے آخر پر کیا لکھا ہوا ہے لکھا ہوا ہے جب رسول اللہ سے علم کا میراج کا سفر مکمل ہوا ثُم مستیقضا پھر آپ کی آنکھ کھل گئی یہ کیوں نہیں لکھا کے واپس آگئے صاف پتہ لگتا ہے کہ کشف ہے یہ کیونکہ یہ تو عجیب بات ہے کہ سفر پہ جسم روانہ ہوا ہو اور واپس ہی پہ آنکھ کھلے تو صاف لگ رہا ہے کہ قرآن کریم نے جس کشف کا ذکر فرمایا ہے وہ روحانی کشف ہے چنانچہ ما قذب الفواد و ما را ایک فیصلہ کون آیت ہے کہ دل نے جو دیکھا جھوٹ نہیں بولا اب واقعات کو آپ غور سے سنیں پھر احمدی تشریح بھی سننیں اور دوسری غیر احمدی تشریح بھی سننیں پھر فیصلہ خود کرنیں ہمارے نزدیک کائنات کا خدا کسی ایک سمت میں نہیں ہے قرآن فرماتا ہے فَأَنَ مَا وَتَوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ تم جس طرف بھی مو کروگے وہیں اسی طرف خدا ہے تو یکجہتی خدا صرف مولوی کے دماغ کا خدا ہے قرآن کا خدا ہر سمت میں ہے اور اس مضمون کی آیات اور بھی ہیں اور کسرت سے ہیں جو بتاتے ہیں کہ ہر جگہ ہر وقت ہما طرف خدا موجود ہے اور اس کے وجود سے کوئی جگہ خالی نہیں تو ایک سمت میں خدا کا عرش ہونا اور باقی سمتوں کا اس سے خالی ہو جانا یہ ایک نہت لغو خیال ہے جو ایک جاہل انسان رکھ سکتا ہے صاحب عرفان آدمی سوچ بھی نہیں سکتا ایسی بات دوسری بات یہ کہ بیری سے کیا مراد ہے جماعت احمدیہ کی تشریح یہ ہے کہ بیری حد کی نشانی ہوا کرتی ہے یہ وہی بات ہے جو آپ نے چھیڑی تھی کہ الامتیں ہیں یا لفظی ہے جو الہی کلام ہے وہ لفظا لفظا اکثر اوقات نہیں سمجھا جا سکتا جب تک اس کے عرفان کے معنی نہ سوچے جائیں بیری حد کی نشانی ہوتی ہے آج بھی پنجاب میں اگر آپ پنجاب کے ہیں تو آپ دیکھتے ہوں گے باڑوں پر بیریان لگائی جاتی ہیں اس لیے کہ کانٹے دار ہے گزرنے نہیں دیتی اور اچھی حفاظت کرتی ہے کنارے کیا الامت ہے کہ یہاں ایک حد ختم دوسری شروع ہے تو بیری ایک نشان تھی تخلیق کی حد کا اس سے آگے خدا کی تنظیحی صفات شروع ہیں اور کسی بندے کو خواہ و نبی بھی ہو انسان کی حدود سے تجاوز کرنے کا اختیار یہ الامت تھی پھر اس سفر میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بڑھیا کو دیکھا حدیثوں میں آتا ہے ایک بڑھیا عورت آپ کے سامنے آئی اور اس نے تین پیالے پیش کیے ایک پیالے میں شراب تھی ایک میں پانی تھا اور ایک میں دودھ تھا اور آپ نے جو دودھ تھا اس کو قبول فرما لیا اور شراب اور پانی کو رد کر دیا جبریل جو ساتھ تھے انہوں نے کہا آپ نے بالکل ٹھیک کیا ہے اور یہ جو عورت ہے بڑھیا یہ دنیا ہے جو بڑھیا بن کر آپ کو دکھائی دی ہے کیونکہ قدیم کی چیز جو ہمیشہ سے چلی آ رہی ہے بظاہر عربوں سال سے آ رہی ہے اس کو اب بڑھیا ہی بتائیں گے نا تو جس طرح کہانیوں میں ایک الانت ہوتی ہے اس طرح یہ بڑھیا دنیا کی مثال تھی اگر آپ لفظی مانیں گے اور اسرار کریں گے تو مطلب یہ ہے کہ اس وقت ساری دنیا سمٹ کر ایک بڑی بن گئی تھی کوئی دنیا کا معقول آدمی ایک لمحہ کے لئے بھی اس کو نہیں مانے گا یہ مولوی بھی نہیں مانتے کہ ایک وقت میں جس وقت میراج تھا نیچے کچھ بھی نہیں تھا وہ سارے سمٹ سمٹا کے ایک بڑھیا بن چکے تھے کیونکہ صحابہ موجود تھے وہ گوایاں دیتے ہیں کہ ہم تھے اور وہ واقعات بیان کرتے ہیں وہ ہی انہی کی روایتیں تو ہم تک پہنچی ہیں تو اس لئے بڑھیا کی تعبیر کرنی پڑے گی اور جبرائیل اللہ علیہ السلام نے کر بھی دی آپ نے فرمایا یہ دنیا ہے یہ تیری آزمائش کے لئے آئی تھی اب آزمائش میں کیا چیزیں تھیں تین ایک دودھ ایک شراب ایک پانی اب آپ دیکھیں کہ پانی زندگی کے لئے ضروری ہے ہے نہ ضروری زندگی کو قائم رکھنے کے لئے پانی ضروری ہے مگر پانی توانا ہی نہیں پیدا کرتا اس کے لئے خوراک چاہیئے پانی پی پی کے ایک آدمی برا حال کر لے جب تک بھوک نہیں مٹے گی پانی اس کی زندگی کو لمبا تو کر دے گا مگر طاقت نہیں دے سکتا شراب طاقت دیتی ہے اور شراب پینے والا یکدم اپنے آپ کو زیادہ مضبوط سمجھتا ہے جوش آ جاتا ہے اس کو لیکن یہ بات بھول جاتا ہے کہ وہ طاقت شراب نے نہیں دی اس کے اپنے خون نے گھل گھل کے وہ طاقت دی ہے اور یہ دھوکہ ہے محض کہ اسے توانائی نصیب ہوئی ہے اس کا اپنا خون جلد جلد گھل کر توانائی میں تبدیل ہوا ہے وہ شراب کا یہ حصہ ہوا کرتا ہے اس طرح یہ جیسے بلی کہتے ہیں ریتھی چاٹ رہی تھی تو چاٹتے چاٹتے زمان چاٹ گئی اپنی اگر اپنا ہی خون چاٹ رہی تھی تو ایک شرابی جو طاقت حاصل کرتا ہے وہ اپنے بدن میں موجود طاقت جسم سے ہی حاصل کرتا ہے دودھ ایک ایسی غذا ہے جو مکمل ہے دودھ کے دوران نہ پانی کی ضرورت نہ روٹی کی ضرورت نہ کسی پھل کی ضرورت کیونکہ بچہ خدا تعالی نے ثابت کر دیا ہے دو سال تک مسلسل صرف دودھ پر پلتا ہے اس کے بال بھی بڑھتے ہیں اس کی آنکھیں بھی بڑھتے ہیں اس کا خون بڑھتے ہیں اس کے جسم کے عضلات بڑھتے ہیں ہڈیاں بڑھتے ہیں ناخن بڑھتے ہیں کونسی چیز ہے جس کی کمی آئی ہے اس میں جو بچہ ماں کے دودھ پر پلتا ہے اور دوسرا کچھ نہیں کھاتا اس کی صحت میں کبھی کمزوری دیکھی آپ تو یہ پیغام ہے پیغام یہ ہے کہ محمد رسول اللہ کی شریعت کامل ہے ایسی کامل شریعت ہے کہ اس کے بعد کسی اور شریعت کی طرف مو کرنے کی ضرورت نہیں ہے اس کے اندر پانی کی طاقت بھی ہے اس کے اندر جسم کے خوراک کی توانائی کی طاقت بھی موجود ہے تمہاری ساری نشو نما کے لیے یہی دین کافی ہے تو ہم جو مانے کرتے ہیں ہم تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کو ان معنوں میں اور بڑھتا ہوا دیکھتے ہیں جو لغو تماشے دھوننا چاہتے ہیں وہ یہی سمجھیں گے کہ ایک بڑھیا آئی ہے اور اس نے یہی پیش کیا اور پھر بڑھیا چلی گی اس میں کیا فائدہ ہوا