10. اس کے مقابل ایک اور سوال: تو آپ کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جسمانی سفر نہیں کیا بلکہ یہ روحانی تھا، ایک کشف۔ اس کے مقابل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک اور معجزہ ہے کہ آپ نے اپنے ہاتھ سے چاند کو دو ٹکڑے کیا … [حضور: یہ بالکل درست ہے۔] کیا اس سے اللہ کا نظام، خدا کا قانون، درہم برہم نہیں ہوا؟ وجہ یہ ہے کہ یہ ایک نبی کی انگلی یعنی خدا کی طاقت تھی۔ (بیچ کی باتیں: آپ کی منطق کے مطابق خدا سائنس کے نظام کے تابع ہے؟ سائنس کہتی ہے کہ انسان لاکھوں سال پہلے وجود میں آیا، مثلاً لوئی پاسچر … پھر اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام کو کیسے پیدا کیا؟ بعد میں: ایک اور سوال۔)
اردو مجلسِ عرفان، 2 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اس کے برقس ایک اور سوال جیسا کہ آپ نے یعنی کہ نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم مادی دور پر نہیں گئے تھے روحانی دور پر ان کی تھی کشف تھا اس کے برقس ایک اور موجودہ نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے کہ جو چاند کو انہوں نے ہاتھ سے یہ بلکل دوست ہے تو کیا اس سے اللہ تعالیٰ کا جو نظام تھا وہ قانون خدا کرتے ہیں بلکل درم نہیں ہوا درم برم نہیں ہوا اس کی وجہ یہ ہے یہ طاقت ایک نبی کی انگلی یعنی کہ خدا میں یہ بات سننے آپ یہ بھی تو دیکھیں کہ ہوا کیا تھا قرآن کریم نے جب یہ فرمایا کہ نظر آپ نے اٹھائی اختلفت سات ون شق القمر یہ نہیں فرمایا کہ محمد رسول اللہ سے نے اگلی اٹھائی اور اگلی کی طاقت سے چاند پٹا ہے جو قرآن نے کہا ہے اس تک رہیں مولوی کے بعد سر بھلا دیں توڑی دیر کے لیے نہیں بات میری بات سننی جو قرآن نے کہا ہے ابھی اس کی حد تک رہتے ہیں ابھی مولوی کی کہانیوں کو چھوڑ دیں ایک طرف قرآن کریم فرماتا ہے اختربت سات ون شق القمر کہ قیامت قریب آگئی اور چاند دو ٹکڑے ہو گیا جب یہ آیت نازل ہوئی ہے تو تب آپ نے چاند کی طرف اگلی اٹھائی ہے نہ کہ اگلی اٹھانے کے بعد وہ چاند پٹا ہے سابقی روایتیں یہی بات بیان کر رہی ہے آپ کو تو خیال بھی نہیں آسکتا تھا کہ چاند پٹا ہے جب خدا کی طرف سے یہ الہام ہوا ہے یہ علم پا کر آپ نے انگلی اٹھائی اور واقعہ تن لوگوں نے چاند کو دو ٹکڑے ہوتے دیکھا سمجھے اب سوال یہ ہے کہ کیا واقعہ تن چاند دو ٹکڑے جسمانی طور پر ہوا تھا یا ایک کشف تھا یا تیسرا سوال یہ ہے کہ کیا واقعہ تن دوسرے لوگوں کو بھی دکھائی دیا تھا اور کشف نہیں تھا بلکہ کوئی اور طریق تھا کہ چاند دو ٹکڑے دکھائی دیا ہو مگر واقعہ تن دو ٹکڑے نہ ہوا ہو یہ تین امکانات ہیں ٹھیک ہے ان تینوں امکانات میں سے میرے نزدیک جو آخری بات میں نے کی ہے وہی واقعہ ہوا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ تمام دنیا کے سائنسدان اس بات پر متفق ہیں کہ چاند چودہ سو سال پہلے تو کیا جب سے زمین اور کائنات بنی ہے کبھی بھی بیچ میں سے پھٹ کر الگ نہیں ہوا اور اگر ایسا ہوتا تو قیامت پہلے ہی آ چکی ہوتی سوفی صد اہل علم کی گواہی یہ ہے اور قرآن سچا ہے اس لیے وہ تعبیر قرآن کی کرنی پڑے گی جس سے اہل علم کو مجبور کریں کہ قرآن کی گواہی کو مانیں اور کائنات میں رخنہ نہ مانیں اس کے باوجود ثابت کیا جا سکتا اس پہلو سے جو میں نے تحقیق کی ہے اس کی روز سے صورتحال یہ بنتی ہے کہ ایک تو حضرت مسلم کی تحقیق کا خلاصہ یہ ہے کہ یہ جو واقعہ ہے یہ اہل عرب نے لازمان دیکھا ہے اگر نہ دیکھا ہوتا تو اسی وقت قرآن کو چھوڑ کر کہہ دیتے کہ یہ دیکھو جھوٹ بولا اور کوئی واقعہ نہیں ہوا بلکہ ہندوستان کے بادشاہوں اور راجوں نے بھی یہ واقعہ دیکھا اور اپنے اپنے اپنی تاریخ میں اس بات کو منذبت کیا ہے بس چاند کے پھٹنے کو دیکھنا کسی ایک اکیلے عرب کے ساتھ ایک ملک عرب کے ساتھ وابستہ نہیں دوسرے ملکوں نے بھی اس کی تائید میں گواہی دیئے اور دو یہ ملک ہیں جن کی گواہی ہے ایک عرب کی اور ایک ہندوستان کی ٹھیک ہے ان دو ملکوں سے ضرور تعلق ہے چاند کا اور باقی جگہ دنیا میں کہیں گواہی نہیں ملتی جو اہل علم اعتراض کرتے ہیں وہ یہ بھی کرتے ہیں کہ چاند نے اگر پھٹنا تھا تو کیا صرف عرب کو دکھائی دیا صرف ہندوستان کو دکھائی دیا باقی ساری دنیا کو کیوں دکھائی نہیں دیا کیوں لوگوں نے ریکارڈنگ کیا یہ واقعہ اور سائنس کی روح سے ویسے بھی ناممکن ہے اب میں آپ کو دوسرا حل بتاتا ہوں انہی سائنس دانوں نے یہ بات ثابت کر دی ہے تحقیق کے دوران کہ ڈائنسورس جو کسی بہت اس دنیا کے مالک تھے اور ساری سطح زمین پر چھائے ہوئے تھے ان کی موت ایک ایسے واقعہ سے ہوئی ہے جس کے نتیجے میں زمین کے بیچوں بیچ شمال سے جنوب تک ایک بادل اٹھا ہے اور اس نے دور دل تک جو کو بھر دیا اور ایک لمبے عرصے تک اس بادل کے اثر کی وجہ سے جو خوراک کا نظام تھا وہ درم برم ہو گیا اور ڈائنسورس بھوکے مر گئے ہیں اب جو بادل ابھی بھی آج کل کی جنوی تحقیق ہے یہ میں مضامین پڑھتا رہتا ہوں ابھی کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک رسالے میں مضامین پڑھا اور مہران رہ گئے دیکھ کر کہ انہوں نے وہ لکیر اور اس کے آثار باقیہ دریافت کر لیے ہیں کیونکہ چاند سے ایک بہت بڑا میٹی اور گرا تھا جس میں ایریڈیم میٹل شامل تھی اور بعض مولیبڈینم وغیرہ بعض ایسی ریئر میٹل شامل تھی کہ جو ابھی تک اس لائن پر موجود ہیں اور اس علاقے کے پانی کا زمین تک اگر آپ تذریع کریں تو ان گرنے اس گرنے والے بہت عظیم اسمان کے ٹکڑے کا آج تک نشان موجود ہے اب جب چاند کی سطح پر بمبارمنٹ ہو رہی ہے میٹیورز کی اگر ایک بڑا میٹیور وہاں گرے تو ہرگز بید نہیں کہ خاک کا ایک ایسا طفان اٹھے جو زمین سے دیکھنے والے کو یہ دکھائے کہ گویا چاند دو ٹکڑے ہو گئے اور اس واقعہ کو جو میں نے زمین کا واقعہ بیان کیا اس کو اگر چاند سے آپ دیکھیں گے تو دیکھنے والا یہی سمجھے گا کہ زمین دو ٹکڑے ہو گئی ہے مگر زمین دو ٹکڑے ہو کر جلدی نہیں ملی چاند سے جو گرد و غبار اٹھتی ہے وہ اکدم اٹھتی ہے اور اکدم ہی بیٹھ جاتی ہے لمبار سا نہیں لیتی آپ کے لوجک مطابق کے جو خدا ہے اللہ تعالی ہے وہ جو سائنس کے جو نظام ہے اس کے تابعے ہیں کہ ایسے بڑھتا رہے ہیں سائنس کا نظام اللہ کے تابعے ہیں اللہ کے تابعے ہیں اس لیے اللہ اپنے تابعے نظام کو جس کو اس نے خود بنایا ہو اس کو جہرانا طور پر توڑا نہیں کرتا تو یہی تو سائنس کہتی ہے کہ انسان جو ہے وہ آج سے کروڑ سا پہلے کسی ایسے کوئی تجربہ جیسے لوئی پاسٹر کا ایک سائنس کا ذکر آتا ہے کہ آج سے اتنے سال پہلے تو خیر اور بات کرتا تھا مگر میری بات سن لیں آپ ارتقا کی بات کر رہے ہیں لوئی پاسٹر کا پڑھا اس لیے ذکر جاروین کی بات کر رہے ہیں شاید ہاں ہاں وہی بات کر رہے ہیں قرآن کریم خود ارتقا کو ثابت کرتا ہے تو جھٹرا کہاں رہا ہے قرآن کریم میرا مطلب پھر حضرت آدم علیہ السلام کو اللہ تعالی نے کیسے آدم علیہ السلام پانچ ہزار سال پہلے یا چھے ہزار سال پہلے نہیں پیدا ہوئے اس سے پہلے انسان موجود تھے اور قرآن کریم نے کہیں بھی نہیں لکھا کہ آدم پہلا انسان تھا اللہ تعالی نے تو آدم کو ہرگز نہ پہلا انسان لکھا نہ انکار کیا کہ اس سے پہلے کوئی مخلوق موجود تھی بلکہ آدم وہ پہلا نبی ہے جس کی اطاعت بنی نو انسان پر فرض کی گئی تھی اور اس پہلو سے اس سے پہلے انسان موجود تو تھے مگر لا مذہب تھے تو اگر آپ نے احمدیت کو سمجھنا ہے تو یہ نہ خیال کریں کہ نعوذ باللہ من ذالک ہم خدا کی قدرت کے مخالف ہیں ہم خدا کی قدرت کی تعاید میں یہ مجبور ہیں یہ باتیں کہنے پر کیونکہ اگر آپ نے خدا کو ایک کہانی بنانے والے کے تصور کے مطابق دنیا کے ساتھ پیش کیا تو ایسا خدا دنیا ہر جگہ رد کر دے گی ہم قرآن سے وہ خدا پیش کرتے ہیں جس کو دنیا رد کر سکتی ہی نہیں اس لئے احمدیت کا بزاق سمجھیں ہم یہ کہتے ہیں اور یہ بنیادی اصول ہے کہ اللہ تعالی نے جیسا کہ میں نبی بیان کیا تھا کائنات کو ایک چیلنج کی طور پر پیش کیا ہے فرمایا میری کائنات میں جو قانون ہیں وہ اسی طرح چلے آ رہے ہیں جیسے تھے اسی طرح چلتے رہیں گے کوئی نہیں ہے جو ان کو تبدیل کر سکے اور اس میں کوئی رخنہ نہیں ہے جب رخنہ نہیں ہے تو جب قانون توڑیں گے تو رخنہ پیدا ہوگا تو اللہ کی طرف ایسی بات غیر معقول بات کہ کائنات پیدا کرے بغیر رخنے کے اور پھر اس کے نظام کو توڑ کر اس میں رخنہ پیدا کر دے یہ بچگانہ کہانیاں ہیں قرآن اور اسلام سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے پس میں جو آپ کے سانے مضامین پیش کر رہا ہوں یہ قرآن کی تائید میں ہیں نہ کہ اس کے مخالف ہیں اگر آپ پیغام سمجھ لیں حکمت کا تو آپ کا دل روشن ہو جائے گا اگر نہیں سمجھیں گے تو کہانیوں میں بستے رہیں گے جو عیسیٰ دو ہزار سال نہیں اترے وہ اگلے دو ہزار میں بھی نہیں اترنے دنیا کہیں سے کہیں پہنچ گئی ہے کیا رخ بدل گیا ہے حالات کا اور ابھی اترنے جائے اس لئے کہ چڑھے ہی نہیں عام نبی تھے نبیوں کے طور پر فوت ہوئے ہیں سلیب پر نہیں فوت ہوئے خدا نے اجازی طور پر سلیب سے بچا لیا تو یہ ہمارا عقیدہ ہے اس نقطہ نگاہ سے آپ جماعت احمدیہ کے عقیدے اور اس کی تشریحات پر غور کریں گے تو مجھے یقین ہے کہ آپ کو تسلی ہوگی کہ ہم قرآن کے یا اسلام کے مخالف معنی نہیں کرتے بلکہ قرآن اور اسلام کی تائید میں سائنس کی گواہیاں پیش کرتے ہیں میں جو اب تک کر رہا ہوں یہی تو گواہی پیش کر رہا ہوں کہ وہ سائنسدان جو کہتے تھے یہ ممکن نہیں ہے میں نے ان کی گواہی سے ثابت کر دیا کہ چاند پر میٹیورز کا گرنا ان کے نظرین ایک ناصر ممکن ہے بلکہ آئے دن ہوتا رہتا ہے اور جب ہوتا ہے تو کچھ غبار ضرور اٹھتی ہے وقتی طور پر چاند میں سپوٹس نظر آتے ہیں اگر زمین کی طرح اتنا بڑا میٹیور گرہ ہو جس نے شمال سے جنوب تک سمندر کو دو ٹکڑے کر دیا تو چاند کے اوپر کیا غرد و غبار کا ایسا ایسا طوفان نہیں اٹھے گا کہ دیکھنے والا سمجھے کہ دو حصوں میں ٹوٹ گیا ہے اور پھر وہ بیٹھے گا یا بکھر جائے گا طوفان تو ایک چاند جڑا ہو دوبارہ دکھائی دے گا لیکن اس بات کا ثبوت کہ یہ معنوی کلام میں لفظ ہی نہیں ہے یہ اسی آیت میں موجود ہے یہ آخری بات میں آپ کو سمجھانا چاہتا ہوں قرآن کریم فرماتا ہے اقترب ساتو ونشق القمر سات قریب آگئی بلکل قریب آگئی اقترب اور چاند پھٹ گیا اب سات کا مطلب قیامت ہے کی نہیں ٹھیک ہے نا مولوی جو لفظی ترجمے کے قائل اور اس پر اسرار کرتے ہیں آپ اسی پوچھئے تو صحیح کہ سات کا مطلب قیامت ہے کی نہیں کہیں ہاں ان کو کوئے تو پھر قرآن نعوذ بلہ جھوٹا ہے کیونکہ قرآن تو کہتا ہے چاند کے پھٹنے کے ساتھ ہی قیامت آ جانی چاہیے تھی کہاں آئی قیامت چودہ سو سال ہو گئے ہیں گئی کہاں وہ قیامت کوئی جواب دیں تو مجھے بھی بتائیں ایک اور سوال سر نہیں ایک جواب ختم ہو جائے اس بات کا قطع ثبوت ہے کہ لفظی ترجمے کرنے جائز نہیں ہیں قرآن نے پیغام دیئے سات کا ایک مطلب قیامت بھی ہے مگر ایک مطلب جس کو تمام پرانے علماء مانتے ہیں آج کے علماء کو مجھے کو پروان ہیں کہتے ہیں کہ عظیم روحانی انقلاب کو بھی ساحت کہا جاتا ہے پس اقتربت ساحت اسے مراد یہ تھی کہ چاند کا دو ٹکڑے ہونا اس بات کی قطع سے دلیل ہے کہ جو روحانی انقلاب تیرے ذریعے پر پا ہونا تھا اس کا وقتہ پہنچا ہے اور چاند کس کا نشان تھا عرب کا یہ بھی مولوی بھول جاتے ہیں چاند کا پھٹنا ظاہری یا کشفی ہونے کے لحاظ سے معنی نہیں رکھتا اصل اس وحے سے معنی رکھتا ہے کہ عربوں کی باتشاہت کا نشان چاند تھا چاند پھٹ گیا کا مطلب ہے کہ عربوں کی حکومت ختم شرکم اُڑ گیا یہاں سے اور محمد رسول اللہ کی آنے والی لائی جانے والی خیامت اب برپا ہو کے رہے گی یہ واقعہ آپ کی زندگی میں ہو گیا کی نہیں ہوا تو جو چیز واقعہ تن سچی ہوئی وہ لفظی ترجمے سے نہیں ہوئی وہ معنوں سے ہوئی