11. کیا میں ایک سوال پوچھ سکتا ہوں، ایک اور: اس جماعت میں آپ کا کیا مقام ہے؟ کیا آپ مولوی ہیں، عالم ہیں، نبی ہیں؟ (ضمنی سوال: تشریعی اور غیر تشریعی …)
اردو مجلسِ عرفان، 2 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میں سوال کر سکتا ہوں ایک سوال اور ایک آپ کا اس جماعت میں کیا مقام ہے مولوی ہیں عالم ہیں نبی ہیں نہیں میں تو بچارہ مولوی کہاں سے ہو گیا اللہ محفظ کریں گے مجھے میں نبی بھی نہیں ہوں میں نبیوں کا خادم بھی ہوں تو بڑا انام ہے اللہ کا میں خلیفہ ہوں حضرت مسیح موضی علیہ السلام کا یہ شریع اور غیر شریع کوئی اس میں بتاتا ہوں ہمارا ایمان یہ ہے کہ آخری شریعت وہ ہے جو محمد رسول اللہ پر نازل ہوئی اور اس پہلو سے صاحب شریعت نبی ہونے کے لحاظ سے آپ لازمان آخری ہیں قیامت تک اب کوئی نبی ایسا نہیں آئے گا جو شریعت کو تبدیل کرے یا نئی شریعت لے کر آئے ہمارا ایمان ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آخری صاحب حکم نبی ہیں یعنی آپ کا حکم قیامت تک چلے گا امام مہدی کے آنا نہ مانا ایک زمنی بات ہے مگر آپ کے حکم سے باہر نہیں آ سکتا کوئی اس لئے قیامت تک محمد رسول اللہ علیہ وسلم کے حکم کا سکھا چلے گا اس لئے قرآن آخری ان معنوں میں اور محمد رسول اللہ آخری ان معنوں میں مگر وہ امام جس کی آپ نے خود پیش گئی فرمائی ہے وہ آپ کے آخری ہونے کے باوجود آئے گا کیونکہ آپ آخری ہیں مگر سچے بھی تو ہیں اس لئے آپ سے بہتر آخری ہونے کا معنوں کوئی نہیں سمجھ سکتا آپ نے جہاں آخری ہونا فرمایا وہاں یہ بھی فرمایا کہ امام مہدی آئے گا تو ثابت ہوا کہ امام مہدی کا آنا محمد رسول اللہ کے آخری ہونے کے مخالف نہیں آپ نے یہ بھی فرمایا کہ مسیح نازل ہوگا ثابت ہوا کہ مسیح کا نزول آپ کے آخری ہونے کے منافع نہیں تو بین ہی یہی ہمارا عقیدہ ہے اور جہاں تک میرا مرتبہ جماعت احمدیہ میں ہے یہ بھی بین ہی حضرت عبدس محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی کے این مطابق ہے آپ نے ایک موقع پر فرمایا کہ رفتہ رفتہ خلافت اٹھ جائے گی خلافت راشدہ باقی نہیں رہے گی پھر بادشاہت آ جائے گی ملوکیت کا دور ہوگا پھر ظالم مالکہ بادشاہ آ جائیں گے اور ایک لمبے عصے تک ان ظالم بادشاہوں کو دور چلے گا پھر اس کے بعد فرمایا کہ ایک انقلاب آئے گا ثُمَّ تُقُونَ وَخِلَافَةٌ عَلَى مِنْ هَجِنَبُوَا تُقُونَ وَخِلَافَةٌ عَلَى مِنْ هَجِنَبُوَا جو کانا ہے وہ تاما ہے یا ناقص ہے خلافتن چاہیے نا وہی میں پڑھنا ثُمَّ تُقُونَ وَخِلَافَةٌ عَلَى مِنْ هَجِنَبُوَا یعنی جب یہ ملوکیت کا دور بھی ختم ہوگا ظالم بادشاہ بھی آکے گزر جائیں گے آخر پر پھر جا کر خُزا تَعَلَى دُبَارَهَا خلافت کو قائم فرمائے گا پس ہم اس مضمون کو امام مہدی کی پہشگوئی سے ملا کر پڑھتے ہیں کوئی خلافت قائم ہوئی نہیں سکتی جب تک کہ اللہ تعالی کی طرف سے کوئی نبی نہ آئے اور اگر وہ امتی نبی ہے تو امتی نبی کی خلافت ہوگی یہ ایک قطی لازمی نفیجہ نکلتا ہے پس ہمارے نزدیک حضرت امام مہدی کوئی نئی شریعت لے کر آنے والے نہیں تھے ازاد نبی نہیں تھے مگر امتی نبی تھے ہمارے نزدیک حضرت عیسیٰ جن کا نام لیا جاتا ہے پرانے عیسیٰ نے نہیں آنا وہ تو بنی اسرائیل کا رسول تھے وہ عیسیٰ جو امت محمدیہ میں پیدا ہوگا اس نے آنا ہے اور اس کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ نے فرمایا ہے وہ نبی اللہ ہوگا مولویوں سے پوچھ لیں وہ سارے تائید کریں گے اس بات کی مگر فرق کیا ہے وہ کہتے ہیں پرانا عیسیٰ نبی اللہ دوبارہ آئے گا ہم کہتے ہیں محمد رسول اللہ کی امت میں آپ کے تابع آپ کی شریعت کا غلام آپ کے لفظ لفظ کا غلام ایک ایسا شخص پیدا ہوگا جس کو اللہ تعالی عیسیٰ کا لقب دے گا مہدی کا لقب دے گا اور وہ جب گزر جائے گا تو اس کے بعد پھر اس خلافت جاری ہوگی جیسا کہ پشگوئی میں ہے تو یہ وہ میرا مقام ہے جو آپ نے پوچھا ہے خلافت اللہ من حاجن نبوہ یہ لفظ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہیں یہ حدیث میں قرآن میں یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ تو حدیث میں آنے ہیں