12. میرا ایک اور سوال ہے: حدیث میں آیا ہے کہ آنحضرت کے بعد خلافت تیس سال رہے گی۔ [حضور: کیا حدیث میں آتا ہے؟ وہ اتنی دیر نہیں رہی۔] جی، حدیث میں آیا ہے کہ تیس سال رہے گی۔ … اور آپ کی یہ خلافت کتنی دیر رہے گی؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا پھر ایک اور سلام شوال ہے کہ یہ حدیث میں آیا ہے کہ حضور کے بعد جو خلافت تھی وہ تیس برس تک رہے گی حدیث میں آیا نہیں رہی اتنی دیر ہاں وہ آیا تھا حدیث میں کہ وہ رہے گی تیس برس تک نہیں تیس برس کا نہیں دکھا ہوا کیوں جی کسی کو یاد ہے کوئی حدیث جس میں تیس برس لکھا ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی پشگوئییں تو کی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ خلافت نے زیادہ دیر نہیں رہنا تھا زیادہ دیر نہیں آج ہی سنے میں نے یہ جمعہ میں اور کہیں گے تو میں وہ پوچھ دوں گا کہ کون سی حدیث میں ہے اس سے بے تعلق بات کریں بشک کہا ہو یا نہ کہا ہو امرے واقعہ یہی ہے کہ تیس برس ہی رہی نہیں وہ بتا رہے تھے کہ تقریباً یہ تیس برس تک ہا ٹھیک ہے رہی تھی رہے گی اور یہ آپ کی جو خلافت ہے یہ ابھی کتنی دیر رہے گی یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حوالہ دی ہے نا آپ نے جی جی تو میں نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حوالہ دیا ہے میں نے ارز کیا ثمت تکون خلافت علا منہاجی نبوہ اور اس کے ٹوٹنے کی خبر نہیں دی میں اپنی طرف سے کیسے دے دوں اچھا ٹھیک سمجھ جا جا آپ کا سوال خود آپ کے مقصد کے خلاف ہے آپ سمجھتے تھے کہ میں اپنی طرف سے کہہ دوں گا کہ ہمیشہ کیلئے رہے گی نہیں یہ نہیں مجھے کوئی حق نہیں کہ اپنی طرف سے کوئی ایسی پشگوئی بناوں جو خدا نے مجھے نہ بتائی ہو یا محمد رسول اللہ سے نہ سنی ہو آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس خلافت کے بعد پھر کسی مجددیت کا ذکر نہیں فرمایا جس کا مطلب ہے کہ یہ خلافت پھر لمبار سا رہے گی سمجھے شکریہ