13. (اختتامی کلمات کے بعد:) آپ میں بھی مسجد میں ایسے لوگ ہیں جو بچوں کو اسلام میں ان کی بہتری کے لیے پڑھاتے ہیں ـ کیا انہیں بھی مولوی کہا جاتا ہے؟ کیا آپ مولویوں سے اتنی نفرت کرتے ہیں؟ مولوی نماز پڑھاتے ہیں۔ (مزید: جس مولوی سے میں نے پڑھا وہ بہت نیک آدمی تھے؛ مجھے آپ سے کوئی تعصب نہیں۔ اور آپ اپنی مسجدوں کے ان مبلغین کو کیا کہتے ہیں جو نماز پڑھاتے ہیں ـ کیا وہ مولوی نہیں؟)

اردو مجلسِ عرفان، 2 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اچھا اب نماز کا وقت نہیں ہوگی اب میرا خیال ہے باقی پھر انشاءاللہ ملک سے چلیں گی جب تک میں یہاں ہوں اللہ کے فضل کے ساتھ تو جن لوگوں کو کوئی موقع نہ ملا ہو کہنے کا یا بھی پیاس نہ بوجی ہو وہ آئندہ بھی آتے رہیں اور اللہ کے فضل سے جہاں تک مجھ میں طاقت ہے میں آپ کے دلوں کی تسلی کرانے کی کوشش کروں گا لیکن دل کی تسلی اللہ ہی سے ملا کرتی ہے اصل واقعہ یہ ہے کوشش کرنا انسان کا فرض ہے اپنے لئے دعا بھی کریں دعا کریں کہ اللہ میں اگر یہ سچا سچا سلسلہ ہے تو پھر ہمارے دلوں کو اطمینان بخش اور طاقت دے کہ اب تک جو ہم نے عمر ضائع کی اب ہم اس امام مادی کے سلسلے میں داخل ہو کر اس کے ساتھ خدمت دین کریں اور اگر یہ جھوٹے لوگ ہیں تو ہمارے دل پر جو اثر پڑ جاتا ہے باتوں کا تو ہی ہے جو مٹا سکتا ہے اور صرف مٹا نہ بلکہ ان کو ٹھیک کر یہ دعا کرنی چاہیے نا آپ کو درست ہے نا مگر جب یہ دعا کریں گے تو ٹھیک سے کیا مراد لیں گے مولویوں جیسے ہو جائیں یہ بھی سوچ لیں باقی مسلمانوں کی طرح آپ اس میں پھٹ جائیں آپ حضرات میں بھی مسجد میں کوئی لوگ جیسے اسلام کی صلاح کے لئے بچوں کو بتاتے ہیں وہ تعلیم دیتے ہیں تو کیا ان کو بھی مولوی کہا جاتا ہے کیا آپ کو مولوی سے اتنی نفرت ہے مولوی نماز پڑھاتے ہیں میری بات سنیں ان کے نماز پڑھانے پر مجھے اعتراض نہیں اس بات پر اعتراض ہے کہ مسجد میں ایسی باتیں کریں جس سے فتنہ پیدا ہو آپ ان حضرات ان مولویوں کو کہیں جو ایسے کرتے ہیں مجھے وہ مولوی دکھائیں جو ایسا نہیں کرتے دیکھیں یہاں بھی مسجدیں ہیں انگلستان میں بھی مجھے نہیں ہمیں ہر جگہ مسجد ہیں ہر مسجد سے جو آوازیں اٹھتی ہیں وہ صرف خدا کی عبادت کے لئے بلاتے ہیں جب بلاتے ہیں تو آپس میں ایک دوسرے سے لڑتے ہیں ایک دوسرے سے کے خلاف باتیں کرتے ہیں دیکھیں میں جن مولوی صاحب سے پڑھا ہوں وہ بڑے نیک آدم ہے پھر میں آپ کے پاس آیا ہوں میرے دل میں آپ کے بارے میں کوئی تعصب نہیں ہے میری بات سن لیجئے اگر جن مولوی سے آپ نے پڑھا ہے اگر وہ ایسی باتیں نہیں کرتے تو میرا بھی ان کو سلام پوچائیں میرے دل میں میری بات سنیں میں کیوں کہہ رہا ہوں مولوی اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات ہے مجھ پہ غصہ نہیں آپ کر سکتے اگر طاقت اور مجال ہے تو رسول اللہ پر غصہ کر کے دکھائیں ہاں میں بتا رہا ہوں میں جو باتیں کر رہا ہوں سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لے رہا ہوں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ سیاتی علی ناس زمانن لا يبقا من الاسلام میں الا اسمہ ولا يبقا من القرآن الا رسمہ ایک ایسا بدنصیب زمانہ آنے والا ہے کہ اسلام محض نام کا رہ جائے گا اور قرآن صرف لکھنے کے لئے ہوگا کیا ایسے وقت میں مسجدیں خالی ہو جائیں گی اگلی بات سنیئے مساجدہم آمیرتن وحی خراب مللہ مسجدیں جن کی آپ بات کر رہے ہیں فرمایا بھری ہوئی ہوں گی مگر ہدایت سے خالی ہوں کیوں ہدایت سے خالی ہوں گی اب جو مولوی کے مطلعے میں بات کرتا ہوں آپ کو بہت غصہ آتا ہے مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر غصہ کر کے دکھا دیں مجھے فرماتے ہیں علماؤہم شر من تحت آدھی میں سوایں اس زمانے کے مولوی جس میں مسجدیں آباد بھی ہوں گی تو ہدایت سے خالی ہوں گی آسمان کے نیچے بترین مخلوق ہوں گی منہم تخرج الفتنت وفیہم تغود ان میں سے فتنیں نکلیں گے اور انہی میں واپس لوٹ آیا کریں گے اب بتائیں یہ پشگوئی پوری ہوئی ہے کہ نہیں ہوئی یہ واقعی فتن ہے تو واقعی مسجدوں میں سے نکلیں ہیں ایسا کہ بات نہیں ہے یہ بات پشگوئی پوری ہوئی ہے کہ نہیں یہ بتائیں تو پھر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات مانو یا آپ کی بات مانو نہیں ہے لیکن آپ سبھی مولوی کے نانے کے میں نے محمد رسول اللہ کا ذکر کیا ہے آپ نے تفریق نہیں کی وہاں آپ نے مولوی کا بالعموم ذکر فرمایا ہے علماؤہم شر من تحت آدھی میں سما اگر آپ نے تفریق کی ہوتی تو میں بھی تفریق کرتا اس کا مطلب یہ ہے کہ بالعموم علماء کا یہ حال ہو چکا ہوگا اگر استثناء ہے تو اللہ جانتا ہے تو جو قادرین حضرات مسجد میں جو ہیں وہ جماعت وغیرہ کرتے ہیں آپ ان کو کیا نام دیتے ہیں ان کو اس لیے نہیں کہہ سکتا کہ یہ جو فتنے کی باتیں ہیں یہ امام مہدی کے منکرین کی باتیں ہیں جو وقت کے امام کو مان جائے اس کے اوپر یہ کیسے اصاد دکھا سکتے ہیں یہ جو حال ہے یہ امام مہدی کے انکار کرنے والوں کا حال ہوگا لیکن وہ حضرات بھی تو مولوی کہیں گے نا کون جو قادرین ان کو بھی آپ مولوی کہیں گے انہیں ہیں مولوی ہمارے مولوی صاحب کیوں یہاں کتنے مولوی ہیں میں دیکھنا چاہ رہا ہوں نا ہاں جو راجی شکل نے دیکھا آپ نے مولوی صاحبان شکریہ یہ دو کھڑے ہو جائیں یہ دیکھ لیں یہ بڑی خوشی یہ بھی انہیں انسانوں کی طرح ہے نہیں نہیں فرق ہے محمد رسول اللہ جن کی بات کر رہے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ وہ آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہوں گے کیونکہ انکار کے نتیجے میں ایسا کریں گے اور مسجد میں فتنے کی باتیں کریں گے جس دن انہوں نے مسجد میں فتنے کی بات کریں میں خود ان کو نکال کے بار پھینکوں پھر آپ ان سے بشک مل لینا چلے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی