2. قرآن کریم حضرت سلیمان علیہ السلام کے بارے میں بیان کرتا ہے کہ انہوں نے اپنے سرداروں کو حکم دیا کہ ملکۂ سبا کا تخت ان کے پاس لایا جائے۔ اس میں کیا حکمت تھی؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضرت سلیمان علیہ السلام کے متعلق قرآن کریم نے بیان فرمایا ہے کہ حضرت سلیمان نے اپنے عمراء کو یہ حکم دیا تھا کہ ملکہ سبا کا تخت حضرت سلیمان کے لئے منگوایا جائے تو اس میں کیا حکمت تھی؟ حضرت سلیمان نے یہ نہیں فرمایا تھا جو آپ سمجھے ہیں کیونکہ قرآن کریم کی اگلی آیات صاحب بتا رہے ہیں کہ ملکہ سبا کا تخت اس کے پاس ہی رہا ہے جو تخت اس کو دکھایا گیا وہ اس جیسا تھا چنانچہ ملکہ سبا نے اس کو دیکھ کر کہا یہ تو ویسا ہی ہے جیسا وہ تخت جو میرے پاس ہے تو یہ بھلا ہو سکتا ہے کہ تخت غائب ہو جائے اور ملکہ کو پتہ ہی نہ چلے اس کو یہ تو نہیں کہنا چاہیے تھا کہ اس کو یہ کہنا چاہیے تھا کہ یہ تو وہی تخت ہے میرا تخت ہے وہ اٹھا لائے ہو پھر حضرت سلیمان نے قرآن کے مطابق فرمایا نکر ہو لہا نکر ہو لہا کہ اس تخت کو عجن عام بنا دو مراد یہ تھی کہ ملکہ سبا کو یہ تکبر تھا کہ سنت و حلفت میں اور بادشاہی میں ہم بہت اونچے ہیں اور کوئی ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتا وہ تخت اس کی عظمت کا نشان تھا نکر ہو کا مطلب ہے نکرہ بنا دو جس کا مطلب ہے کہ ایک تخت ویسا بناو اور اتنا عام ہو کہ وہ سمجھے اس کو پتہ چلے یہ تخت بنانا تو کوئی خاص شان کی بات نہیں ہے سمجھ گئے ساری آیات کو اگر اکٹھا پڑے تو یہ مطلب نکلتا ہے اس کا باخی جو ہے وہ مولویوں کی کہانیاں ہیں ان کو دلچسپی ہے چونکہ کہانیوں میں اس لئے قرآن سے جہاں کہانی کا مطلب نکل سکتا ہو وہ اس طرف چلے جاتے ہیں ٹھیک ہے