3. دوسرا سوال: حضور، حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بیان فرمایا ہے کہ قرآن کریم سے ثابت ہے کہ عربی تمام زبانوں کی ماں ہے۔ اور قرآن کریم میں یہ بھی بیان ہے کہ اللہ نے خود انسان کو لکھنے کا علم سکھایا۔ حضور، کیا ہم اس سے یہ نتیجہ نکال سکتے ہیں کہ عربی رسم الخط بھی الہامی ہے، یا…

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دوسرا سوال حضور حضرت مسیح مدرہ السلام نے بیان فرمایا ہے کہ قرآن کریم سے ثابت ہے کہ عربی تمام زبانوں کی ماں ہے اور قرآن کریم میں یہ بھی بیان ہوا ہے کہ اللہ تعالی نے لکھنے کا جو علم ہے وہ انسان کو خود سکھایا ہے تو حضور اس سے کیا ہم یہ نتیجہ نکال سکتے ہیں کہ عربی رسم الخط جو ہے وہ بھی الہامی ہے یا ہر رسم الخط الہامی ہے قرآن کریم سے پتا چلتا ہے کہ اللہ تعالی نے لکھنا سکھایا اس لئے امول السنا تو عربی ہے لیکن مختلف قوموں میں جب عربی سے آستہ آستہ مختلف زبانیں بن گئی تھی تو ان کو بھی خدا ہی نے لکھنا سکھایا ہے سمجھیں چنانچہ چینی تاریخ سے پتا چلتا ہے کہ پہلی جو تحریریں ہیں وہ ان کے شوفوشی نے دیکھی تھی کشفی طور پر اور اس سے پہلے تحریروں کا کوئی علم نہیں تھا اس طرح باقی دنیا میں بھی تاریخ سے پتا چلتا ہے کہ انسان اور حیوان کے درمیان جو تفریق پیدا ہوئی ہے وہ دو چیزوں سے ہوئی ہے ایک بیان سے اور ایک تحریر سے جانروں میں بیان نہیں اور جانروں میں تحریر نہیں ہے انسان کو تمام تر ترقی بیان اور تحریر سے ملی ہے سمجھ گئے؟

آج 10 میں سے 10 باقی