4. میرا نام … ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ آج کی بائبل میں کچھ حد تک کچھ صحیح باتیں لکھی ہوئی ہیں، لیکن پھر صحیح بائبل کہاں ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اب والمسل اور ح encontra میرا نام کمان اپنے میرا جانروں میں میرا سوال ہے کہ آج کل کی جو بائیبل ہے اس کے اندر کچھ حد تک صحیح لکھا ہوا ہے لیکن جو صحیح بائیبل ہے پھر وہ کدھر ہے؟ آج کل کی جو بائیبل ہے اس کے اندر کچھ حد تک صحیح ہے ٹھیک لیکن جو صحیح بائیبل ہے وہ پھر کدھر ہے؟ صحیح بائیبل صحیح بائیبل کوئی رہی نہیں کیونکہ جو بائبل آپ کے پاس ہے وہ در حقیقت چوتھی صدی کے بعد حضرت مسیح کی چوتھی صدی کے بعد بائبل کے ٹکڑے ملنے شروع ہوئے ہیں اور جو بائبل ہے وہ دراصل ساتنی صدی کی ہے اور اس سے پہلے بائبل میں جو تبدیلیاں ہوتی رہی ہیں ان کے متعلق روایتوں سے پتا چلتا ہے کہ یہود کی ایک بائبل تھی اور عیسائیوں نے بعد میں اپنی ایک بائبل کو تسلیم کیا ان کے اختلافات ہیں آپس میں نیو ٹیسٹامنٹ کے متعلق بھی اختلاف ہیں پہلے پرانی بائبل کی بات کر رہا تھا نیو ٹیسٹامنٹ کے متعلق بھی بہت سے اختلافات ہیں کہ ایک سو سال کے بعد پہلی دفعہ لکھی گئی یا مسیح کے زمانے میں لکھی گئی تھی زمانے میں لکھی گئی تھی تو کون پہلا لکھنے والا تھا اس میں بھی اختلاف ہے تو تحریروں کے جہاں تک تعلق ہے بائبل میں اول ٹیسٹامنٹ میں اور نیو ٹیسٹامنٹ میں علماء کے بہت اختلافات پائے جاتے ہیں جو مستند نسخہ ان کو ملا ہے وہ جو سب سے زیادہ مستند نسخہ کہلاتا ہے وہ سیریہ کا نسخہ ہے سیریہ کی ایک مونسٹری سے جب علماء نے ان کے نیچے تہخانے میں دیکھا تو ان کو کچھ ٹکڑے نظر آئے کاغذوں کے جس سے پتا چلا کہ یہ بائبل ہے جو پرانے زمانے کی تحریر شدہ ہے اور وہ بھی مجھے اب یاد نہیں مگر غالباً اس کی تحریر بھی تین سو سال یا اس کے بعد کی تھی مگر دریافت وہ ہمارے زمانے میں ہم سے کچھ پہلے ہوا ہے وہ نسخہ جو ہے وہ پہلا نسخہ ہے جس کے متعلق عیسائی کہتے ہیں کہ اوثنٹک ہے جو کچھ اس میں ہے وہ سوفی صدی درست ہے پس اس سے زیادہ آگے ہم نہیں بڑھ سکتے اس نسخے سے پہلی طرف نہیں جا سکتے تمہارے گئے سکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی