5. السلام علیکم پیارے حضور۔ میرا نام عثمان اکرم ہے، میرا تعلق جماعت احمدیہ ہائلبرون (؟) سے ہے۔ میرا سوال خوابوں کے بارے میں ہے: کیا اسلام میں کسی بزرگ سے خواب کی تعبیر پوچھنا منع ہے یا جائز ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم پیارے حضور میرا نام عثمان اکرم ہے میں حیلر صاحب جماعت سے طالب رکھتا ہوں اور میرا سوال ہے خواب کے بارے میں کہ خواب میں اسلام میں منع ہے یا اجازت ہے کہ خواب کی تعبیر آپ جاننا چاہیں کسی بڑے سے یہاں کہیں منع نہیں کیوں آپ کو وہم کیوں ہوئے ہے مجھے کسی نے کہا تھا کیا کہا تھا بتاتے نہیں ہے خواب نہیں وہ غلط فہمی ہے اصل میں خواب نہ بتانے کا جو مضمون ہے وہ قرآن کریم میں حضرت یوسف کے خواب سے تعلق رکھتا ہے آپ کے والد حضرت یعقوب علیہ السلام نے جب حضرت یوسف کی رویہ سنی جس میں اللہ تعالی نے آپ کو بلند درجوں اور مرتبات کی خوشخبری دی تھی حضرت یعقوب سمجھتے تھے کہ باقی بھائی ان سے حسد کریں گے اس لئے آپ نے ان سے فرمایا کہ یہ رویہ لوگوں کو نہ بتانا کسی اور کو سمجھیں اس سے بعض لوگ یہ استنباط کر سکتے ہیں کہ رویہ بتانا درست نہیں مگر یہ غلط ہے رویہ بعض حالات میں جب خدا تعالی کی طرف سے بعض خاص ترقیوں کی خوشخبریاں ہوں اس وقت ان کے نزدیک جو صاحب علم ہوں بعض دفعہ اس رویہ کی تشہیر جائز نہیں ہوتی ایک یہ بات ہے دوسری بات یہ ہے کہ بعض لوگوں کو اپنے خیالات کی وجہ سے اپنے دل کی امنگوں کی وجہ سے اپنے متعلقی بڑی بڑی خوابیں آنے لگ جاتی ہیں اور اگر وہ اپنے مراتب کی وجہ سے کی تشہیر کریں تو حسد کی بحث نہیں ہے لوگ اس سے غلط فہم ہی پکڑ جاتے ہیں اور ایک شخص کو اپنی خوابیں بتا بتا کے اپنے مرتبے بڑھانے کی عادت پڑ جاتی ہے یہ ایک غلط اور گندی عادت ہے اس کو ترق کرنا چاہیے صرف خوابوں میں پیغمبر بھی آ جاتے ہیں وہ بھی بتا سکتے پیغمبر خوابوں میں آ جاتے ہیں خوابیں میں آ سکتے ہیں مگر آپ کو کیا پتا کہ پیغمبر آیا تھا کہ شیطان آیا تھا سمجھے ہیں پیغمبر کی شکل کیا شیطان نہیں بن سکتا اگر پیغمبر کی شکل آپ نے دیکھی ہو تو شیطان اس شکل میں نہیں آ سکتا لیکن جس پیغمبر کی آپ نے شکل نہیں دیکھی وہ بن کر شیطان آ جائے تو آپ کیا کہہ سکتے ہیں اس میں سمجھ گئے ٹھیک