6. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میرا نام یاسر محمود ہے، میں جماعت احمدیہ … سے ہوں۔ [سوال آڈیو میں محفوظ نہیں؛ بظاہر یہ کہ جو کچھ نہیں جانتا اسے احمدیت کا تعارف کیسے کروایا جائے؟]

اردو مجلسِ عرفان، 24 مئی 1997

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ وعالیکم اسلام میرا نام یاسر محمود ہے میں اوباہ حسن جماعت سے ہوں مجھے تو تمہارے سوال کی سمجھے نہیں آ رہی دیکھو تمہیں کسی شہر کا کچھ نہ پتا ہو تو تم لوگوں سے پوچھو گے نا یا کوئی تمہیں بتائے گا تو اس طرح جس کو کچھ پتا نہ ہو اس کو آہستہ آہستہ احمدیت کا ایسا تعرف قراؤ کہ تھوڑی تھوڑی باتوں میں اس کو دلچسپی ہونی چروہ جائے اب تمہاری اخل کے اوپر ہے اگر تم اچھا تعرف قراؤ گے تو اس کی دلچسپی بڑھتی جائے گی اگر بہودہ تعرف قراؤ گے تو وہ کہاں گے چھوڑو چھوڑو جاؤ اپنا رستہ لو اس لیے اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں تبلیغ کے لیے حکمت یعنی اخل کو ضروری قرار دیا ہے ایسے طریقے سے اس پر احمدیت کا اثر ڈالنا شروع کرو کہ وہ بور ہونے کی بجائے احمدیت میں دلچسپی لینے لگ جائے سمجھ گیا شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی